بریکنگ نیوز | مہکما مسمیت کی نہیں پیشگوئی | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=MHB1yyAcvGY
ملک کو باہمی فیصلوں سے ٹھیک کرنے کی ضرورت ہے، خالد مقبول صدیقی
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینئر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ملک شدید معاشی مشکلات میں ہے، اسے باہمی فیصلوں سے ٹھیک کرنے کی ضرورت ہے۔بہادرآباد کراچی میں جنرل ورکرز اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ تمام سیاسی…
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ آج ہوگا
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ آج سے گال میں کھیلا جائے گا۔پاکستان نے پہلا ٹیسٹ چار وکٹ سے جیتا تھا اور اسے سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔دوسرے ٹیسٹ کی پچ بھی اسپنرز کے لئے ساز گار دکھائی دیتی ہے اس لیے پاکستان نے…
لاہور، پنجاب بار کونسل کے سیکرٹری فائرنگ سے جاں بحق
لاہور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پنجاب بار کونسل کے سیکرٹری اشرف راہی جاں بحق ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ اشرف راہی بادامی باغ میں گاڑی میں جارہے تھے کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے انہیں قتل کردیا۔رپورٹس کے مطابق ڈی آئی جی آپریشنز…
کراچی میں آج سے منگل تک تیز بارش کا امکان
کراچی کے مختلف علاقوں میں رات گئے بارش ہوئی، بارش برسانے والا مون سون سسٹم سندھ پر اثرانداز ہو گیا، کراچی میں آج سے منگل تک تیز بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں 200 ملی میٹر تک بارش ہوسکتی ہے، شہریوں کو بلاضرورت…
عمران خان کی کال پر مختلف شہروں میں احتجاج
سابق وزیراعظم و چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی کال پر کارکنان مختلف شہروں میں سڑکوں پر نکل آئے۔اسلام آباد کے ڈی چوک، ایف 9 پارک اور لاہور کے لبرٹی چوک پر تحریک انصاف کے کارکنوں نے مظاہرہ کیا جبکہ کراچی میں تین تلوار اور نرسری پر…
مظفرگڑھ میں خاتون قتل، لاش جلادی گئی
مظفرگڑھ کے علاقے چک روہاڑی میں خاتون کو قتل کرنے کے بعد جسم کے ٹکڑے کر کے لاش کو جلا دیا گیا۔پولیس کے مطابق لاش جلانے کے بعد باقیات گھر کے سامنے زمین میں دفن کی گئیں۔ خاتون کو مبینہ طور پر اس کی بہو نے ساتھی کے ساتھ مل کر قتل کیا۔پولیس…
چوہدری شجاعت خراج تحسین کے مستحق ہیں، فضل الرحمٰن
پنجاب کے وزیراعلیٰ کے انتخاب کا نتیجہ آنے کے بعد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ نے چوہدری شجاعت حسین کو خصوصی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ آپ خراج تحسین کے مستحق ہیں۔پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے میاں نواز شریف، آصف…
ڈپٹی اسپیکر پنجاب کی رولنگ کیخلاف سپریم کورٹ رجسٹری میں درخواست دائر
تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ق) نے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کا فیصلہ مسترد کرتے ہوئے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں درخواست دائر کردی۔چوہدری پرویز الٰہی کی جانب سے عامر سعید راں نے رات ڈیڑھ بجے درخواست دائر کی۔ درخواست میں حمزہ شہباز، ڈپٹی…
خبر سے خبر | پنجاب کا وزیر اعلیٰ کون؟، فیصلہ اگلے ہفتے ہو گا ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=wWh9sB8ty2c
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 12 AM | 'ملک میں نیا حکم کے قیام کا مشوارہ' ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=1l6Ibqvpxg0
وسیع زاویہ | پنجاب کا وزیر اعلیٰ کون؟ معاملا پھر عدالت مائی۔ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=X2J6PG-BOe8
بلوچستان میں بارشوں سے 100 افراد جاں بحق، پی ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری
بلوچستان میں بارشوں کے باعث جاں بحق افراد کی تعداد 100 ہوگئی، صوبے میں بارشوں سے ہوئے نقصانات کی رپورٹ جاری کردی گئی۔پرووینشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) بلوچستان کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے سیلابی ریلے میں ڈوب کر ایک خاتون کے جاں…
سعودی عرب: اگست میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک پہنچنے کی پیشگوئی
سعودی عرب کے بعض علاقوں میں آئندہ ماہ درجہ حرارت 50 ڈگری تک پہنچنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔قومی مرکز موسمیات کے مطابق اگست میں مدینہ منورہ میں پارہ 50 ڈگری سے بھی بڑھ سکتا ہے۔ادارے کے ترجمان نے کہا کہ رواں مہینے کئی سعودی شہروں میں ریکارڈ…
عمران خان کو مرضی کے فیصلے کروانے کی عادت پڑگئی ہے، عطا تارڑ
وزیر داخلہ پنجاب عطا تارڑ نے کہا ہے کہ عمران خان کو مرضی کے فیصلے کروانے کی عادت پڑ گئی ہے۔لبرٹی چوک لاہور میں ن لیگ کے مظاہرے سے خطاب میں عطا اللّٰہ تارڑ نے کہا کہ آپ نے اس ملک میں انصاف کا دوہرا معیار دیکھا۔وفاقی وزیر ریلوے اور مسلم…
جہلم: 13 سالہ لڑکی سے اسلحہ کے زور پر زیادتی کا ملزم گرفتار
جہلم میں 13 سالہ لڑکی سے زیادتی اور ویڈیو بنانے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے، پولیس کے مطابق ملزم لڑکی ہی کے محلے میں رہتا تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم پر دو ماہ قبل اسلحے کے زور پر لڑکی سے زیادتی کرنے کا الزام ہے۔ملزم نے پولیس کو…
بلوچستان کے 15 اضلاع میں کل سے شدید بارشوں کا امکان
محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے 15 اضلاع میں اتوار سے منگل تک شدید بارشوں کا امکان ہے۔بارکھان، لسبیلہ، سبی، کچھی، جعفرآباد میں شدید بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔جھل مگسی، خضدار، قلات، کوہلو، لورالائی میں بادل برسیں گے، موسیٰ خیل، نصیر…
صدر عارف علوی کا ملک میں نئی حکومت کا مطالبہ
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ملک میں نئی حکومت کا مطالبہ کردیا۔اپنے بیان میں صدر عارف علوی نے کہا کہ ہم امتحان سے گزر رہے ہیں، نئی حکومت کے لیے اسٹیبلشمنٹ کو بھی کام کرنا ہوگا۔صدر مملکت نے کہا کہ ایسی حکومت بنائیں جو عوام کی امنگوں کے…
یہ کون لاڈلے ہیں؟ جو دیواریں پھلانگ کر سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں رات گئے گھسے، پرویز رشید
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما پرویز رشید کا کہنا ہے کہ یہ کون لاڈلے ہیں؟ جو دیواریں پھلانگ کر سپریم کورٹ لاہور رجسٹری کے دفتر میں رات گئے گھس گئے۔اپنے بیان میں پرویز رشید نے کہا کہ ان کے وکلا بھی آگئے، رجسٹرار ان کی پٹیشن بننے کا بھی…
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 11 PM | 'عمران خان کو سلاخوں کے پیچے دخیل گے' | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=jHDyrBsjP3U