جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

حکومت میں رہنا چاہیے یا چھوڑ دینی چاہیے، مریم نواز کا جلسے کے شرکاء سے سوال

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے جلسے کے شرکاء سے سوال کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی کی ہوئی تباہی کا ٹوکرہ مسلم لیگ ن کو اپنے سر پر رکھنے کی ضرورت ہے؟ حکومت میں رہنا چاہیے یا پھر حکومت چھوڑ دینا چاہیے؟سرگودھا میں مریم نواز نے…

پیپلز پارٹی کے سابق سینیٹر عبدالقیوم سومرو جے یو آئی میں شامل

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سابق سینیٹر عبدالقیوم سومرو جے یو آئی میں شامل ہوگئے۔عبدالقیوم سومرو نے مولانا فضل الرحمان کی موجودگی میں جے یو آئی میں شمولیت کا اعلان کیا۔عبدالقیوم سومرو سابق صدر آصف علی زرداری کے پولیٹیکل سیکریٹری…

نیٹو رکنیت، سویڈن اور فن لینڈ نے درخواست جمع کروادی

نارتھ اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائزیشن (نیٹو) میں شمولیت کیلئے سویڈن اور فن لینڈ نے باقاعدہ طور پر درخواست جمع کروا دی ہے۔رپورٹس کے مطابق دونوں ممالک کی جانب سے یہ درخواست نیٹو میں موجود ان کے سفیروں نے نیٹو سیکریٹری جنرل جینز اسٹولٹنبرگ کے…

بش کی زبان پھسل گئی، عراق پر حملہ ظالمانہ قرار دیدیا

سابق امریکی صدر جارج بش کی زبان پھسل گئی، عراق پر امریکی حملے کو ظالمانہ اقدام قرار دے دیا۔ جارج ڈبلیو بش صدارتی مرکز میں ایک خطاب کے دوران اس وقت یوکرین اور عراق کے ناموں کو الجھا بیٹھے جب وہ روس یوکرین تنازع پر گفتگو کررہے تھے۔ انہوں…

سپریم کورٹ کا ہائی پروفائل مقدمات میں تقرریاں و تبادلے روکنے کا حکم

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے تحقیقاتی اداروں کی تفتیش میں حکومتی مداخلت سے متعلق ازخود نوٹس کی سماعت کے دوران ہائی پروفائل کیسز، خصوصی عدالت اور نیب کیسز میں تقرری وتبادلوں سے روک دیا۔ حکومتی…

حکومت کا گاڑیوں سمیت دیگر چیزوں کی درآمد پر پابندی لگانے کا فیصلہ

اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ تمام غیر ضروری لگژری   آئٹمز کی درآمد  پر مکمل پابندی عائد کی گئی ہے، فش اور فروزن فوڈز کی درآمد پر بھی پابندی لگائی ہے۔ میڈیا…

پی سی بی نے کھلاڑیوں کی پینشن میں فی کس 1 لاکھ روپے اضافہ کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق کھلاڑیوں کی پینشن میں فی کس ایک لاکھ روپے اضافہ کردیا، چیئرمین پی سی بی رمیز راجا کا کہنا ہے کہ آئندہ مہنگائی کی شرح کے مطابق ریٹائرڈ کھلاڑیوں کی پینشن میں سالانہ اضافہ کیا جائے گا۔پی سی بی نے پلیئرز…