جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ڈائنا سارس کا سب سے بڑا ڈھانچہ نیلامی کیلئے تیار

ڈائنا سارس کا سب سے بڑا ڈھانچہ 28 جولائی کو نیلامی کے لیے نیو یارک میں پیش کیا جائے گا۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی نیلام گھر ’سوتھبیز‘ نے اعلان کیا ہے کہ 76 ملین سال قدیم گورگوسارس (Gorgosaurus) ڈائنا سارس کی ایک قسم ہے، جس…

عمران خان کے پاس جو راز ہیں وہ قوم کے سامنے لائیں: شرجیل میمن

وزیر اطلات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ عمران خان صرف اقتدار چاہتے ہیں، اقتدار کے لیے وہ دھمکیاں دے رہے ہیں، اُن کے پاس جو راز ہیں وہ قوم کے سامنے لائیں۔سندھ اسمبلی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی رہنما حلیم…

بلوچستان ہائی کورٹ میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کی منظوری

صدرِ مملکت عارف علوی نے بلوچستان ہائی کورٹ میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔صدر کی جانب سے ایڈووکیٹ اقبال احمد کاسی، ایڈووکیٹ شوکت علی رخشانی، گل حسن ترین، محمد عامر نواز رانا اور سردار احمد علیمی کو بلوچستان ہائی کورٹ میں بطور…

ہائبرڈ گاڑیوں پر ٹیکس کی چھوٹ کیخلاف درخواستیں مسترد

ہائبرڈ الیکٹرک گاڑیوں پر ٹیکس کی چھوٹ کے خلاف کسٹمز کی درخواستوں پر سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سماعت کی۔سپریم کورٹ نے سماعت میں پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے کسٹمز کی…

حلیم عادل شیخ کی گرفتاری ظاہر کردی گئی

ذرائع اینٹی کرپشن کا کہنا ہے کہ سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کو سندھ اینٹی کرپشن جامشورو نے پنجاب پولیس کی مدد سے لاہور سے گرفتار کیا ہے۔ذرائع کے مطابق حلیم عادل شیخ پر تھانہ بولا خان کی 62 ایکڑ زمین کے…

ہم گرینڈ ڈائیلاگ کیلئے بالکل تیار ہیں، فواد چوہدری

تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ہم گرینڈ ڈائیلاگ کے لیے بالکل تیار ہیں،سیاسی مسائل کا حل چاہتے ہیں لیکن پہلے الیکشن کی تاریخ دی جائے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی ٹی آئی  رہنما فواد چوہدری نے کہا کہ ہر دوسرے…

ایون فیلڈ ریفرنس پر سماعت کی تاریخ مقرر

اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایون فیلڈ ریفرنس پر سماعت کے لیے 21 جولائی کی تاریخ مقرر کردی گئی، عدالت نے اپیلوں میں فریقین سے حتمی دلائل طلب کر رکھے ہیں۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایون فیلڈ ریفرنس پر مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اور کیپٹن…

پنجاب: مویشی منڈی جانے والے شہریوں کیلئے مفت شٹل سروس کا اعلان

پنجاب حکومت نے مویشی منڈیوں میں جانے والے شہریوں کی سہولت کے لیے 6 جولائی سے 9 جولائی تک مفت شٹل سروس چلانے کا اعلان کیا ہے۔محکمہ بلدیات کے مراسلے کے مطابق شہریوں کو مویشی منڈیوں تک لےجانے کے لیے شٹل سروس صبح 7 سے رات 9 بجے تک چلائی…