جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

تحریک لبیک ضمنی انتخابات میں گیم چینجر کے طور پر سامنے آئے گی، سعد رضوی

تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ حافظ سعد حسین رضوی کا کہنا ہے کہ تحریک لبیک پنجاب کے ضمنی انتخابات میں گیم چینجر کے طور پر سامنے آئے گی۔اپنے بیان میں سعد رضوی نے کہا کہ شفاف اور منصفانہ انتخابات پر یقین رکھتے ہیں، جمہوریت کے نام…

مالی سال 22-2021 کے دوران بینکوں کے ڈپازٹ میں 3 ہزار ارب سے زائد کا اضافہ، اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے کہا ہے کہ مالی سال 22-2021 کے دوران بینکوں کے ڈپازٹ میں اضافہ ہوا ہے۔مرکزی بینک کے مطابق جون 2022 تک بینکوں کے ڈپازٹس 22 ہزار 809 ارب روپے رہے، جن میں 3 ہزار 13 ارب روپے کا اضافہ ہوا۔ اسٹیٹ بینک کا…

بارش سے ملک بھر میں اب تک 176 افراد جان کی بازی ہار گئے

نيشنل ڈيزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹى (این ڈی ایم اے) کا کہنا ہے کہ حاليہ بارشوں سے ملک بهر میں اب تک 176 افراد جان کى بازى ہار گئے، بلوچستان میں سب سے زيادہ افراد جاں بحق ہوئے جن کى تعداد 66 تک پہنچ گئى، خيبر پختونخوا میں ہلاک ہونے والے افراد…

عدالت کا احترام ہے مگر فیصلے نے ابہام میں مزید اضافہ کیا، بابر اعوان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بابر اعوان نے سپریم کورٹ کی جانب سے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کے حوالے سے دیے گئے فیصلے پر رد عمل دے دیا۔بابر اعوان نے اپنے بیان میں کہا کہ عدالت کا احترام ہے مگر فیصلے نے ابہام میں مزید اضافہ کیا ہے،…

منگلا ڈیم میں صرف 10 فیصد پانی، مزید بارشوں کی ضرورت ہے: ارسا

نواب یوسف تالپور کی زیرصدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی آبی وسائل کا اجلاس ہوا، جس میں کمیٹی کو حالیہ بارشوں کے بعد پانی کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی یہ بھی بتایا گیا کہ منگلا ڈیم میں ابھی صرف 10 فیصد پانی ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ جولائی میں…

PTI نے دس بار فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ روکنے کی درخواست دی: شازیہ مری

وفاقی وزیر اور ترجمان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری نے کہا ہے کہ عمران نیازی فارن فنڈنگ کے فیصلے کو روکنے کے لیے بھی الیکشن کمیشن پر دباؤ ڈال رہا ہے جبکہ پی ٹی آئی نے دس بار فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ روکنے کی درخواست دی۔اپنے ایک بیان…

ویڈیو گیمرز بہترین فیصلہ ساز ہوتے ہیں، تحقیق

ایک نئی تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ جو لوگ ویڈیو گیمز کھیلتے ہیں وہ فیصلے کرنے میں بہتر ہوتے ہیں اور ان کی دماغی سرگرمیاں زیادہ بہتر اور مضبوط ہوتی ہیں۔جارجیا اسٹیٹ یونیورسٹی کے محققین کا کہنا ہے کہ انہوں نے 47 افراد پر مشتمل نمونے پر دماغی…

عمران خان نے آئندہ پنجاب کے افسران کو دھمکانے کی کوشش کی تو کارروائی ہو گی، عطا تارڑ

صوبائی وزیر داخلہ عطاء اللّٰہ تارڑ کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سربراہ عمران خان کی طرف سے پنجاب کے افسران کو دھمکیاں دینے کی مذمت کرتا ہوں، آئندہ ایسی حرکت کی تو قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔الیکشن کمیشن آف…

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد صدر عارف علوی کو مستعفی ہوجانا چاہیے، رانا ثناء اللّٰہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد صدر عارف علوی کو مستعفی ہوجانا چاہیے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ الیکشن کمیشن پی ٹی آئی کے ارکان کو ڈی سیٹ کرے اور انہیں نا…

ن لیگ کے رہنما دانیال عزیز اسپتال سے ڈسچارج

سابق وفاقی وزیر اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما دانیال عزیز کو اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا، وہ گزشتہ مہینے شکر گڑھ میں ٹرک کی ٹکر سے زخمی ہوگئے تھے۔دانیال عزیز کی اہلیہ مہناز اکبر کا کہنا ہے کہ دانیال عزیز کی صحت سے ڈاکٹرز مطمئن ہیں،…

عمران خان چاہتے ہیں پنجاب میں لاشوں کی سیاست ہو: عابد شیر علی

مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیر علی کا کہنا ہے کہ عمران خان چاہتے ہیں کہ پنجاب میں لاشوں کی سیاست ہو، ان کی یہ سیاست ہم کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔عابد شیر علی نے پریس کانفرنس کے دوران کہا ہے کہ آج جو بھی بجلی کی پیداوار میں کمی ہے اس کے ذمے…