مرمت کے بعد بھارتی طیارہ کراچی سے دہلی پہنچ گیا
کراچی میں ہنگامی لینڈنگ کرنے والا بھارتی طیارہ مرمت کے بعد دہلی پہنچ گیا۔سول ایوی ایشن ذرائع کے مطابق بوئنگ 737 میکس 8 طیارے کا نقص پاکستانی انجینئرز نے دور کیا۔ کراچی سے دہلی کے لیے اسپائس جیٹ کے طیارے نے پرواز SG-9922 کے طور پر صبح 3…
کراچی، مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش شروع ہوگئی
ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کے مختلف علاقوں میں آج صبح ایک پھر موسلا دھار بارش شروع ہو گئی ہے۔کراچی میں مون سون کی بارشوں کا آغاز ہو چکا ہے، آج صبح سے کراچی کے علاقے محمود آباد، کورنگی، گلشنِ حدید، گلشنِ اقبال، حسن اسکوائر، ناظم آباد،…
پاکستان کرکٹ ٹیم لاہور سے روانہ،آج سری لنکا پہنچے گی
پاکستان کرکٹ ٹیم سری لنکا کے خلاف 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلنے کیلئے لاہور سے کولمبو روانہ ہوگئی۔پاکستان ٹیم آج شام پاکستانی وقت کے مطابق 6 بجے کولمبو پہنچ جائے گی۔دونوں ٹیموں کے درمیان یہ سیریز آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کا حصہ…
نانگا پربت سر کرنے والے شہروز کاشف سے واپسی پر رابطہ منقطع
پاکستان کے نوجوان کوہ پیما شہروز کاشف کا گزشتہ روز نانگا پربت سر کرنے کے بعد واپسی پر والدین سے رابطہ منقطع ہوگیا ہے۔کوہ پیما شہروز کاشف کے والد کا کہنا ہے کہ بیٹے سے ٹریکر کے ذریعے رابطہ ہوا، اس کے بعد انہوں نے ایس او ایس کال دی۔انہوں…
اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ زیر حراست
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی کے ترجمان نے دعویٰ کیا ہے کہ حلیم عادل شیخ کو سادہ لباس اہلکاروں نے لاہور سے حراست میں لے لیا ہے جبکہ پولیس نے تاحال ان کی گرفتاری کی تصدیق نہیں کی۔ترجمان کا کہنا ہے کہ حلیم عادل…
(ن) لیگ کا سیاسی انجام عوام رقم کریں گے، فواد چودھری
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز کے خطاب پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا سیاسی انجام 17 جولائی کو عوام رقم کریں گے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ عوام کے بدترین معاشی قتل عام کے باوجود آئی…
نیب ترجمان نے شہباز گل کے بیان کو جھوٹا قرار دے دیا
نیب ترجمان نے (ن) لیگ کے گرفتار رہنماؤں کے فون کا ڈیٹا سامنے رکھنے سے متعلق پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کے بیان کو جھوٹا قرار دے دیا۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں سوال کا جواب دیتے ہوئے ترجمان نے شہباز گِل کے دعوے کو…
کراچی، قوم پرست جماعت کا مطلوب دہشتگرد گرفتار
کراچی میں پولیس نے نیپا چورنگی کے قریب کارروائی کرتے ہوئے کالعدم قوم پرست جماعت کے مطلوب دہشتگرد کو گرفتار کرلیا۔رپورٹس کے مطابق گرفتار دہشتگرد پر گلبائی میں دو چینی انجینئرز کے قتل میں ملوث ہونے کا الزام ہے۔گرفتار دہشتگرد کا کراچی…
امریکا کا پی ٹی آئی اہلکار کے ڈونلڈ لُو سے رابطے پر بات سے گریز
امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے سیکریٹری اوور سیز عبداللّٰہ ریار کے ڈونلڈ لُو کے ساتھ مبینہ رابطے کے بارے میں بات کرنے سے گریز کیا ہے۔میڈیا کی جانب سے رابطہ کرنے پر ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا تھا کہ ہم…
بھٹو حکومت کے خاتمے کا دن، پیپلزپارٹی یوم سیاہ منارہی ہے
پاکستان پیپلزپارٹی آج 5 جولائی کو جنرل ضیا کے ہاتھوں وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی منتخب حکومت کا تختہ الٹنے پر یوم سیاہ منارہی ہے۔آج کے دن میڈیا کی آزادی سلب کرنے اور جمہور پسندوں کو جیلوں میں ڈالنے کا واقعہ ہوا۔اس دن کے حوالے سے…
کوئٹہ میں دھواں دھار بارش، 3 افراد جاں بحق
کوئٹہ اور گرد و نواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی جس کے باعث چھت اور دیوار گرنے سے ماں بیٹی سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔دھواں دھار بارش کے باعث نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا اور نالے ابل پڑے جبکہ تیز ہواؤں سے کئی درخت بھی اُکھڑ…
شریف گروپ آف کمپنیز نے عمران اسماعیل کو نوٹس بھیج دیا
شریف گروپ آف کمپنیز نے عمران اسماعیل کے سلیمان شہباز پر الزام کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے انہیں نوٹس بھیج دیا۔نوٹس میں کہا گیا ہے کہ سابق گورنر سندھ نے وزیراعظم کے بیٹے سے معافی نہ مانگی تو قانونی کارروائی کی جائے گی۔ ترجمان شریف گروپ…
Zara Hat Kay | خان صاحب اور آزادی صحت | عمران ریاض خان اسلام آباد سے گرفتار | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=CCrN8o94uIU
عمران ریاض خان نے جیل میں کیا کہا؟ | ڈسٹرکٹ جیل، اٹک | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=JQMw2oEDxWo
Sahafi Imran Riaz Ki Griftari Ki Wajah Samny Agae | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=_CXZj3-Dfmg
عادل شاہ زیب کے ساتھ لائیو | MQM Ki Hukumat Say Narazgi | نومبر کی باری ٹیناتی کون کریگا |ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=BYEI58QxWoA
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 12 PM | کالادم ٹی ٹی پی سائیں بات چیت ہتمی مرہلے میں پوہنچ گئی | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=LS5vm5efpsg
ملک بھر میں مون سون کی باریشوں کے طوفانی جادو نہیں تباہی مچادی | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=zKJa3i-jMk4
ترک کمانڈر کی جی ایچ کیو آمد، جنرل ندیم رضا سے ملاقات
ترکیہ کی لینڈ فورسز کے کمانڈر جنرل موسیٰ اوسیور نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا سے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دونوں عسکری رہنماؤں کے درمیان سیکیورٹی، خطے کے امور بالخصوص افغانستان کی…
عالمی مارکیٹ میں خام تیل، سونا اور گیس تینوں ہی سستے ہونے لگے
پاکستانیوں کے لیے خوشی کی خبر آگئی، عالمی مارکیٹ میں خام تیل، سونا اور گیس تینوں ہی سستے ہونے لگے۔عالمی مارکیٹ میں ڈبلیو ٹی آئی خام تیل فی بیرل 100 ڈالر سے بھی نیچے آگیا، پاکستانیوں کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کیے جانے کا…