قانون کے مطابق ہونے والے الیکشن کو کس بنیاد پر چیلنج کیا جا رہا ہے؟، شیری رحمٰن
وفاقی وزیر اور پیپلز پارٹی کی رہنما سینیٹر شیری رحمٰن نے میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ گزشتہ روز پنجاب اسمبلی میں وزیر اعلیٰ کا انتخاب سپریم کورٹ کے فیصلے کے عین مطابق تھا۔انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق ہونے والے الیکشن کو…
عمران خان عدالتی فیصلے کے بعد آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے، اسد عمر
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ عمران خان عدالتی فیصلے کے بعد آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مستقبل کے فیصلے عوام کی…
ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ، درخواست کی ابتدائی سماعت کا تحریری حکم جاری
ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ کے خلاف پرویز الہٰی کی درخواست کی سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں سماعت جاری ہے، عدالت نے پرویز الہٰی کی درخواست پر ابتدائی سماعت کا تحریری حکم جاری کر دیا۔تحریری حکم میں کہا گیا ہے کہ معاملہ تشریح کا نہیں…
فواد چوہدری ہر سیاسی فیصلے میں اداروں کو گھسیٹنا بند کریں، شرجیل میمن
سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ فواد چوہدری ہر سیاسی فیصلے میں اداروں کو گھسیٹنا بند کریں، عمران خان کی واضح پالیسی ہے کہ وہ ملک میں انارکی پھیلانہ چاہتے ہیں۔اپنے ایک بیان میں شرجیل انعام میمن نے کہا کہ سینیٹ چیئرمین…
کورونا کے علاج میں استعمال ہونیوالے ’ریمڈیسیور‘ انجیکشن کی قیمت میں بڑی کمی
کورونا وائرس کے علاج میں استعمال ہونے والے ’ریمڈیسیور‘ انجیکشن کی قیمت میں 416 روپے 63 پیسے کی کمی کر دی گئی ہے۔ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان نے ’ریمڈیسیور‘ انجیکشن کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق…
کیا آپ بھی زوم کالز کے دوران کیمرہ آن کر کے تھک گئے ہیں؟ – بی بی سی اردو
https://www.youtube.com/watch?v=YRU4uSeuMU0
بریکنگ نیوز | پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کا بڑا دعویٰ ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=RtcK-ztOMFk
بریکنگ نیوز | کورونا کے میریزون کے لیے اچھی خبر | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=52Ftr5fM_B4
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 1 PM | ڈپٹی سپیکر نئے عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا۔ 23 جولائی 2022
https://www.youtube.com/watch?v=K_3GncwZTiI
لائیو | اسد عمر کی میڈیا سے گفتگو | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=V1YthWhmR0s
نائیجیریا میں توہین مذہب کے الزام میں قتل: "مجھے ایسا لگا جیسے میرے دل میں نیزہ چھید گیا…
https://www.youtube.com/watch?v=GpcegnZ80P0
بریکنگ نیوز | کراچی کے الاقائے بلدیہ مائی لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=kQig7Dety_U
اٹلی: چلتی گاڑی کا ٹائر بدلنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم
اطالوی مردوں کے ایک جوڑے نے چلتی گاڑی میں پھرتی کے ساتھ کم وقت میں ٹائر بدل کر نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق گنیز ورلڈ ریکارڈ نے اعلان کیا کہ ڈرائیور مینوئل زولڈان اور ٹائر چینجر گیانلوکا فولکو نے اٹلی میں گنیز…
ملک میں کورونا سے مزید 2 افراد انتقال کر گئے
پچھلے چند دنوں سے ملک میں کورونا کی شرح 3 فیصد تک برقرار ہے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران عالمی وبا سے مزید 2 افراد انتقال کر گئے ہیں۔قومی ادارہ برائے صحت کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کی تشخیص کے لیے 23…
عمران سپریم کورٹ کو سیاسی تنازعات میں ملوث کرنے کی کوشش کرتے ہیں، احسن اقبال
وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ عمران نیازی سیاست میں مات کھاتا ہے تو سپریم کورٹ کو سیاسی تنازعات میں ملوث کرنے کی کوشش کرتا ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں احسن اقبال نے کہا کہ…
امریکا،2 بچوں میں منکی پاکس وائرس کا پہلا کیس رپورٹ
امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا میں پہلی بار 2 بچوں میں منکی پاکس وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن (سی ڈی سی) کی جانب سے امریکا میں دو کمسن بچوں میں منکی پاکس وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے۔امریکی محکمۂ صحت کے…
کراچی میں کورونا کیسز کی شرح 2 فیصد سے زیادہ
کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 2 اعشاریہ25 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔ترجمان محکمہ صحت کے مطابق کراچی میں گزشتہ24 گھنٹوں میں کورونا کے 9 ہزار 293 ٹیسٹ کیے گئےجس کے بعد 209 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق…
راجن پور:بارش سے ندی نالوں میں پانی کی سطح بڑھ گئی
راجن پور میں کوہ سلیمان کے پہاڑی علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے، بارش کے باعث ندی نالوں میں پانی کی سطح میں اضافہ ہوگیا ہے۔فلڈ کنٹرول روم کے مطابق راجن پور میں نالہ کاہا سلطان سے41 ہزار کیوسک کا ریلا گزر رہا ہے۔ فلڈ کنٹرول روم کے…
ن لیگ کو دیوار سے نہیں لگانا چاہیے، رانا ثناء اللّٰہ
وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے چیف جسٹس پاکستان سے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے لیے جوڈیشل روایات کے مطابق فیصلے کیے جائیں، ن لیگ کو دیوار سے نہیں لگانا چاہیے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ قانون ہاتھ میں…
زرداری نے عمران خان کی ABC پوری کردی: حنا پرویز بٹ
مسلم لیگ ن کی رہنما اور رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ نے حمزہ شہباز کے دوبارہ وزیر اعلیٰ پنجاب منتخب ہونے پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر طنزیہ وار کردیا۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر زیادہ متحرک رہنے والی حنا پرویز بٹ نے ایک بار پھر…