امریکا: پہاڑی شیر اسکول کے اندر داخل ہوگیا، ویڈیو وائرل
امریکا کے اسکول کے اندر ایک شیرکی مٹر گشت کر نے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔امریکی ریاست کیلیفورنیا میں صبح کے وقت ایک پہاڑی شیر اسکول کے اندر داخل ہوا تاہم اسکول انتظامیہ میں سے کچھ افراد نے ہوشیاری سے شیر کو ایک خالی کمرے میں…
اوور سیز پاکستانیوں کی ووٹنگ کا معاملہ، درخواست واپس
اوور سیز پاکستانیوں کیلئے ووٹنگ کے طریقۂ کار میں تبدیلی کے خلاف درخواست گزار نے عدالتی احکامات پر عمل کرتے ہوئے اپنی درخواست واپس لے لی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے درخواست کی سماعت کی اور استفسار کیا کہ پچھلے…
بی جے پی رہنماؤں نے مسلمانوں کی دل آزاری کی ہے، شیری رحمٰن
وفاقی وزیر ماحولیاتی تبدیلی شیری رحمٰن نے بھارتی حکمراں جماعت بی جے پی رہنماؤں کے توہین آمیز بیانات کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بی جے پی رہنماؤں نے مسلمانوں کی دل آزاری کی ہے۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں شیری…
امید ہے امریکا ایرانی تیل بین الاقوامی منڈیوں میں فروخت کی اجازت دے،مائیک مولر
خام تیل کا کاروبار کرنے والی ایک بڑی کمپنی کے ایشیا ریجن کے سربراہ مائیک مُولر نے امید ظاہر کی ہے کہ امریکا جلد مزید ایرانی تیل کی بین الاقوامی منڈیوں میں فروخت کی اجازت دیدے گا۔معروف تجارتی نیوز گروپ بلوم برگ کے مطابق ایران کی ایٹمی…
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا معاملہ IMF کی منظوری سے منسلک
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا معاملہ آئی ایم ایف کی منظوری سے منسلک ہے۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کا مطالبہ ہے کہ بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہیں نہ بڑھائی جائیں۔وزارت خزانہ سرکاری ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے کی تجاویز آئی…
پاکستانی ٹینس کھلاڑی کی ثانیہ مرزا سے اپیل
پاکستانی ٹینس کھلاڑی مہک کھوکھر نے بھارت کی ٹینس اسٹار اور قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا سے اپیل کی ہے کہ وہ پاکستان کی ٹینس ٹیم کی ٹریننگ میں مدد کریں۔ایک بیان میں مہک کھوکھر نے کہا کہ ثانیہ مرزا پاکستان آتی رہتی…
"ہمے اکتوبر مائی انتظار ہوگا تھا ہماری حکم نہیں رہ گی" اسد قیصر کا بارہ انکشاف
https://www.youtube.com/watch?v=iuxtSK6YPyM
بریکنگ نیوز | مالی سال 2022-23 کے بجٹ کی تفصیلات سمنے آئے گا | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=q0AGyNFui-Q
ڈان نیوز اسپیشل | خورشید شاہ نہیں شیخ رشید کہتے ہیں متلق کو بڑا دعویٰ کر دیا | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=6DFHfwB-0hc
بریکنگ نیوز | حمزہ شہباز کے الیکشن کو کالدم قرار دینے کی درخشاں پر سمات |DawnNews
https://www.youtube.com/watch?v=UZSrmyTaGf4
بریکنگ نیوز | Bharti Nazimul Amor Ki Daftar-e-Kharja Talbi | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=QYYkTqbfmRw
بریکنگ نیوز | جنگلات مائی لگی آگ فی 24 گھنٹے بعد بھی قابو نہ پایا جا سکا | 6 جون 2022
https://www.youtube.com/watch?v=FnGTVJ2V5Ro
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | صبح 10 بجے | دودھ کی فیس لیٹر قیمت مائی ازخود انصاف | 6 جون 2022
https://www.youtube.com/watch?v=grgKTBkx0jQ
کوہ پیما شہروز کاشف کا نام سِول ایوارڈ کیلئے تجویز کرنے کا فیصلہ
پنجاب حکومت نے پاکستان کے نوجوان کوہ پیما شہروز کاشف کا نام سِول ایوارڈ کے لیے تجویز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق اسپورٹس بورڈ پنجاب شہروز کاشف کے نام کی سمری حکومت کو بھجوائے گا۔ ذرائع پنجاب اسپورٹس کا کہنا ہے کہ کم عمری میں ہی…
کراچی، نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے وارداتوں میں ملوث بلیو ہونڈا سٹی گینگ گرفتار
کراچی میں سپر ہائی وے پر واقع نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں پولیس نے کارروائی کرکے چوری کی وارداتوں میں ملوث بلیو ہونڈا سٹی گینگ کو گرفتار کرلیا ہے۔گڈاپ پولیس نے سپر ہائی وے پر واقع نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں کارروائی کرکے چوری کی وارداتوں میں ملوث…
ملکی صورتحال، وزیر اعظم شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمٰن کو عشائیے پر بلالیا
ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر وزیر اعظم شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کو آج عشائیے پر بلایا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم اور مولانا فضل الرحمٰن…
سندھ حکومت کا دعا زہرہ کو پیش کرنے کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع
سندھ حکومت نے دعا زہرہ کو پیش کرنے کے لیے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل سندھ نے کہا ہے کہ دعا زہرہ کو پیش کرکے بیان ریکارڈ کرانا چاہتے ہیں۔درخواست میں اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل سندھ نے کہا کہ عدالت دعا کو آج ہی عدالت میں…
لاہور سے پہلی پرواز 220 عازمین کو لیکر مدینہ روانہ
حج آپریشن 2022 کا آغاز ہوگیا۔ لاہور سے پہلی پرواز 220 عازمین حج کو لے کر مدینہ روانہ ہوگئی۔گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے لاہور ایئرپورٹ سے عازمین کو رخصت کیا جبکہ اسلام آباد سے بھی پہلی حج پرواز روانہ ہوگئی۔سعودی وفد نے عازمین حج کی…
دعا زہرہ اور اس کے شوہر کو کراچی پہنچادیا گیا
کراچی سے لاہور پہنچ کر پسند کی شادی کرنے والی دعا زہرہ اور اس کے شوہر کو پولیس نے کراچی پہنچا دیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ دعا زہرہ اور اس کے شوہر کو آج عدالت میں پیش کیا جائے گا۔پولیس نے گزشتہ روز دعا زہرہ کو پنجاب سے بازیاب کرایا تھا۔…
ویسٹ انڈیز کی ٹیم آج اسلام آباد پہنچ رہی ہے
پاکستان سے تین ون ڈے میچز کی سیریز کھیلنے ویسٹ انڈیز کی ٹیم آج اسلام آباد پہنچ رہی ہے۔رپورٹس کے مطابق اسلام آباد پہنچنے کے بعد ویسٹ انڈیز کے کھلاڑیوں کو چارٹرڈ فلائٹ کے ذریعے ملتان پہنچایا جائے گا۔پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ایک…