لیہ: لڑکی سے زیادتی اور بلیک میلنگ کیس، 2 ملزمان گرفتار
لیہ میں لڑکی سے زیادتی اور تصاویر بناکر بلیک میل کرنے کے کیس میں پولیس نے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔پولیس کے مطابق لڑکی سے زیادتی، تصاویر بناکر بلیک میل کرنے کے مقدمے میں 7 ملزمان نامزد ہیں، جن میں 2 کو گرفتار کیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق…
ایک تولہ سونے کی قیمت میں 2700 روپے کی کمی
ملک میں مسلسل دوسرے روز سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2700 روپے کم ہوکر 1 لاکھ 39 ہزار روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 1200 روپے کم ہوکر ایک لاکھ…
ضمنی انتخابات: 9 حلقوں سے عمران خان کے کاغذاتِ نامزدگی تیار
ضمنی انتخابات لڑنے کے لیے 9 حلقوں سے عمران خان کے کاغذاتِ نامزدگی تیار کرلیے گئے۔تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق عمران خان بیک وقت مردان، چارسدہ، پشاور، کرم اور فیصل آباد سے الیکشن لڑیں گے۔ بیان میں کہا گیا کہ…
ساتویں مردم شماری کا عمل 4 ماہ کے لیے ملتوی کردیا گیا، ذرائع
ساتویں مردم شماری کا عمل 4 ماہ کے لیے ملتوی کردیا گیا، مردم شماری اگست کے آخر میں ہونا تھی، جو اب دسمبر کے آخر میں متوقع ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ تکنیکی آلات کی خریداری میں تاخیر کی وجہ سے مردم شماری التوا کا شکار ہوئی، مردم شماری کے نتائج…
چوہدری سالک حسین سے پارٹی رہنماؤں کی اسلام آباد میں ملاقات
وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے پارٹی رہنماؤں سے اسلام آباد میں ملاقاتیں کی ہیں۔ملاقاتوں کے دوران چوہدری سالک نے پارٹی رہنماؤں سے تنظیمی امور پر تفصیلی مشاورت کی، اس دوران چوہدری شجاعت حسین کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا گیا۔اس…
آرمی چیف کا رائل ملٹری اکیڈمی میں خصوصی خطاب اعزاز ہے، وزیر اعظم
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا رائل ملٹری اکیڈمی میں بطور مہمان خصوصی خطاب مسلح افواج کیلئے اعزاز ہے۔ اسلام آباد سے اپنے ایک بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کا یہ خطاب…
وزیر داخلہ نے آئی جی اسلام آباد کو بنی گالا پر چھاپہ مارنے سے روک دیا
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے آئی جی اسلام آباد کو بنی گالا پر چھاپہ مارنے سے روک دیا۔وزیر داخلہ نے سعودی عرب سے آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر سے ٹیلیفون پر رابطہ کرتے ہوئے شہباز گل کیس سے متعلق تفصیلات حاصل کیں۔ذرائع کا…
ہانگ کانگ کی آبادی میں تاریخی کمی، کورونا پابندیاں، سیاسی گرفتاریاں وجہ قرار
ہانگ کانگ کی آبادی میں تاریخی کمی ریکارڈ کی گئی ہے، ماہرین کا کہنا ہے کہ سخت ترین کورونا اقدامات اور سیاسی گرفتاریوں کی وجہ سے لوگوں نے شہر چھوڑ دیا۔شہر کی کل آبادی 74 لاکھ 10 ہزار تھی جو کم ہو کر 72 لاکھ 90 ہزار رہ گئی ہے۔محکمہ مردم…
کراچی شہر کو اسٹریٹ کرائم سے پاک کرنا ہے، وزیر اعلیٰ سندھ
وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی شہر کو اسٹریٹ کرائم سے پاک کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت امن و امان پر اجلاس ہوا، جس میں آئی جی پولیس غلام نبی میمن، سیکریٹری داخلہ سعید منگنیجو، ایڈیشنل آئی جی کراچی…
وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پی ٹی آئی کے دوستوں سے سوالات پوچھ لیے
وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے دوستوں سے عمران خان سے متعلق سوالات پوچھ لیے۔سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ پی ٹی آئی کے دوستوں سے چند سوالات کرنا چاہتا ہوں۔مفتاح اسماعیل نے کہا…
بھارت: 20 روپے اضافی لینے پر مقدمہ، 22 سال بعد فیصلہ
بھارت کے ایک وکیل نے محکمہ ریلوے کے خلاف 22 سال طویل قانونی جنگ جیت لی۔1999 میں چترویدی نے اترپردیش کے ایک ریلوے اسٹیشن سے مرادآباد جانے کے لیے ریل کا ٹکٹ خریدا تو ان سے 70 روپے کے بجائے 90 روپے لیے گئے۔چترویدی نے شہر کی صارف عدالت میں…
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | شام 6 بجے | صدر عارف علوی کا مشاعرہ | 12 اگست 2022
https://www.youtube.com/watch?v=TIAs6a5l2h8
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 7 PM | دہشت گردو کے خلاف بارہ فیصل | 12 اگست 2022
https://www.youtube.com/watch?v=wsWjDgLyjJ8
? لائیو | سپیکر قومی اسمبلی کی زیر صدارت قومی اسمبلی اجلاس | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=PzupZR42Trg
افغانستان سے امریکی افواج کا انخلا غلطی تھی، سابق سینٹ کام چیف جنرل میکنزی
امریکی سینٹ کام (امریکی سینٹرل کمانڈ) کے سابق سربراہ جنرل کنیتھ میکنزی نے امریکی جریدے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان سے امریکی افواج کا انخلا غلطی تھی۔ افغانستان سے امریکی افواج کا انخلا میرا فیصلہ نہیں تھا۔جنرل میکنزی نے کہا میری…
ایف آئی اے نے پی ٹی آئی کے کراچی میں 3 بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات حاصل کرلیں
ممنوعہ فنڈز کی تحقیقات کے معاملے میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) حکام نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کراچی میں کھلوائے گئے تین بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات حاصل کرلیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اکاؤنٹس نجی بینک کی زمزمہ برانچ میں سال…
حریت کانفرنس کی 15 اگست کو مقبوضہ کشمیر میں یوم سیاہ منانے کی اپیل
مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے 15 اگست کو یوم سیاہ منانے کی اپیل کی ہے۔ بھارت کے یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر منایا جائے گا۔ حریت کانفرنس نے کہا کہ یوم سیاہ مناکر کشمیریوں کا احتجاج عالمی برادری کے سامنے لایا جائے۔ بھارت…
شہباز گل کا کراچی میں درج مقدمہ غیرقانونی قرار دینے کےلیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وزیر اعظم عمران خان کے چیف آف اسٹاف شہباز گل نے کراچی میں درج مقدمہ غیر قانونی قرار دینے کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔درخواست میں سیکرٹری داخلہ، آئی جی اسلام آباد، آئی جی…
عمران خان نے لاہور میں جلسے کے حوالے سے اجلاس طلب کرلیا، ذرائع
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے لاہور میں جلسے کے حوالے سے اہم اجلاس طلب کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق پارٹی چیئرمین کو لاہور جلسے کے انتظامات سے متعلق صدر پی ٹی آئی پنجاب یاسمین راشد اور صدر لاہور شیخ امتیاز آگاہ کریں…
فارن فنڈنگ میں ہم حساب کتاب رکھنے پر پکڑے گئے، صدر مملکت عارف علوی
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ فارن فنڈنگ میں ہم حساب کتاب رکھنے پر پکڑے گئے، پارٹی سیکرٹری کےطور پر میں نے اسد قیصر اور سیما ضیا کو اکاؤنٹ کھولنے کا کہا تھا۔لاہور میں سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عارف علوی نے کہا کہ امریکی…