جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ہاتھی انسانوں کی طرح حقوق آزادی کے حقدار نہیں: امریکی عدالت

’متاثر کن ہے لیکن ہیپی انسان نہیں:‘ امریکی عدالت کا ہتھنی کو چڑیا گھر میں ہی رکھنے کا حکمہولی ہونڈرچ بی بی سی نیوز واشنگٹن ایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنجج نے فیصلہ سنایا کہ ہیپی برونکس کے چڑیا گھر میں ہی رہے…

وہ ’زہرِ قاتل‘ جو سوویت یونین اپنے دشمنوں کو انتہائی سفاکی سے خاموش کرانے کے لیے استعمال کرتا رہا

کیمرا: وہ ’زہرِ قاتل‘ جو سوویت یونین اپنے دشمنوں کو سفاکی سے خاموش کرانے کے لیے استعمال کرتا رہا15 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesیہ کہا جاتا ہے کہ سنہ 1922 میں دل کا دورہ پڑنے کے بعد سوویت یونین کے پہلے رہنما ولادیمیر لینن اتنی تکلیف…

پشاور: سرحد یونیورسٹی کے قریب فائرنگ، کرکٹر جاں بحق

خیبر پختون خوا کے دارالخلافہ پشاور میں رنگ روڈ پر سرحد یونیورسٹی کے قریب فائرنگ کے نتیجے میں نوجوان کرکٹر جاں بحق ہو گیا۔پشاور پولیس کے مطابق رنگ روڈ پر کرکٹ گراؤنڈ میں فائرنگ سے نوجوان جاں بحق ہوا ہے۔مقتول فرشید احمد کرکٹ پلیئر تھا جو…

قادر پٹیل اپنا ایک اور جعلی اکاؤنٹ سامنے لے آئے

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور وفاقی وزیر قادر پٹیل اپنا ایک اور جعلی اکاؤنٹ سامنے لے آئے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر قادر پٹیل نے ایک اکاؤنٹ کی تصویر شیئر کی ہے جو ان کے نام سے بنا ہوا ہے۔قادر پٹیل نے کہا کہ ایک اور جعلی…

شوگر نامی گھوڑی کی ادا سوشل میڈیا صارفین کو بھا گئی

شوگر نامی گھوڑی کی ویڈیو آج کل سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جو کام سے بچنے کے لیے سونے کا بہانہ کر رہی ہے۔سوشل میڈیا صارف جیم روز نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شوگر کی تصویر شیئر کی جس کے کیپشن میں لکھا ’شوگر سے ملیے، اسے بالکل…

پنجاب کے ضمنی انتخابات میں کوئی دباؤ خاطر میں نہ لایا جائے: چیف الیکشن کمشنر

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے پولنگ افسران کو ہدایت کی ہے کہ پنجاب کے 20 حلقوں میں ضمنی انتخابات کے سلسلے میں کسی قسم کا دباؤ خاطر میں نہ لائیں۔17 جولائی کو پنجاب کے 20 حلقوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے معاملے پر چیف الیکشن…

بائیڈن کے دورۂ سعودی عرب کا شاہی اعلامیہ جاری

سعودی عرب کی جانب سے جاری کردہ شاہی اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ امریکی صدر جوبائیڈن 15 سے16 جولائی تک سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔شاہی دیوان کے مطابق امریکی صدر کو دورے کی دعوت ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے دی ہے۔سعودی میڈیا کا کہنا ہے…

منی لانڈرنگ کیس: شہباز و حمزہ آج عدالت میں پیش نہیں ہوئے

وزیرِ اعظم میاں شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے، وزیرِ اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز آج اپنے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت کے دوران لاہور کی احتساب عدالت میں پیش نہیں ہوئے، عدالت نے ان کی حاضری سے معافی کی درخواست منظور کر لی۔لاہور کی احتساب…

بھارت، کمسن لڑکے کو 104 گھنٹے بعد کنویں سے زندہ نکال لیا گیا

بھارت میں گیارہ سالہ لڑکے کو 104 گھنٹے بعد کُنویں سے زندہ نکال لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں راہول سہو نامی بچہ جمعے کی دوپہر 2 بجے کھیلتے ہوئے 80 فٹ گہرے کنویں میں گر گیا تھا۔ جسے 104 گھنٹے طویل آپریشن کے بعد بچا…

بھیرہ:ایلیٹ فورس کی وردیاں پہنے ڈاکوؤں نے 4 جیولرز کو لوٹ لیا

بھیرہ کے قریب ایلیٹ فورس کی وردیاں پہنے 13 ڈاکوؤں نے ناکہ لگا کر کار سوار 4 جیولرز کو گن پوائنٹ پر لوٹ لیا۔پولیس کے مطابق ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر لوٹ مار کی،  متاثرہ جیولرز نے بتایا کہ ڈاکوؤں نے ایلیٹ فورس کی وردیاں پہن رکھی تھیں۔ متاثرہ…

متحدہ کو کبھی کسی جعلی مدد کی ضرورت نہیں رہی، خالد مقبول

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینئر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کو کبھی کسی جعلی مدد کی ضرورت نہیں رہی۔کراچی سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 240 کے ضمنی انتخاب کے سلسلے میں کورنگی میں کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے خالد مقبول…

انڈونیشیا سے 57 ہزار میٹرک ٹن پام آئل لے کر 2 بحری جہاز پاکستان روانہ

انڈونیشیا سے 57 ہزار میٹرک ٹن پام آئل لے کر دو بحری جہاز پاکستان کے لیے روانہ ہوگئے۔رپورٹس کے مطابق جون کے آخر تک مزید 8 بحری جہاز انڈونیشیا سے پام آئل لے کر کراچی پہنچیں گے۔واضح رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے 10 جون کو انڈونیشیا کے…

بھارت کا اصل چہرہ سب کے سامنے آگیا، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بھارت جابرانہ ہتھکنڈوں سے بھارتی مسلمانوں کو دبانے کی کوشش کررہا ہے، بھارت کے اصل جمہوری چہرے کی حقیقت دنیا کے سامنے ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری ایک پیغام میں انہوں نے کہا کہ بھارت کے اقدامات کا…