جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پشاور ہائی کورٹ: کالعدم ٹی ٹی پی سے مذاکرات کے خلاف درخواست کی سماعت

پشاور ہائی کورٹ میں وفاقی حکومت کے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے مذاکرات کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔پشاور ہائی کورٹ میں وفاقی حکومت کی ٹی ٹی پی سے مذاکرات کے خلاف دائر درخواست کی سماعت کے دوران درخواست گزار وکیل نے کہا کہ…

سپریم کورٹ نے عمران خان کے سازش والے بیانیے کو اڑا کر رکھ دیا، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ نے عمران خان کے سازش والے بیانیے کو اڑا کر رکھ دیا، عدالت نے کل اپنے فیصلے سے جھوٹے ثاقب نثار کے صادق اور امین کی دھجیاں اڑا کر رکھ دیں۔ کلر سیداں راولپنڈی میں انتخابی…

ڈیرہ غازی خان سے پی ٹی آئی امیدوار سیف الدین کھوسہ خود لوٹا نکلے

پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 288 ڈیرہ غازی خان سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار سیف الدین کھوسہ خود لوٹا نکلے، وہ 2008 سے اب تک کئی سیاسی جماعتیں بدل چکے ہیں۔عمران خان ڈی جی خان جلسے میں جب لوٹوں کا ذکر کر رہے تھے، سیف الدین…

زرمبادلہ ذخائر میں 13 کروڑ 19 لاکھ ڈالر کی کمی، اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے بتایا ہے کہ 7 جولائی کو ختم ہونے والے ہفتے میں زرمبادلہ ذخائر 13 کروڑ 19 لاکھ ڈالر کم ہوئے۔ ایس بی پی کے مطابق ملکی زرمبادلہ ذخائر 7 جولائی تک 15 ارب 61 کروڑ ڈالر رہے۔اسٹیٹ بینک کے ذخائر 9 کروڑ 88…

لاہور ہائی کورٹ: شیخ رشید کی اینٹی کرپشن طلبی کےخلاف درخواست پر اعتراض

لاہور ہائی کورٹ میں سابق وزیر داخلہ  شیخ رشید کی اینٹی کرپشن طلبی کے خلاف درخواست پر اعتراض عائد کر دیا گیا۔ہائی کورٹ آفس نے شیخ رشید کی درخواست پر اعتراض عائد کیا۔ہائی کورٹ آفس نے بیان حلفی پر شیخ رشید کے دستخط نہ ہونے کا اعتراض…

وزیر اعلیٰ سندھ کا سہراب گوٹھ واقعے کا نوٹس

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے سہراب گوٹھ واقعے کا نوٹس لے لیا، انہوں نے مشتعل لوگوں سے پرُامن رہنے کی اپیل کی ہے۔وزیر اعلیٰ نے کہا کہ کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دیں گے، ان کا کہنا تھا کہ یہ وقت آپس میں مقابلے کا نہیں بلکہ…

وزیر اعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہو گا

وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگا، کابینہ اجلاس کا چار نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا۔ایجنڈے میں زائد المیعاد مقیم غیر ملکیوں کو ملک چھوڑنے کے لیے ایمنسٹی اسکیم کی منظوری شامل ہے۔نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی…

کراچی کے مختلف علاقوں میں گرد آلود ہوائیں اور آندھی

کراچی کے مختلف علاقوں میں گرد آلود ہوائیں چلنے کے ساتھ آندھی اور بارش بھی ہوئی ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شاہراہ فیصل پر کالی گھٹائیں اور گرد آلود تیز ہوائیں چلنا شروع ہوگئیں، ایئرپورٹ پر بھی شمال مشرق سے تیز ہوائیں چلیں۔محکمہ…

بھارت کو سلامتی کونسل کا مستقل رکن نہیں بننے دیں گے، منیر اکرم

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم کا کہنا ہے کہ بھارت سلامتی کونسل میں مستقل نشست چاہتا ہے، یہ ہم نہیں ہونے دیں گے۔انہوں نے جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس معاملے میں اٹلی سمیت ہمارے ساتھ بہت سے ممالک کی حمایت…

لاہور: سی آئی اے اہلکاروں کی بزرگ شہری اور خواتین سے مبینہ بد سلوکی

پنجاب کے شہر لاہور میں سی آئی اے پولیس کے اہلکاروں کی بزرگ شہری اور خواتین سے مبینہ بدسلوکی کی ویڈیو سامنے آ گئی۔اہل خانہ نے الزام عائد کیا کہ پولیس اہلکار بغیر وارنٹ گھر میں داخل ہوئے تھے۔ اہل خانہ کا کہنا ہے کہ پولیس اہلکاروں نے گھر کے…

آئی ایم ایف معاہدے کے بعد اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان برقرار

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) معاہدے کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں مثبت رجحان دیکھنے میں آیا۔ 28 جون کے بعد پہلی مرتبہ مارکیٹ میں 20 کروڑ سے زائد شیئرز کے سودے ہوئے۔ آئی ایم ایف اسٹاف لیول معاہدے طے پا جانے کی…

صدر مملکت کے خلاف مواخذے کی تحریک لانے کی قرارداد سینیٹ میں جمع

سینیٹ میں صدر مملکت عارف علوی کے خلاف مواخذے کی تحریک لانے کے لیے مسلم لیگ (ن) نے قرارداد جمع کروا دی۔سپریم کورٹ کی جانب سے  ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کے حوالے سے فیصلہ آنے کے بعد مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر ڈاکٹر افنان اللّٰہ خان نے سینیٹ میں…

مالدیپ: 54ویں ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ کا کل سے آغاز، پاکستانی دستہ بھی شریک

54ویں ایشین باڈی بلڈنگ اینڈ فزیک اسپورٹس چیمپئن شپ کل سے مالدیپ میں شروع ہوگی، ایونٹ میں پاکستان کا 12 رکنی دستہ شرکت کرے گا۔ کراچی میں پاکستان فزیک اسپورٹس فیڈریشن کے سیکریٹری سہیل انور نے میڈیا بریفنگ میں بتایا کہ ایتھلیٹس کو عمدہ…

وزیراعظم آج رات قوم سے خطاب کریں گے

وزیراعظم شہباز شریف آج رات قوم سے خطاب کریں گے۔وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پر قوم کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا ہے۔اسی حوالے سے وزیر اعظم شہباز شریف قوم سے خطاب کریں گے۔واضح رہے کہ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی…