ووٹ خریدنے کی واٹس ایپ چیٹ پر فرخ حبیب کا بیان سامنے آگیا
پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 188 میں ووٹ خریدنے سے متلعق مبینہ واٹس ایپ چیٹ سامنے آنے سے متعلق فرخ حبیب کا موقف سامنے آگیا۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فرخ حبیب نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا کہ ن لیگ نے مجھ سے منسوب چیٹ کی…
ہم مسٹر وائے سے دور عوام میں رہتے ہیں، زین قریشی
سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے صاحبزادے اور پی پی 217 سے پی ٹی آئی کے امیدوار زین قریشی نے کہا ہے کہ ہم مسٹر وائے سے دور عوام میں رہتے ہیں۔وزیر داخلہ پنجاب عطا تارڑ نے کہا ہے کہ علی امین گنڈا پور اور مقبول گجر پر سوچ سمجھ کر پابندی…
کراچی: ڈاکو گھر کے باہر سے سابق آئی جی کلیم امام کے بھانجے کی گاڑی لے اڑے
کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں نامعلوم ملزمان سابق آئی جی سندھ کلیم امام کے بھانجے کی گاڑی ان کے گھر کے باہر سے لے اڑے۔پولیس کے مطابق گلشن اقبال بلاک 4 کے رہائشی عبدالرحمان اپنے گھر کی پارکنگ سے گاڑی نمبر اے ڈبلیو ڈبلیو 350 نکال کر گلی…
میرا گھر اسکیم کو نئی شکل دے رہے ہیں کسی کا پیسہ ضائع نہیں ہوگا، مفتاح اسماعیل
وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ میرا گھر اسکیم کو نئی شکل دے رہے ہیں کسی کا پیسہ ضائع نہیں ہوگا۔اپنے بیان میں مفتاح اسماعیل نے کہا کہ لوگوں نے میرا گھر اسکیم میں قرضوں کی منظوری کی بنیاد پر رقم خرچ کی۔مفتاح اسماعیل نے کہا کہ…
سری لنکا: نئے صدر کے انتخاب کیلئے قانون سازوں کی ملاقات
سری لنکا کے قانون سازوں نے آج ملک کے نئے سربراہ کے انتخاب کے لیے ملاقات کی۔ملک میں جاری شدید احتجاج کے بعد صدر راجا پاکسے بیرون ملک فرار ہوچکے ہیں اور انہوں نے اپنا استعفیٰ پیش کردیا ہے۔راجا پاکسے کی مدت صدارت 2024 میں ختم ہونا تھی لیکن…
یوٹرن کا مطلب ہوتا ہے پارٹی سربراہ جو بھی فیصلہ کرے اس میں عاجزی ہونی چاہیے، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ یوٹرن کا مطلب ہوتا ہے پارٹی سربراہ جو بھی فیصلہ کرے اس میں عاجزی ہونی چاہیے، عقل کُل کوئی نہیں ہوتا، جو فیصلے کرتے ہیں اس میں عاجزی ہونی چاہیے، غلطی…
ضمنی انتخاب میں عمران خان، ن لیگ کے ووٹ برابر ہیں، شیخ رشید
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کے نزدیک حالیہ ضمنی انتخابات میں عمران خان اور ن لیگ کے ووٹ برابر ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کے دوران شیخ رشید نے کہا کہ میں نے زندگی میں ایسے الیکشن نہیں دیکھے،…
دوسرا رخ | مسٹر. ایکس اور مسٹر وائی کی گونج | عمران خان کی الیکشن کمیشن فی کری تنقید
https://www.youtube.com/watch?v=iefuR3g3oO8
خبر سے خبر | تخت پنجاب فی حکمرانی کون کرائے گا فیصلا کل ہو گا | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=hTj_qqPgVjY
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 11 PM | 'چین، روس یا ایران کے لیے کھلا نہیں چورنگے' | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=wCFHKIKqE4g
Kal Faisla Awam Karay Gi Kay En Kay Numainday KOn Hain؟ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=QwqsNBLIiLg
"شیخ رشید وکٹوں کے دونو جنب کھیل رہے ہیں" | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=WUlkaq91n_Y
"Aein Kay Mutabiq Usman Buzdar Ki Hukumat Giraye Gaye" | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=7xWtCi8cmUY
انفوکس | پی ٹی آئی بمقابلہ پی ایم ایل این، الیکشن کمیشن، مسٹر ایکس اور وائی | ڈان نیوز | 16 جولائی…
https://www.youtube.com/watch?v=if2WcUv3KTE
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 10 PM | 'برہتے فصلے اور بند کامرو میں فیصلے نقشے ہیں' | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=GfpvX7ACNdM
ویرات کوہلی کا بابر اعظم کو شاندار الفاظ میں جواب
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز بیٹر ویرات کوہلی نے پاکستانی کپتان بابر اعظم کے حوصلہ افزائی سے بھرپور الفاظ کا شاندار جواب دیا ہے۔آج بابر اعظم نے ویرات کوہلی کی آؤٹ آف فارم پرفارمنس کی وجہ سے ہر جانب سے ہو رہی تنقید پر…
انتخابی مہم میں سرگرم کارکنوں کو نشاندہی کرکے گرفتار کیا جارہا ہے، فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے الزام عائد کیا ہے کہ انتخابی مہم میں سرگرم رہنے والے تحریک انصاف کے کارکنوں کو نشاندہی کرکے گرفتار کیا جا رہا ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ عدالت میں…
سعودی عرب 2027 تک تیل کی پیداواری صلاحیت میں 10 لاکھ بیرل کا اضافہ کرے گا
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب 2027 تک یومیہ بنیادوں پر تیل کی پیداواری صلاحیت 13 ملین بیرل تک کرے گا۔شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا کہ سعودی عرب کی موجودہ پیداواری صلاحیت 12 ملین بیرل یومیہ ہے جس میں بتدریج اضافہ کیا…
جدہ: جو بائیڈن کی شیخ محمد بن زاید النہیان سے ملاقات
سعودی عرب کے شہر جدہ میں امریکا عرب ممالک اجلاس کی سائیڈ لائن میں اہم ملاقات ہوئی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے اجلاس کی سائیڈلائن میں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان سے ملاقات کی ہے۔ دونوں…
امریکا خطے سے کہیں نہیں جارہا، چین یا روس کیلئے خلا نہیں چھوڑیں گے، جو بائیڈن
امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ امریکا خطے سے کہیں نہیں جا رہا، چین، روس یا ایران کے لیے خلا نہیں چھوڑیں گے۔جدہ کانفرنس برائے امن و ترقی سے خطاب میں صدر جو بائیڈن نے کہا کہ امریکا مشرق وسطیٰ میں ایک فعال شراکت دار رہے گا۔ ان کا کہنا…