جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

فیفا فٹبال ورلڈ کپ کی ٹرافی پاکستان پہنچ گئی

فیفا فٹبال ورلڈ کپ کی ٹرافی پاکستان پہنچ گئی،فرانس کے سابق ورلڈ چیمپئن کرسچن کریمبیو ٹرافی کو لے کر پاکستان پہنچے ہیں، پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم کی ہاجرہ خان نے لاہور میں ٹرافی کا استقبال کیا۔ٹرافی ایک دن پاکستان میں رہے گی اور اس دوران…

ہماری ترجیح دنیا کے ساتھ اچھے روابط ہیں، وزیر خارجہ بلاول

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بھارت میں بڑھتے اسلامو فوبیا واقعات پر تشویش ہے،گستاخانہ بیان سے مسلمانوں کی دل آزاری ہوئی ہے، ہماری ترجیح دنیا کے ساتھ اچھے روابط ہیں۔جرمن وزیر خارجہ انالینا بیئربوک کے ہمراہ نیوز کانفرنس کرتے…

ملک بھر میں معمول سے زيادہ بارشیں ہونے کا امکان

محکمہ موسميات نے ملک بھر میں مون سون میں معمول سے زيادہ بارشیں ہونے کی پیشگوئی کردی ہے۔رپورٹ کے مطابق، مون سون کا آغاز جون کے آخری ہفتے میں متوقع ہے جبکہ جون کے دوسرے ہفتے میں مون سون کے آغاز سے قبل بھی بارشیں ہوسکتی ہیں۔پنجاب اورسندھ…

نئے مالی سال کیلیے پنجاب کا ترقیاتی بجٹ 587 ارب ہوگا، ذرائع

پنجاب کے آئندہ مالی سال 2022-23 کے ترقیاتی بجٹ سے متعلق پہلا مسودہ تیار کرلیا گیا ہے۔ذرائع اسمبلی سیکرٹریٹ نے بتایا کہ پنجاب کا ترقیاتی بجٹ 587 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔جنوبی پنجاب کیلئے 35 فیصد بجٹ مختص کرنے کی سفارش…

‘میں ڈوب رہا ہوں، مجھے بچا لو‘، بے گھر امریکی شہری پولیس کی نظروں کے سامنے ڈوب گیا

‘میں ڈوب رہا ہوں، مجھے بچا لو‘، بے گھر امریکی شہری پولیس کی نظروں کے سامنے ڈوب گیا7 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہCity of Tempeامریکی ریاست ایریزونا میں ایک بے گھر شخص کو ڈوبنے سے بچانے کی کوشش نہ کرنے کے بعد تین پولیس افسران کو چھٹی پر بھیج دیا…

نوپور شرما کا متنازع بیان اور خلیجی ممالک میں ملازم انڈین: ’ایسا نہ ہو کہ آئندہ انڈینز کو خود کو…

نوپور شرما کا متنازع بیان اور خلیجی ممالک میں ملازم انڈینز کی پریشانیاںرجنیش کماربی بی سی ہندی، دہلی6 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنعلامتی تصویر: عرب ممالک میں لاکھوں انڈینز کام کرتے ہیں جن میں ہندوؤں کی تعداد اچھی خاصی…

کرکٹر آصف آفریدی کی بیٹی کی صحتیابی کیلئے دعاؤں کی اپیل

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز ملتان سلطانز کے کھلاڑی آصف آفریدی نے اپنی بیٹی کی صحت یابی کے لیے دعاؤں کی اپیل کی ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں آصف آفریدی نے کہا ہے کہ سب میری بیٹی کی صحت کے لیے دعا…

باروچی خانے سے چکنائی اور دھواں جذب کرنے والا آلہ آگیا

کھانا پکاتے وقت باورچی خانوں کی دیواروں اور برتنوں پر تیل، دھواں اور چکنائی کے نشان جمع ہوجاتے ہیں جو صاف کرنے سے بھی نہیں جاتے لیکن اب یہ مسئلہ ایک آلے سے حل کیا جاسکتا ہے۔رپورٹس کے مطابق، باورچی خانے سے چکنائی اور دھواں جذب کرنے والے…

وزیر اعظم آج پری بجٹ بزنس کانفرنس سے خطاب کریں گے

وزیر اعظم شہباز شریف آج پری بجٹ بزنس کانفرنس سے خطاب کریں گے اور کاروباری برادری سے بجٹ پر مشاورت اور تجاویز لیں گے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف…