جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پہلا ٹیسٹ: پاکستان کا سری لنکا کیخلاف فائنل الیون کا اعلان

پاکستان نے میزبان سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے اپنی فائنل الیون کا اعلان کر دیا ہے۔پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ گال اسٹیڈیم میں کل 16 جولائی سے شروع ہو رہا ہے، گرین کیپ کی طرف سے سلمان علی آغا ٹیسٹ ڈیبیو کریں گے۔سیریز…

اگر آپ قوم کو دیوار کے ساتھ لگائیں گے تو سری لنکا سے برا حال ہوگا، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اگر آپ قوم کو دیوار کے ساتھ لگائیں گے تو سری لنکا سے برا حال ہو گا۔لاہور میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ جب 25 مئی کو بچوں پر شیلنگ ہو…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج سرمایہ کاری کا منفی دن رہا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج سرمایہ کاری کا منفی دن رہا۔ 100 انڈیکس 274 پوائنٹس کم ہو کر 42 ہزار 74 پر بند ہوا ہے۔ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونےکا بھاؤ 43 روپے کم ہو کر ایک لاکھ 20 ہزار 970 روپے ہے۔ کاروباری دن…

میرے دورہ کا مقصد سعودی عرب سے باہمی تعلقات کو مضبوط بنانا ہے‘ بائیڈن

امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ ان کے سعودی عرب کے دورے کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعلقات کو مضبوط بنانا ہے۔سعودی عرب دورے کی وجہ امریکی مفادات سے بڑھ کر ہے‘ یہ دورہ خطے سے انخلاء کر کے سابقہ…

بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ، سندھ میں 590 امیدوار بلا مقابلہ منتخب

سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ شروع ہونے سے قبل ہی 590 امیدوار بلامقابلہ منتخب ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ 24 جولائی کو ہوگا، تاہم انتخابات…

چینی پولیس نے مردہ مچھر کی مدد سے ڈکیتی کی واردات کے مجرمان کو پکڑ لیا

چین میں پولیس نے ایک مرے ہوئے مچھر کی مدد سے ڈکیتی کے مجرمان کو گرفتار کر لیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق چین کے مشرقی صوبے فوجیان کے شہر فوژو میں ہونے والی اس پراسرار واردات میں بظاہر ڈاکوؤں نے موقع پر کوئی نشان نہیں چھوڑا تھا۔لیکن تفتیش…

مجھے نو کالر آئی ڈی سے نیب کا شخص بن کر کسی نے فون کیا، ڈاکٹر یاسمین راشد

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ مجھے نو کالر آئی ڈی سے نیب کا شخص بن کر کسی نے فون کیا، میں نےکہا کہ جو بھی کیس ہے نوٹس بھیج دیں۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے یاسمین راشد نے کہا کہ ہم نے عدالت…

پاکستان کی سری لنکا میں ایشیا کپ کے انعقاد کی حمایت

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ایشیا کپ سری لنکا میں کروائے جانے کی حمایت کر دی۔ذرائع کے مطابق پی سی بی نے سری لنکا کرکٹ اور ایشین کرکٹ کونسل سے ایشیا کپ کے انعقاد کے معاملے پر رابطہ کیا ہے۔پی سی بی نے کہا ہے کہ ایشیا کپ شیڈول کے مطابق…

علی امین گنڈاپور کے پنجاب میں داخلے پر پابندی عائد

محکمہ داخلہ پنجاب نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور کے صوبے میں داخلے پر پابندی لگا دی ہے۔صوبائی وزیر عطا اللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ محکمہ داخلہ پنجاب نے پی ٹی آئی کے دو رہنماؤں علی…

عمران ریاض کے الزامات مسترد، حکومت اسپیشل میڈیکل بورڈ بنانے کو تیار ہے، ملک احمد

مسلم لیگ (ن)  پنجاب کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر ملک احمد خان نے اینکر پرسن عمران ریاض خان کے الزامات کو مسترد کر دیا۔ملک احمد خان نے اینکر پرسن کی طرف سے دوران حراست غلط غذا دیے جانے سے متعلق بیان پر رد عمل دیا اور عمران ریاض خان کے…

زیر سمندر تاش کے پتوں کی ترتیب یاد رکھنے کا منفرد ریکارڈ

ایک امریکی شہری نے پانی کے اندر تاش کے پتوں کی ترتیب یاد کرکے دوسرے ڈیک کو اسی ترتیب میں رکھنے کا ورلڈ ریکارڈ بنا لیا۔نیلسن ڈیلس کو تاش کو پتے پھینٹ کر دیے گئے تھے، وہ پانی میں اترے اور باہر نکل کر دوسرے ڈیک کو بالکل پہلے والی ترتیب میں…