جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

زردhری مردِ مجاہد ہیں، انہیں بھاگنے کی ضرورت نہیں ہے: شرجیل انعام میمن

وزیرِ اطلاعات سندھ شرجيل انعام میمن نے کہا ہے کہ آصف زرادری مردِ مجاہد ہیں، انہیں بھاگنے کی ضرورت نہیں ہے، بھاگنے کی ضرورت اب پی ٹی آئی کو ہے۔اپنے ایک بیان میں شرجیل میمن نے کہا کہ آصف زرداری صاحب نواسے اور فیملی کے ساتھ سالگرہ منانے…

مداخلت سافٹ ہو یا ہارڈ اکتوبر نومبر میں الیکشن ہوجائیں گے، شیخ رشید

سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ مداخلت سافٹ ہو یا ہارڈ اکتوبر نومبر میں الیکشن ہو جائیں گے، ورنہ سب گھر جائیں گے۔شیخ رشید نے اپنے نئے بیان میں حکمراں اتحاد کی جانب سپریم کورٹ آف پاکستان سے وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے الیکشن کے…

چیف جسٹس خود فل کورٹ بنانا چاہیں تو بنا لیں: فواد چوہدری

پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس خود فل کورٹ بنانا چاہیں تو بنا لیں۔فواد چوہدری نے  میڈیا سے گفتگو کے دوران حکمراں اتحاد سے مخاطب ہو کر کہا ہے کہ آپ بلیک میل کر کے فل کورٹ نہیں بنوا سکتے۔واضح رہے کہ اس سے…

بھارت کی تاریخ میں پہلی بار قبائلی خاتون نے صدر کا حلف اٹھا لیا

بھارت کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک قبائلی خاتون دروپدی مرمو نے صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق دروپدی مرمو نے پارلیمنٹ اور ریاستی اسمبلیوں سے 64 فیصد ووٹ حاصل کیے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ حکمراں و اتحادی…

کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز بارش کا سلسلہ جاری

ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں گزشتہ روز صبح شروع ہونے والا بارش کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔کراچی کے علاقے اولڈ سٹی ایریا، بہادر آباد، قائد آباد، ملیر، ماڈل کالونی، ایئر پورٹ، قائد آباد، کلفٹن، ڈیفنس، کورنگی اور ملحقہ علاقوں میں تیز بارش…

بھارت میں بارش سے سڑکیں زیرِ آب، مگرمچھ سڑکوں پر آ گئے

بھارت میں مون سون بارشوں اور سڑکوں کے زیرِ آب آنے کے باعث مگرمچھ سڑکوں پر آ گئے۔بھارتی ریاست گجرات کے شہر ودودڑا میں دریا کے کنارے رہائشی افراد کو بارش کے دنوں میں سخت احتیاط کی تاکید کی جاتی ہے۔اس تاکید کی وجہ یہ ہے کہ دریا میں کم از…

بین الاقوامی باڈی بلڈنگ مقابلے، 33 سالہ پاکستانی جج منتخب

پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے نائب صدر ارمغان مقیم کو مالدیپ میں ہونے والی ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ کے لیے بطور جج منتخب کر لیا گیا۔ارمغان مقیم نے اپنے فیس بک اکاؤنٹ پر اپنی چند نئی تصاویر شیئر کی ہیں۔اُنہوں نے یہ تصاویر شیئر کرتے…

ایلون مسک نے اپنے قریبی دوست کو دھوکا دیدیا؟

امریکی کمپنی ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک نے مبینہ طور پر اپنے دیرینہ دوست اور گوگل کے شریک بانی سرگئی برن کو دھوکا دیا ہے۔امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے اپنی ایک رپورٹ میں نامعلوم ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے یہ بتایا ہے کہ ایلون…

انڈین شہری بڑی تعداد میں اپنے ملک کی شہریت کیوں چھوڑ رہے ہیں؟

انڈین شہری بڑی تعداد میں اپنے ملک کی شہریت کیوں چھوڑ رہے ہیں؟شبھم کشورنمائندہ بی بی سی26 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesانڈیا کی وزارت داخلہ کے مطابق سنہ 2021 میں کل 163,370 افراد نے انڈیا کی شہریت چھوڑی۔ پارلیمنٹ میں پیش کی گئی…

میانمار فوج نے سابق رکن اسمبلی سمیت چار جمہوریت پسند کارکنوں کو سزائے موت دے دی

میانمار فوج نے سابق رکن اسمبلی سمیت چار جمہوریت پسند کارکنوں کو سزائے موت دے دی زبیدہ عبدالجلیل بی بی سی نیوز 19 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشن53 سالہ جمہوریت پسند تحریک کے رکن کو جمی بھی سزا پانے والوں میں شامل ہیںمیانمار کی…