جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

عمران خان نے گالی گلوچ کے کلچر کو بڑھا دیا ہے: شرجیل میمن

صوبائی وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ عمران خان نے گالی گلوچ کے کلچر کو بڑھا دیا ہے۔حیدرآباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شرجیل انعام میمن نے کہا کہ کوشش ہے اختلافات اس حد تک نہ پہنچائے جائیں کہ سیاسی دشمنی ہوجائے۔شرجیل…

سیاست سے زیادہ ملک اور معیشت بچانے کی ضرورت ہے، حمزہ شہباز

پاکستان مسلم لیگ ن کے نائب صدر حمزہ شہباز نے کہا کہ معیشت ٹھیک ہو گئی تو ان شا اللّٰہ سب ٹھیک ہو جائے گا، سیاست سے زیادہ ملک اور معیشت کو بچانے کی ضرورت ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ ن کی…

وزیراعظم کا صدر عارف علوی کو ٹیلیفون

وزیراعظم شہباز شریف نے صدر ڈاکٹر عارف علوی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو عید الاضحیٰ کی مبارکباد دی۔صدر ڈاکٹر عارف علوی نے بھی وزیراعظم شہباز شریف کو عید کی مبارکباد دی۔دونوں قائدین نے ایک…

پی ڈی ایم اور PTI ایک ہی کھوٹے سکّے کے دو رُخ ہیں: سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی کی حکومتوں میں کوئی فرق نہیں، دونوں ایک ہی کھوٹے سکّے کے دو رُخ ہیں۔ منصورہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ ملک و ملت معاشی بحران کا شکار ہے، حکمرانوں نے…

عالمی منڈی میں تیل سستا، وزیر اعظم جلد عوام کو خوشخبری دیں گے

وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ عالمی منڈی میں تیل سستا ہوا ہے، اب وزیر اعظم جلد عوام کو خوشخبری دیں گے۔وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم غریب عوام کی فلاح کے لیے آگے بڑھ رہے ہیں، بجلی کے…

قومی کرکٹ ٹیم نے کولمبو میں نمازِ عید ادا کی

پاکستان کرکٹ ٹیم نے کولمبو میں نماز عید ادا کی، اسکواڈ کے اراکین ناشتے کے بعد ٹریننگ سیشن میں شریک ہوں گے۔کولمبو میں موجود قومی کرکٹ ٹیم کی نماز عید کی امامت سابق کپتان سرفراز احمد نے کی، عید پر تمام کھلاڑیوں نے اپنے گھروں میں قربانی کا…

عید کا پہلا دن، کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش شروع

کراچی میں عید الاضحیٰ کے پہلے روز  مختلف علاقوں میں بارش کا آغاز ہو گیا ہے۔ذرائع کے مطابق ملیر، سرجانی ٹاؤن، گلستان جوہر سمیت ملحقہ علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش جاری ہے۔واضح رہے کہ محکمہ موسمیات نے وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا تھا کہ آج…

شیخ رشید نے کتنے اونٹ قربان کیے؟

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے عید الاضحیٰ پر تین اونٹ قربان کیے، اُنہوں نے اونٹوں کی قربانی لال حویلی میں کی۔راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ قوم کو عید کی مبارکباد، یہ مہینہ بہت ہی اہم ہے۔شیخ رشید…

ہم نے ملک کو بچانے کیلئے سخت فیصلے کیے، یوسف رضا گیلانی

سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ  ہم نے ملک کو بچانے کے لیے سخت فیصلے کیے۔یوسف رضا گیلانی نے درگاہ موسی پاک شہید پر نمازِ عید ادا کی جس کے بعد اُنہوں نے میڈیا سے گفتگو بھی کی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پیپلز پارٹی رہنما یوسف…