چیزیں غیر ملکی ٹیموں کے مطابق نہ ہوں تو وہ دورہ نہیں کریں گی، رمیز راجا
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا نے کہا ہے کہ چیزیں غیر ملکی ٹیموں کے مطابق نہ ہوں تو وہ دورہ نہیں کریں گی۔غیرملکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے رمیز راجا کا کہنا تھا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ ہمیشہ دوسرے کرکٹ بورڈز کی سنتا آیا…
مدثر نارو کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا گیا
اسلام آباد ہائی کورٹ نے مدثر نارو کیس کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔چیف جسٹس اطہر من اللہ نے مدثر نارو سمیت دیگر لاپتہ افراد کیس کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کیا۔عدالت عالیہ نے مسنگ پرسنز کے لیے فیڈرل ٹاسک فورس کی سفارشار…
سندھ حکومت کا عید الفطر پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا اعلان، 221 رہا
عیدالفطر سے قبل صوبہ سندھ کی مختلف جیلوں سے 221 قیدیوں کو رہا کردیا گیا۔سندھ حکومت نے عید الفطر پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا اعلان کیا تو 221 قیدیوں کی رہائی کا دن آگیا۔رجسٹرار سندھ ہائیکورٹ کے مطابق صوبے کے مختلف اضلاع میں واقع جیلوں…
وزیراعظم شہباز شریف متحدہ عرب امارات پہنچ گئے
وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے دارالحکومت ابوظبی پہنچ گئے۔شہباز شریف اعلی سطحی وفد کے ہمراہ ابو ظبی پہنچے، جہاں متحدہ عرب امارات کے وزیرِ انصاف عبداللّٰہ بن سلطان بن عود آل نعیمی نے وزیرِ اعظم اور…
بہاولپور میں جیل سے رہا ہوکر جانیوالوں پر فائرنگ، 5 جاں بحق
بہاولپور میں موٹر سائیکل سواروں نے مسافر وین پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں پانچ افراد جاں بحق ہوگئے، جاں بحق افراد سینٹرل جیل سے رہائی کے بعد گھر جا رہے تھے۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ پرانی دشمنی کی بناء پر پیش آیا، تمام افراد کا تعلق…
پی ایس ایل 8 کب ہوگا؟ میچز کہاں کہاں ہوں گے؟
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا 8 واں ایڈیشن کب ہوگا اور میچز کہاں کہاں ہوں گے؟ تفصیل سامنے آگئی۔ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پی ایس ایل 8 کی ونڈو کی نشاندہی کرلی ہے، ایونٹ آئندہ برس 15 فروری سے 31 مارچ کے درمیان…
افغانستان میں کل عید ہوگی، رویت ہلال کمیٹی کا اعلان
افغانستان کی رویت ہلال کمیٹی نے اتوار یکم مئی کو عیدالفطر کا اعلان کردیا۔پاکستانی سفیر منصور خان کا کہنا ہے کہ افغانستان میں کل عید ہوگی۔پاکستانی سفیر نے بتایا کہ افغانستان کی رویت ہلال کمیٹی نے عید الفطر کا اعلان کردیا ہے۔بشکریہ جنگbody…
پشاور: زائد کرایوں کی شکایت پر ٹرانسپورٹرز کیخلاف آپریشن
پشاور میں زائد کرایوں کی شکایت پر ٹرانسپورٹرز کے خلاف آپریشن شروع کردیا گیا۔ ڈائریکٹر ٹرانسپورٹ کا کہنا ہے کہ تمام بس اڈوں اور ٹرمینلز میں ٹیموں کو تعینات کردیا گیا ہے، جبکہ ڈپٹی کمشنرز کے دفاتر میں کنٹرول روم قائم کردیے گئے ہیں۔ انہوں…
ملتان، شہباز شریف اسپتال میں دھماکا سلنڈر کا نہیں تھا، سی پی او
سی پی او خرم شہزاد نے کہا ہے کہ ملتان میں شہباز شریف اسپتال میں دھماکا سلنڈر کا نہیں تھا۔سی پی او خرم شہزاد کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ لیبارٹری میں گیسز خارج ہوئیں اور کیمیکل کی وجہ سے دھماکا ہوا، بم ڈسپوزل اسکواڈ نے بھی گیسز کے اخراج اور…
