جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کراچی کے واقعات پر چیف الیکشن کمشنر کا نوٹس

سندھ کے صوبائی الیکشن کمشنر نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر نے کراچی میں پیش آنے والے واقعات کا نوٹس لے لیا ہے۔ ایک بیان میں صوبائی الیکشن کمشنر اعجاز انور چوہان نے کہا ہے کہ جو واقعات پیش آئے ان کی رپورٹ چیف الیکشن کمشنر کو پیش کی جائے…

این اے 240: رینجرز کی کارروائی، مذہبی جماعت کے 2 سیکیورٹی گارڈز زیر حراست

کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 240 کے ضمنی انتخاب کے دوران لانڈھی 6 نمبر میں فائرنگ اور کشیدگی کے بعد رینجرز نے کارروائی کرتے ہوئے مذہبی جماعت سے تعلق رکھنے والے 2 سیکیورٹی گارڈز کو حراست میں لے لیا۔حراست میں لیے جانے والے سیکیورٹی…

82 سالہ فرانسیسی خاتون کا 78 میل دوڑنے کا نیا ریکارڈ

فرانس کی 82 سالہ معمر خاتون نے 24 گھنٹوں میں 78 میل دوڑ کر نیا ریکارڈ قائم کردیا۔باربرا ہمبرٹ نے فرنچ چیمپئن شپ میں اپنی عمر کی کیٹیگری میں طویل فاصلہ 24 گھنٹوں میں طے کرکے نیا عالمی ریکارڈ قائم کیا۔چند برس قبل ایک جرمن خاتون پختہ سڑک پر…

ایک مخصوص جماعت نے انتخابی ماحول خراب کیا، امین الحق

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما اور وفاقی وزیر امین الحق نے کہا ہے کہ پر امن ماحول میں انتخابی عمل شروع ہوا۔ لیکن ایک مخصوص جماعت نے تین بجے کے بعد ماحول خراب کیا۔ ایک بیان میں امین الحق کا کہنا تھا کہ اس جماعت کو کئی…

ملک میں سونے کا بھاؤ تاریخی بلندیوں پر

ملک میں سونے کا بھاؤ تاریخی بلندیوں پر ہے، فی تولہ سونا ایک لاکھ 44 ہزار روپے کا ہوگیا۔ سندھ صرافہ بازار جیولز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کا اضافہ ہوا۔ اس اضافے کے ساتھ ملک میں ایک تولہ سونے…

کوہ سلیمان کے جنگلات میں لگنے والی آگ سے اربوں روپے کا نقصان

کوہ سلیمان کے جنگلات میں لگنے والی آگ نے بلوچستان کے ضلع شیرانی میں اربوں روپے کے قیمتی جنگلات اور جنگلی حیات کو جلا کر راکھ کردیا۔3 ہفتے گزرنے کے باوجود آگ لگنے کی وجوہات سامنے نہیں آسکیں، نہ نقصانات کا سروے شروع ہوا اور نہ ہی جاں بحق…

دوبارہ حکومت ملی تو تیل و بجلی کی قیمتیں کم کریں گے، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کو دوبارہ حکومت ملی تو تیل اور بجلی کی قیمتیں کم کریں گے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ملک چلانا کوئی پرائیویٹ انڈسٹری چلانا نہیں ہے۔ فواد…

عوام نالائقوں، چوروں اور مافیا کو موقع نہیں دیتی، مریم اورنگزیب

وفاقی وزیرِ اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عوام نالائقوں، چوروں اور مافیا کو موقع نہیں دیتی یہ حقیقت سمجھیں۔فواد چوہدری کے بیان پر ردِ عمل دیتے ہوئے وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت میں صرف عمران…

این اے 240 ضمنی انتخاب میں فائرنگ، 1 شخص ہلاک، متعدد زخمی

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 240 کے ضمنی انتخاب کے دوران لانڈھی 6 نمبر میں مختلف مقامات پر فائرنگ اور ہنگامہ آرائی کے واقعات میں ایک شخص ہلاک اور پی ایس پی رہنما سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے،  فائرنگ کے بعد پولنگ کا عملہ بھاگ گیا، عملہ غائب…

کراچی: NA-240 ضمنی انتخاب، نتائج آنے کا سلسلہ جاری

کراچی میں قومی اسمبلی کی نشست این اے 240 کورنگی 2 میں ہونے والے ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ حلقے کے 309 پولنگ اسٹیشنز میں سے 36 کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے…