جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پنجاب حکومت کیخلاف توہینِ عدالت کی درخواست نمٹا دی گئی

سپریم کورٹ آف پاکستان نے پنجاب حکومت کے خلاف توہینِ عدالت کی درخواست نمٹا دی۔جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے سماعت کی۔درخواست بلدیاتی ادارے بحال کرنے کے حکم پر 7 ماہ عمل نہ ہونے پر دائر کی گئی تھی۔چیف جسٹس پاکستان گلزار…

آج ہمارے نمبر 172 سے زائد ہیں: رانا ثناء اللّٰہ

مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ نے دعویٰ کیا ہے کہ آج اپوزیشن کے اجلاس میں 159 لوگ موجود تھے، جبکہ آج ہمارے نمبر 172 سے زائد ہیں، اس کی خبر حکومت کو ہو چکی ہو گی۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما رانا…

عمران خان ہمیشہ نہیں بھاگ سکتا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری  کا کہنا ہے کہ عمران خان ہمیشہ نہیں بھاگ سکتا، وزیراعظم میں اسپورٹس مین اسپرٹ نہیں۔بلاول نے ٹوئٹر پر جاری پیغام میں کہا کہ عدم اعتماد کی تحریک کو قومی اسمبلی میں پیش کرنے سے روکنے کے لیے…

وزیرِ اعظم مانسہرہ پہنچ گئے، کچھ دیر میں جلسے سے خطاب کرینگے

الیکشن کمیشن کے منع کرنے کے باوجود وزیرِ اعظم عمران خان مانسہرہ پہنچ گئے جہاں وہ آج جلسۂ عام سے خطاب کریں گے۔ وزیرِ اعظم عمران خان مانسہرہ کے ٹھاکرا اسٹیڈیم میں پی ٹی آئی کے جلسۂ عام سے خطاب کریں گے جس کی تیاریاں مکمل کر لی گئی…

کان کھول کر سن لو، تمہیں اب بچانے کوئی نہیں آئیگا، مریم نواز

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ کان کھول کر سن لو، تمہیں اب بچانے کوئی نہیں آئے گا، عمران خان مکافات عمل کا شکار ہیں ، بڑی رعونت سے کہتے تھے این آر او نہیں دیں گے،آج خود ایڑیاں رگڑ رگڑ کر این…

سلامی میں اسلحہ لینے پر دولہا گرفتار

نارووال میں دوستوں کی طرف سے سلامی میں کلاشنکوف اور پستول وصول کرنے والے دولہے کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔نارووال کے علاقے ڈومالہ میں دو ہفتے قبل ہونے والی شادی میں دولہے عدیل منیر کو اس کے دوستوں نے انوکھی سلامی پیش کی تھی اور لفافے میں…

اپوزیشن کی علی وزیر کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کی درخواست جمع

اپوزیشن ارکان نے ایم این اے علی وزیر کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کی درخواست سیکریٹری قومی اسمبلی کو جمع کرا دی۔درخواست جمع کرانے کے لیے اپوزیشن ارکین کا وفد اسپیکر قومی اسمبلی کے پاس پہنچا، تاہم اسپیکر چیمبر بند تھا۔وفد ایاز صادق، محسن…

اسپیکر نے قانون پاؤں تلے روند دیا: متحدہ اپوزیشن

قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر کی سربراہی میں شروع ہونے والا اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس کچھ ہی دیر بعد ملتوی کرنے پر اپوزیشن رہنماؤں کی جانب سے شدید ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ اسپیکر نے آج پھر بطور اسپیکر نہیں بلکہ بطور…

آئین میں جماعت سے منسلک ہونا ضروری ہی نہیں قرار دیا گیا، چیف جسٹس

آرٹیکل 63 اے کی تشریح کیلئے صدارتی ریفرنس کی سماعت میں چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیئے کہ خیانت کی قرآن میں بہت سخت سزا ہے، مضبوط جماعتی سسٹم مضبوط جمہوری نظام کا ضامن ہے، آئین میں جماعت سے منسلک ہونا ضروری ہی نہیں قرار دیا گیا۔چیف…

ن لیگ نے 28 مارچ کو جلسے کی اجازت مانگ لی

مسلم لیگ ن نے پیر 28 مارچ کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں جلسہ کرنے کی اجازت مانگ لی۔مسلم لیگ ن کے رہنما طارق فضل چوہدری کی جانب سے اسلام آباد میں جلسہ کرنے کے لیے ضلعی انتظامیہ کو درخواست جمع کرائی گئی ہے۔دوسری جانب اسلام آباد کی…

خالد مقبول کے فیصلے پر آنکھ بند کر کے عمل کریں گے: MQM رہنما

ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما اور وفاقی وزیر امین الحق نے کہا ہے کہ جو بھی فیصلہ ایم کیو ایم کے کنوینر خالد مقبول صدیقی اور رابطہ کمیٹی کا ہوگا ہم سب آنکھ بند کر کے اس پر عمل کریں گے۔ایم کیو ایم پاکستان کی خاتون رہنما کشور زہرا اور دیگر…