جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

تحریکِ انصاف کی جیت پر عمران خان کے ہمشکل کا جشن

گزشتہ روز پنجاب کے 20 حلقوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے 15 نشستوں پر کامیابی حاصل کر لی۔ضمنی انتخابات کے جیسے ہی غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج سامنے آنے لگے میمرز…

بل گیٹس نے اپنی ساری دولت عطیہ کرنے کا فیصلہ کیوں کیا؟

معروف ٹیک کمپنی مائیکروسافٹ کے سی ای او بل گیٹس نے اپنی تمام دولت عطیہ کرنے اور دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔بلومبرگ بلینیئرز انڈیکس کے مطابق بل گیٹس کی دولت کی مجموعی مالیت تقریباً 113 بلین ڈالرز ہے اور وہ…

بشریٰ بی بی اور ارسلان خالد کی مبینہ آڈیو لیک، درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے شہری کی سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور ارسلان خالد کی مبینہ آڈیو لیک کی تحقیقات کی درخواست قابلِ سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔قائم مقام چیف جسٹس عامر فاروق نے شہری کی درخواست کی سماعت…

لاہور، چھت پر سوئے میاں بیوی کا قتل، ملزم فرار

صوبۂ پنجاب کے شہر لاہور میں چھت پر سوئے میاں بیوی کو قتل کر دیا گیا۔لاہور کے علاقے شادی پورہ میں میاں بیوی کے قتل کا افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے۔مقامی پولیس کے مطابق ملزم یاسر سیڑھی لگا کر چھت پر چڑھا اور میاں بیوی پر فائرنگ کر کے فرار…

کراچی: موسیٰ کالونی میں 5 منزلہ رہائشی عمارت گر گئی

کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا میں نو تعمیر شدہ 5 منزلہ رہائشی عمارت منہدم ہو گئی۔عمارت گرنے کے نتیجے میں فوری طور پر کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔پولیس کے مطابق فیڈرل بی ایریا کے علاقے کریم آباد سے ضیاء الدین اسپتال کی طرف جاتے…

جون میں ورکرز ترسیلات 2.76 ارب ڈالرز رہیں: اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے ورکرز ترسیلات کی نئی فہرست جاری کی گئی ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق جون 2022ء میں ورکرز ترسیلات 2.76 ارب ڈالرز رہیں۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی فہرست کے مطابق بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں نے مالی سال 22ء…

ٹرینیں بارشوں کے باعث تاخیر کا شکار

پاکستان ریلوے کی ٹرینیں بارشوں کے باعث اپنے شیڈول سے ایک بار پھر آؤٹ ہو گئیں اور کئی گھنٹوں کی تاخیر کا شکار ہیں۔ریلوے کے ترجمان کے مطابق بارشوں کے باعث کراچی اور کوئٹہ سے آنے والی مسافر ٹرینیں تاخیر کا شکار ہیں جبکہ کراچی اور ملکوال…

بلوچستان میں بارش، دریائے کیچ میں 2 بچے ڈوب کر جاں بحق

بلوچستان کے مشرقی اور ساحلی علاقوں میں بارش کے باعث مختلف نشیبی علاقے زیرِ آب آگئے، جبکہ دریائے کیچ میں 2 بچے ڈوب کر جاں بحق ہو گئے۔ڈپٹی کمشنر بشیر بڑیچ نے بتایا ہے کہ ہرنائی، کوہلو، صحبت پور ، ہیرونک، سمی، شاپوک اور تربت شہر میں بھی…

ہرن کی شکاری پر حملے کی ویڈیو وائرل

ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں ہرن نے شکاری کو حملہ کر کے زخمی کر دیا۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شکاری ہرن کو مارنے کے لیے اسلحہ تھامے کھڑا ہے اور ساتھ ہی ویڈیو بھی ریکارڈ کر رہا ہے۔جیسے ہی شکاری ہرن کو مارنے کی کوشش…

مسلم لیگ ن کی حکومت قانونی حیثیت کھو چکی ہے، سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کی حکومت قانونی حیثیت کھو چکی ہے، عوام کا فیصلہ ہی کسی بھی حکومت کی قانونی بنیاد ہوتی ہے۔ایک بیان میں سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے کہا کہ شفاف انتخابات ہی پاکستان کے آگے بڑھنے کے لیے…

ایشین باڈی بلڈنگ چیمپیئن شپ، پاکستان نے 3 میڈلز جیت لیے

مالدیپ میں جاری 54 ویں ایشین باڈی بلڈنگ چیمپیئن شپ میں پاکستانی تن سازوں نے 3 میڈلز جیت لیے۔قومی تن ساز شہزاد قریشی نے بھارتی حریف کو شکست دے کر گولڈ میڈل جیت لیا، شہزاد قریشی نے ماسٹر کلاس 80 کلو گرام پلس کیٹیگری میں گولڈ میڈل اپنے نام…

کراچی: صبح ہلکی، شام کو تیز بارش کا امکان

چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ کراچی میں آج بھی بارش کا امکان ہے۔’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے سردار سرفراز نے کہا کہ صبح میں کہیں کہیں ہلکی سے معتدل بارش کا امکان رہے گا، جبکہ شام میں کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی…

پاکستان میں کورونا کے وار، 5 افراد جاں بحق

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ جاری ہے، تاہم گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس موذی وباء سے 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 51 ویں نمبر پر پہنچ چکا ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران…

کراچی، شادمان نالے میں بہہ جانے والے 2 ماہ کے بچے کی تلاش کا کام شروع نہ ہو سکا

کراچی میں واقع شادمان نالے میں بہہ جانے والے 2 ماہ کے بچے کی تلاش کا کام تاحال شروع نہ ہوسکا۔کراچی کے علاقے شادمان ٹاؤن میں انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا تھا۔پولیس کے مطابق بارش کے دوران موٹر سائیکل سوار دانش بیوی ثمن، بیٹی زوہا اور 2…

گال ٹیسٹ، تیسرے دن کا کھیل شروع

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان گال انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز کا کھیل شروع ہو گیا۔دوسرے روز کے اختتام تک سری لنکا نے دوسری اننگز میں 1 وکٹ کے نقصان پر 36 رنز بنالیے ہیں جبکہ اس کو مجموعی 40 رنز کی برتری…