جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پاکستان کے ارشد ندیم میڈل نہ جیت سکے

ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے جیولن تھرو کے فائنل میں پاکستان کے ارشد ندیم میڈل نہ جیت سکے۔ُپاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم نے جویلین تھرو مقابلوں میں پانچویں پوزیشن حاصل کی۔ ارشد ندیم نے 86.16 میٹر کی تھرو کی، یہ تھرو ارشد ندیم کی اس سیزن میں…

دوسرا ٹیسٹ، پاکستان کیخلاف سری لنکا کا بیٹنگ کا فیصلہ

سری لنکا نے 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان خلاف کے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ ٹیم میں 2 تبدیلیاں کی گئی ہیں۔انہوں نے کہا کہ اظہر علی اور شاہین شاہ آفریدی کی جگہ…

ملک کو باہمی فیصلوں سے ٹھیک کرنے کی ضرورت ہے، خالد مقبول صدیقی

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینئر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ملک شدید معاشی مشکلات میں ہے، اسے باہمی فیصلوں سے ٹھیک کرنے کی ضرورت ہے۔بہادرآباد کراچی میں جنرل ورکرز اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ تمام سیاسی…

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ آج ہوگا

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ آج سے گال میں کھیلا جائے گا۔پاکستان نے پہلا ٹیسٹ چار وکٹ سے جیتا تھا اور اسے سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔دوسرے ٹیسٹ کی پچ بھی اسپنرز کے لئے ساز گار دکھائی دیتی ہے اس لیے پاکستان نے…

لاہور، پنجاب بار کونسل کے سیکرٹری فائرنگ سے جاں بحق

لاہور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پنجاب بار کونسل کے سیکرٹری اشرف راہی جاں بحق ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ اشرف راہی بادامی باغ میں گاڑی میں جارہے تھے کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے انہیں قتل کردیا۔رپورٹس کے مطابق ڈی آئی جی آپریشنز…

کراچی میں آج سے منگل تک تیز بارش کا امکان

کراچی کے مختلف علاقوں میں رات گئے بارش ہوئی، بارش برسانے والا مون سون سسٹم سندھ پر اثرانداز ہو گیا، کراچی میں آج سے منگل تک تیز بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں 200 ملی میٹر تک بارش ہوسکتی ہے، شہریوں کو بلاضرورت…

عمران خان کی کال پر مختلف شہروں میں احتجاج

سابق وزیراعظم و چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی کال پر کارکنان مختلف شہروں میں سڑکوں پر نکل آئے۔اسلام آباد کے ڈی چوک، ایف 9 پارک اور لاہور کے لبرٹی چوک پر تحریک انصاف کے کارکنوں نے مظاہرہ کیا جبکہ کراچی میں تین تلوار اور نرسری پر…

مظفرگڑھ میں خاتون قتل، لاش جلادی گئی

مظفرگڑھ کے علاقے چک روہاڑی میں خاتون کو قتل کرنے کے بعد جسم کے ٹکڑے کر کے لاش کو جلا دیا گیا۔پولیس کے مطابق لاش جلانے کے بعد باقیات گھر کے سامنے زمین میں دفن کی گئیں۔ خاتون کو مبینہ طور پر اس کی بہو نے ساتھی کے ساتھ مل کر قتل کیا۔پولیس…

چوہدری شجاعت خراج تحسین کے مستحق ہیں، فضل الرحمٰن

پنجاب کے وزیراعلیٰ کے انتخاب کا نتیجہ آنے کے بعد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ نے چوہدری شجاعت حسین کو خصوصی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ آپ خراج تحسین کے مستحق ہیں۔پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے میاں نواز شریف، آصف…

ڈپٹی اسپیکر پنجاب کی رولنگ کیخلاف سپریم کورٹ رجسٹری میں درخواست دائر

تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ق) نے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کا فیصلہ مسترد کرتے ہوئے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں درخواست دائر کردی۔چوہدری پرویز الٰہی کی جانب سے عامر سعید راں نے رات ڈیڑھ بجے درخواست دائر کی۔ درخواست میں حمزہ شہباز، ڈپٹی…

بلوچستان میں بارشوں سے 100 افراد جاں بحق، پی ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری

بلوچستان میں بارشوں کے باعث جاں بحق افراد کی تعداد 100 ہوگئی، صوبے میں بارشوں سے ہوئے نقصانات کی رپورٹ جاری کردی گئی۔پرووینشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) بلوچستان کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے سیلابی ریلے میں ڈوب کر ایک خاتون کے جاں…

سعودی عرب: اگست میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک پہنچنے کی پیشگوئی

سعودی عرب کے بعض علاقوں میں آئندہ ماہ درجہ حرارت 50 ڈگری تک  پہنچنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔قومی مرکز موسمیات کے مطابق اگست میں مدینہ منورہ میں پارہ 50 ڈگری سے بھی بڑھ سکتا ہے۔ادارے کے ترجمان نے کہا کہ رواں مہینے کئی سعودی شہروں میں ریکارڈ…

عمران خان کو مرضی کے فیصلے کروانے کی عادت پڑگئی ہے، عطا تارڑ

وزیر داخلہ پنجاب عطا تارڑ نے کہا ہے کہ عمران خان کو مرضی کے فیصلے کروانے کی عادت پڑ گئی ہے۔لبرٹی چوک لاہور میں ن لیگ کے مظاہرے سے خطاب میں عطا اللّٰہ تارڑ نے کہا کہ آپ نے اس ملک میں انصاف کا دوہرا معیار دیکھا۔وفاقی وزیر ریلوے اور مسلم…

جہلم: 13 سالہ لڑکی سے اسلحہ کے زور پر زیادتی کا ملزم گرفتار

جہلم میں 13 سالہ لڑکی سے زیادتی اور ویڈیو بنانے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے، پولیس کے مطابق ملزم لڑکی ہی کے محلے میں رہتا تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم پر دو ماہ قبل اسلحے کے زور پر لڑکی سے زیادتی کرنے کا الزام ہے۔ملزم نے پولیس کو…