اسپیکر قومی اسمبلی نے انتخابی اصلاحات کے لیے پارلیمانی کمیٹی قائم کردی
اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے انتخابی اصلاحات کے لیے پارلیمانی کمیٹی قائم کردی۔اسپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمانی رہنماؤں کو خطوط لکھ کر ارکان کے نام مانگ لیے اور 7 دن میں ارکان کے نام فراہم کرنے کی ہدایت کردی۔راجہ پرویز اشرف نے…
ڈان کی ہیڈ لائنز | 12 AM | "عمران کسی اور کو وزیر اعظم بناتا ہے تو حکم پوری کرتا ہے"
https://www.youtube.com/watch?v=SWT6XOnWWpw
'سازش سے زیادہ مدخلت خاترنک ہا' شیخ رشید | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=Dhlv5oWyeQ8
خبر دیکھیں خبر | پاکستان کے تاریخی سیاسی بحران کا کوئی حل؟ | پی ٹی آئی بمقابلہ مسلم لیگ ن | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=QKO7MJSssmE
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 11 PM | حکم ایک اور احسان دعوے کہو دستبردار | 30 اپریل 2022
https://www.youtube.com/watch?v=x9U05gDXX7U
ایف بی آر کراچی ملک کا سب سے زیادہ ٹیکس جمع کرنے والا آفس بن گیا
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کا لارج ٹیکس پیئر یونٹ ملک کا سب سے زیادہ ٹیکس جمع کرنے والا آفس بن گیا۔لارج ٹیکس پیئر آفس کراچی سے جولائی 2021 سے اپریل 2022 تک ٹیکس کی وصولی کا سابقہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔10 ماہ میں کراچی سے سوا کھرب سے…
پاک بھارت جوڑی کے سوشل میڈیا پر چرچے
انگلش کاؤنٹی کرکٹ چیمپئن شپ ڈویژن ٹو 2022 میں سسکس کی جانب سے کھیلتے ہوئے پاکستانی کرکٹر محمد رضوان اور بھارتی کرکٹر چتیشور پجارا کی بیٹنگ اور پارٹنرشپ کے سوشل میڈیا پر چرچے ہونے لگے۔ دونوں نے اپنی ٹیم کے لیے مشکل وقت میں 154 رنز کی…
کاؤنٹی چیمپئن شپ: حارث رؤف ہلکی نوعیت کی انجری کا شکار
پاکستان کے فاسٹ بولر حارث رؤف کاؤنٹی چیمپئن شپ میں ہلکی نوعیت کی انجری کا شکار ہوگئے ہیں۔یارک شائر کی نمائندگی کر رہے حارث رؤف کینٹ کے خلاف دوسری اننگز میں میدان میں نہیں اترے۔فاسٹ بولر کے انجرڈ ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں، یہی وجہ…
آرمی چیف کا ایل او سی کے پدھار سیکٹر پر اگلے مورچوں کا دورہ
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے فرنٹ لائن پر پدھار سیکٹر کا دورہ کیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق اس موقع پر آرمی چیف کو لائن آف کنٹرول کی صورتحال اور فارمیشن کی آپریشنل تیاریوں پر بریفنگ دی گئی۔آئی ایس پی آر کے…
جرمن ٹینس اسٹار بورس بیکر مجرم قرار، جیل بھیج دیا گیا
چھ بار کے گرینڈ سلیم ٹینس چیمپئن جرمنی کے بورس بیکر کو برطانیہ کی عدالت نے مجرم قرار دیتے ہوئے جیل بھیج دیا، بورس بیکر کو ڈھائی برس کی سزا سنائی گئی ہے۔جرمنی کے سابق اسٹار ٹینس پلیئر بورس بیکر پر 2017 میں الزام عائد کیا گیا تھا کہ انہوں…
مکہ مکرمہ میں پولیس نے پاکستانی ڈرائیور کو حراست میں لے لیا
مکہ مکرمہ میں پولیس نے کارروائی کے دوران پاکستانی ڈرائیور کو حراست میں لے لیا۔ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے غیر قانونی طریقوں سے داخل ہونے والے 13 غیر ملکیوں کو سفری سہولت فراہم کی۔پولیس کا کہنا ہے کہ غیر ملکیوں میں 9 کا تعلق…