جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

عمران خان کی لانگ مارچ کے دوران جاں بحق کارکن کے گھر آمد

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان  لانگ مارچ کے دوران جاں بحق کارکن کے گھر تعزیت کے لیئےپہنچے۔اس موقع پر عمران خان کا کہنا تھا کہ سید احمد جان آزادی مارچ کا شہید ہے، اس کی  قربانی کو بھولنے نہیں دیا جائے گا۔اس دوران…

اسلام آباد سے واپس آنے کو کوئی ڈیل یا ہماری کمزوری نہ سمجھے، عمران خان

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کو پُرامن احتجاج کی اجازت نہیں دی گئی، میں اسلام آباد میں بیٹھ جاتا تو خون خرابہ ہونا تھا، اسلام آباد سے واپس آنے کو کوئی ڈیل یا ہماری کمزوری نہ سمجھےپشاور میں چیئرمین پی ٹی آئی…

اوورسیز کے ووٹ کا حق ختم نہیں کیا، وزیر قانون

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹ کا حق ختم نہیں کیا گیا، ہم اوور سیز پاکستانیوں کو قومی اسمبلی اور سینیٹ میں نمائندگی بھی دینا چاہتے ہیں، الیکٹرانک ووٹنگ کیلئے وقت درکار ہے۔اسلام آباد میں کامران…

لگتا ہےکسی کو عدالت کی مداخلت پسند نہیں ہے، چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ میں تحریک انصاف کے کارکنوں کو رہا نہ کرنے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کے دوران عدالت کا کہنا تھا کہ لگتا ہےکسی کو عدالت کی مداخلت پسند نہیں ہے، عدالت کسی ایک کے لیے نہیں سب کے لیے ہے۔چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ نے تحریک انصاف…

شاہ محمود، فواد چوہدری، شیریں مزاری کے استعفے منظور کرنے پر مشاورت

حکومت نے پی ٹی آئی رہنماؤں شاہ محمود قریشی، فواد چوہدری اور شیریں مزاری کے استعفے منظور کرنے پر مشاورت شروع کردی۔اتحادی ارکان نے تینوں ارکان کے استعفے منظور کرنے پر وزیراعظم شہباز شریف کو فیصلہ کرنے کا اختیار دے دیا، استعفے منظور کرکے…

دنیش کارتک کی بابر اعظم کیلئے بڑی پیشگوئی

بھارتی کرکٹر دنیش کارتک نےبابر اعظم سے متعلق پیشکوئی کی ہے کہ وہ تینوں فارمیٹ کے نمبر ون بیٹسمین ہونے کا اعزاز حاصل کرنے والے پہلے کرکٹر بن سکتے ہیں۔دنیش کارتک نے آئی سی سی ریویو میں بابر اعظم کے نئی تاریخ رقم کرنے کے بارے میں کہا کہ…

گرفتاریوں کیخلاف PTI کی درخواست نمٹا دی گئی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کی گرفتاریوں کے خلاف درخواست نمٹا دی، چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے ریمارکس دیئے کہ کسی کو اُس کے قانونی حق سے محروم نہیں رکھا جاسکتا۔چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں گرفتاریوں کے خلاف…

عدالت نے ہماری درخواست منظور کرتے ہوئے حکم دیا، بابر اعوان

پی ٹی آئی کے وکیل بابر اعوان کا کہنا ہے کہ عدالت نے ہماری درخواست منظور کرتے ہوئے حکم دیا ہے کہ اگر کوئی مظلوم تھانے جاتا ہے تو اسے قانون کے مطابق حق دیا جائے۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بابر اعوان نے بتایا کہ…

پیٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ، ٹوئٹر پر میمز کا سیلاب آ گیا

پیٹرول، ڈیزل اور مٹی کے تیل میں 30 روپے فی لیٹر اضافے پر جہاں عوام میں پریشانی کی لہر دوڑ گئی ہے وہیں میمرز نے اسے ہنسی میں اُڑا دیا ہے۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اس وقت پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے پر بننے والی میمز کا…

عمران خان نے روس سے سستے تیل کی ڈیل مکمل کرلی تھی، پرویزالہٰی

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ عمران خان نے روس سے سستے تیل کی ڈیل مکمل کرلی تھی۔پرویزالہٰی نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرانسپورٹ کی وجہ سے مہنگائی میں 50 فیصد سے زائد…

پُرامن احتجاج کی اجازت نہیں دی گئی، عمران خان

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کو پُرامن احتجاج کی اجازت نہیں دی گئی۔پشاور میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ 30 سال سے کرپشن میں ملوث لوگوں کو ملک پر مسلط کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ…