جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کراچی میں آج بھی ہلکی اور تیز بارش کا سلسلہ جاری رہے گا، چیف میٹرولوجسٹ

چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کہا ہے کہ کراچی میں آج بھی سارا دن وقفے وقفے سے ہلکی اور تیز بارش کا سلسلہ جاری رہے گا۔سردار سرفراز نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ کراچی اس وقت مون سون سسٹم کی لپیٹ میں ہے۔ بعض علاقوں میں 70 سے 80…

کراچی میں بارش کے اعداد و شمار جاری

کراچی میں اتوار کو ہونے والی بارش کے محکمہ موسمیات نے اعداد و شمار جاری کردیے۔محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ قائدآباد میں 76 ملی میٹر جبکہ ڈیفنس میں 52 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ناظم آباد میں 31، اورنگی میں 23 اور سرجانی ٹاون میں…

تھدو ندی میں طغیانی سے گڈاپ کے دیہاتوں کا رابطہ منقطع

کراچی میں جاری بارشوں کے باعث تھدو ندی میں طغیانی سے گڈاپ سٹی کے دیہاتوں کا رابطہ منقطع ہوگيا جبکہ اطراف کی آبادیوں کے لئے بھی خطرہ پیدا ہوگیا ہے۔پولیس کے مطابق ملیر ندی میں کئی فٹ پانی آنے کی اطلاع ہے جس کے بعد اطراف کی آبادیوں کو…

پاکستان ٹیم آج سے دورہ سری لنکا کا باقاعدہ آغاز پریکٹس میچ سے کریگی

پاکستان کرکٹ ٹیم آج سے دورہ سری لنکا کا باقاعدہ آغاز تین روزہ پریکٹس میچ سے کرے گی۔اتوار کو کولمبو میں ٹریننگ سیشن میں پاکستانی کرکٹرز نے فزیکل ٹریننگ کے بعد فیلڈنگ ڈرلز کیں۔ بالرز اور بیٹرز نے نیٹ پریکٹس بھی کی۔اس سے قبل سری لنکا میں…

سری لنکا، صدر اور وزیراعظم کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

سری لنکا میں بدترین معاشی بحران پر حکومت کے خلاف احتجاج جاری ہے جس کے بعد صدر اور وزیراعظم نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق مظاہرین نےصدر اور وزیراعظم کے مستعفی ہونے تک صدارتی محل کا قبضہ نہ چھوڑنے کا اعلان کیا…

قربانی کرنے اور گوشت بانٹنے کے بعد ہوٹلنگ اور بار بی کیو پارٹی

عید کے پہلے دن جانوروں کی قربانی کرنے، گوشت بانٹنے اور پکانے کے بعد رات گئے مختلف شہروں میں لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔پشاور میں لوگوں نے پارکوں میں بیٹھک جمائی، بچوں نے آئس کریم پر ہاتھ صاف کیا تو نوجوان پارٹی نے ڈانس کر کے عید کی خوشی…

کراچی میں مسلسل بارش سے بیشتر شہر زیر آب، معمولات شدید متاثر

کراچی: شہر قائد میں عید الاضحیٰ کے پہلے اور دوسرے روز کی درمیانی شب شروع ہونے والی موسلادھار بارش دوسرے روز بھی دن بھر جاری رہی۔ اس دوران علاقے زیر آب آ گئے جب کہ شہری عید کی مناسبت سے کہیں آنے جانے سے…