جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

اپولو 11 کے خلاء باز کی جیکٹ نیلام

چاند پر پہنچنے والے پہلے انسانی مشن اپولو 11 کے خلاء باز الڈرن کی فلائٹ جیکٹ نیویارک کے ایک نیلام گھر کی جانب سے 28 لاکھ ڈالرز میں نیلام ہوئی ہے۔مذکورہ نیلام گھر کا کہنا ہے کہ نیلام کی گئی جیکٹ الڈرن کی جانب سے 1969ء میں چاند پر پہنچنے…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج، کاروبار کا ملا جلا آغاز

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروبار کا ملا جلا آغاز ہوا ہے۔پی ایس ایکس 100 انڈیکس 52 پوائنٹس اضافے کے بعد 40025 کی سطح پر موجود ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 3 روپے 9 پیسے مہنگا ہو کر 236…

پرویز الٰہی کے حلف لینے پر رانا ثناء کی ہوائیاں اڑ گئیں، مونس الٰہی

مسلم لیگ (ق) کے رہنما مونس الٰہی نے کہا ہے کہ رانا ثناء صاحب! پرویز الٰہی کو حلف لیے 24 گھنٹے بھی نہیں ہوئے اور آپ کی ہوائیاں پہلے ہی اُڑ گئی ہیں۔اپنے بیان میں مونس الٰہی نے کہا کہ گورنر راج کے بارے میں احمقانہ بیان دینے سے پہلے آئین…

برمنگھم: کامن ویلتھ گیمز کی افتتاحی تقریب آج ہوگی

کامن ویلتھ گیمز کی افتتاحی تقریب آج انگلینڈ کے شہر برمنگھم میں ہوگی۔ گیمز میں 12 ہزار سے زائد مرد و خواتین کھلاڑی شرکت کررہے ہیں۔ پاکستان کا 103 رُکنی دستہ بھی کامن ویلتھ گیمز میں شریک ہے۔پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے نائب صدر ارمغان…

کراچی، سندھ اسمبلی روڈ زیر آب، آج بھی بارش کا امکان

کراچی کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے رات بھر کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش ہوتی رہی۔ بارش کے بعد سندھ اسمبلی روڈ پانی میں ڈوب گئی۔سندھ سیکرٹریٹ، ہائیکورٹ کے سامنے اور برنس روڈ پر بھی پانی جمع ہے۔ منگھو پیر ناردرن بائی پاس پر سیلابی ریلے…

عدالتی فیصلے کے بعد پی ٹی آئی کارکنوں کا جشن

چودھری پرویزالہٰی کو وزیراعلیٰ پنجاب بنائے جانے کے عدالتی فیصلے کے بعد ملک کے مختلف شہروں میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں نے جشن منایا۔لاہور، فیصل آباد، ملتان، گوجرانوالا سمیت پنجاب بھر میں پی ٹی آئی کے کارکنوں نے جشن…

سپریم کورٹ کے فیصلوں میں سیاہ باب کا اضافہ ہوا، شاہد خاقان

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ بینچ بننے کے بعد بچہ بچہ کہہ رہا تھا کہ یہی فیصلہ آئے گا۔عدالتی فیصلے پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلوں میں سیاہ باب کا اضافہ…

بجلی آج سے ساڑھے 3 روپے فی یونٹ مہنگی

حکومت کی جانب سے بجلی کی قیمت میں آج سے ساڑھے تین روپے فی یونٹ اضافہ کیا گیا ہے۔وفاقی وزير خرم دستگیر نے کہا ہے کہ تین ماہ کے اندر بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگا، صرف تیل کی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے۔انہوں نے کہا کہ گیس عالمی منڈی میں…

چودھری پرویز الٰہی کچھ دیر بعد وزیراعلیٰ پنجاب کا حلف اٹھائیں گے

چودھری پرویز الٰہی اب سے کچھ دیر بعد ایوانِ صدر میں وزیراعلیٰ پنجاب کا حلف اٹھائیں گے۔اسلام آباد میں ایوانِ صدر میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی پرویز الٰہی سے حلف لیں گے۔رپورٹس کے مطابق چودھری پرویز الٰہی اور تحریک انصاف کے رہنما ایوان…

چوہدری پرویز الہٰی نے وزیراعلیٰ پنجاب کا حلف اٹھا لیا

چوہدری پرویز الہٰی نے ایوانِ صدر میں وزیراعلیٰ پنجاب کا حلف اٹھا لیا۔اسلام آباد میں ایوانِ صدر میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پرویز الٰہی سے حلف لیا۔حلف برداری کی تقریب میں فواد چودھری، پرویز خٹک، مونس الٰہی اور دیگر شریک تھے۔چوہدری…

قومی اسمبلی میں نیب ترمیمی بل پیش

قومی اسمبلی میں نیب ترمیمی بل پیش کردیا گیا۔ نیب آرڈیننس کا اطلاق ایمنسٹی اسکیم کے تحت لین دین پر نہیں ہوگا۔قومی اسمبلی میں بل وزیر مملکت قانون و انصاف شہادت اعوان نے پیش کیا۔مجوزہ بل کے تحت آرڈیننس کا اطلاق ریاستی اداروں کے بورڈ آف…

عطا تارڑ وزیر اعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی مقرر، نوٹیفکیشن جاری

رہنما مسلم لیگ (ن) عطا تارڑ کو وزیر اعظم شہباز شریف کا معاون خصوصی مقرر کردیا گیا۔عطا تارڑ کی تقرری کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق معاون خصوصی عطا تارڑ کا عہدہ وفاقی وزیر کے برابر ہوگا۔بشکریہ جنگbody a…

حملہ آور ہونے کا شوق پورا کرلیں، 25 مئی کی ایکسرسائز ذہن میں رکھیں، رانا ثناء اللّٰہ

وفاقی وزیر قانون رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ یہ لوگ مرکز میں ہم پر حملہ آور ہونے کا شوق پورا کرلیں، پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) والے 25 مئی کی ایکسرسائز کو ذہن میں یاد رکھیں۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں…

پی ٹی آئی جیسی سیاست پر لعنت بھیجتا ہوں، فضل الرحمان

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے سابق وزیر اعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ تم نے امریکا، این جی اوز اور اداروں کی سپورٹ پر سیاست کی ہے، پی ٹی آئی جیسی سیاست پر لعنت بھیجتا ہوں۔اسلام آباد…

ایران نیوکلیئر ڈیل کی بحالی کیلئے نیا مسودہ تیار، یورپی یونین عہدیدار

یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بوریل نے کہا ہے کہ انہوں نے 2015 کی ایران نیوکلیئر ڈیل کو بحال کرنے کے لیے نیا مسودہ تیار کرلیا ہے۔یورپی عہدیدار کا برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز میں ایک مضمون شائع ہوا ہے جس میں انہوں نے کہا کہ جے…