جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ایم پی اے فیصل زمان کے فرار کے معاملے پر جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ایم پی اے فیصل زمان کے فرار کے معاملے پر مقتول طارق اقبال کے بھائی ملک عدیل اقبال نے حکومت سے جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کردیا۔مقتول ملک طارق اقبال کے بھائی ملک عدیل اقبال نے پشاور میں پریس کانفرنس…

کراچی: ارتھ ڈے پر بین المذاہب ہم آہنگی کا مظاہرہ، جرمن قونصلیٹ کے تحت خاص تقریب

کراچی میں ارتھ ڈے کے موقع پر جرمن قونصل جنرل اور ان کی اہلیہ کی جانب سے روزہ افطاری کی ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں مسلم شخصیات کے علاوہ غیر مسلمز افراد نے بھی شرکت کی۔قونصل جنرل کی رہائش گاہ پر منعقدہ تقریب میں مسلمانوں اور…

مارچ میں پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 1ارب 2 کروڑ ڈالر رہا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان(ایس بی پی) کے اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال مارچ کے میں ملک کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 1 ارب 2 کروڑ ڈالر رہا۔ایس بی پی نے رواں سال مارچ میں بیرونی ادائیگوں کے اعداد جاری کئے ہیں، مارچ میں ملکی درآمدات 6 ارب 24…

این ٹی ڈی سی نے کےالیکٹرک کو بجلی سپلائی میں کمی کا دعویٰ مستردکردیا

نیشنل ٹرانسمیشن ڈیسپیچ کمپنی (این ٹی ڈی سی) نے کےالیکٹرک کو بجلی سپلائی میں کمی کا دعویٰ مسترد کردیا۔ایم ڈی این ٹی ڈی سی منظر احمد کا کہنا ہے کہ کےالیکٹرک کو بجلی سپلائی میں کوئی کمی نہیں کی گئی، کےالیکٹرک کو طے شدہ بجلی سے زائد سپلائی…

اتحاد اور اتفاق سے بلوچستان کے مسائل کے حل کیلئے آگے بڑھیں گے، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اتحاد اور اتفاق سے بلوچستان کے مسائل کے حل کے لیے آگے بڑھیں گے۔ خضدار کچلاک قومی شاہراہ کے سیکشن کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کے دوران شہباز شریف نے کہا کہ آج میرے لیے اہم دن ہے، پاکستان کے اس…

انٹربینک میں ڈالر مہنگا، اوپن مارکیٹ میں قدر برقرار

انٹربینک تبادلہ میں ڈالر 5 پیسے مہنگا ہوگیا ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ برقرار ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے ساتھ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 32 ہزار 400 روپے ہے۔انٹربینک تبادلہ میں کاروبار…

نریندر مودی کا دورہ مقبوضہ کشمیر، کُل جماعتی حریت کانفرنس کا ہڑتال کا اعلان

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی وزیراعظم مودی کے دورے کے موقع پر کل وادی میں مکمل ہڑتال ہوگی۔کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق ہڑتال کی کال کُل جماعتی حریت کانفرنس نے دی ہے۔حریت کانفرنس نے جاری بیان میں کہا ہے کہ کشمیری مقبوضہ وادی پر بھارت…

ایشین ریسلنگ چیمپئن شپ، 2 پاکستانی پہلوان کوالیفکشن میں ہی آؤٹ، انعام بٹ سے امیدیں

منگولیا میں ہونے والی ایشین ریسلنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کے دو پہلوان کوالیفکشن میچ میں ہی ہار گئے، اولمپئن انعام بٹ کل ایکشن میں نظر آئیں گے۔منگولیا میں ہونے والی ایشین ریسلنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کے محمد بلال اور عنایت اللہ کو…

دبئی میں 2 ہزار درہم جرمانے سے کیسے بچا جائے؟

دبئی میٹرو میں وہ کونسی خلاف ورزیاں ہیں جو نہ کرکے آپ 2 ہزار درہم بچاسکتے ہیں؟ ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے 31 خلاف ورزیوں کی فہرست جاری کردی۔ٹرانسپورٹ اینڈ روڈز اتھارٹی دبئی نے 31 خلاف ورزیوں اور اُن پر مقرر جرمانوں کی فہرست جاری کی ہے اور…

بھارت: درسی کتاب سے فیض احمد فیض کی نظم غائب کردی گئی

بھارت میں سینٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن (سی بی ایس ای) نے بھارت میں ایک اور تنازع کو جنم دے دیا، دسویں جماعت کی درسی کتاب سے فیض احمد فیض کی نظم نکال دی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سینٹرل بورڈ کی جانب سے درسی کتاب کے لیے نیا نصاب جاری…

عمران خان اقتدار سے باہر ہوکر حواس کھو بیٹھے ہیں، وزیراطلاعات سندھ

وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ عمران خان کو آئینی طریقے سے اقتدار سے باہر کیا گیا، عمران خان اقتدار سے باہر ہوکر حواس کھو بیٹھے ہیں۔ اپنے بیان میں شرجیل میمن نے کہا کہ عمران خان ملک کے آئینی اداروں پر حملہ آور ہیں۔وزیراطلاعات…

خط کے ڈرامے کی وجہ عارف نقوی کے خلاف متوقع فیصلہ ہے، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے سابق وزیر اعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ امریکی خط ڈرامے کی وجہ عارف نقوی کے خلاف متوقع فیصلہ ہے۔اپنے بیان میں مریم نواز نے کہا کہ عارف نقوی جس الزام میں پکڑا گیا ہے، اس گھپلے میں…

لندن میں بیٹھ کر ایک شخص بیرون ملک کے ساتھ مل کر سازش کی، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے چیئرمین عمران خان  نے کہا ہے کہ لندن میں بیٹھ کر ایک شخص نے بیرون ملک کے ساتھ مل کر سازش کی، سازش میں شہباز شریف اور زرداری بھی ملوث ہیں۔ سپریم کورٹ معاملے کی تحقیقات کروائے، جنوری سے یہ گیم شروع…

عمران نے 4 سال میں ملک کے ہر شعبہ میں تباہی مچائی، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران خان  نے 4 سال میں ملک کے ہر شعبہ میں تباہی مچائی۔ اپنے بیان میں مریم نواز نے کہا کہ عمران خان نےڈھٹائی سے آئین شکنی کی، عمران نے عدلیہ کے احکامات، قانون کا مذاق بنایا، اسے پاؤں…

قومی سلامتی کمیٹی نے واضح کردیا کوئی سازش نہیں ہوئی، مریم اورنگزیب

وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے سابق وزیر اعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ قومی سلامتی کمیٹی کے اعلامیہ کے بعد آپ کا سازش کا بیانیہ دفن ہوچکا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران خان نے الیکشن کمیشن…