جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

یہ تصویر کس پی ٹی آئی رہنما کی ہے؟

سماجی رابطے کی ویب سائٹس پر ہر روز کئی مشہور شخصیات نئی نئی پوسٹ شیئر کرتی ہیں، کبھی وہ مستقبل کے بارے میں لوگوں کو آگاہ کرتے ہیں اور کبھی وہ اپنے بچپن کی یادیں مداحوں سے شیئر کرتے ہیں۔حال میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما…

گزشتہ حکومت کے فیصلوں کا بوجھ ہم پر پڑ رہا ہے: عائشہ غوث پاشا

وزیرِ مملکت برائے خزانہ و ریونیو ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا کا کہنا ہے کہ گزشتہ حکومت نے کچھ ایسے فیصلے کیے جن کا بوجھ ہم پر پڑ رہا ہے۔میڈیا سے گفتگو کے دوران ان کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے معاہدہ کسی حکومت کا نہیں ملک کا تھا، ہمیں اس کو…

پاکستان دیوالیہ ہونے سے بچ گیا ہے: مفتاح اسماعیل

وفاقی وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل نے قوم کو خوش خبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان دیوالیہ ہونے سے بچ گیا ہے۔وفاقی وزراء کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ ہم نے پیٹرول کی قیمت بڑھا کر پاکستان کو…

پی سی بی کی تقریب، مرد و خواتین کرکٹرز کی شرکت

نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) کی جانب سے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔تقریب میں مرد اور خواتین قومی کرکٹرز سمیت چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجہ شریک ہوئے۔ عشائیے میں بابر اعظم، نسیم شاہ، امام الحق، ندا ڈار…

نواب شاہ: آصف زرداری کی والدہ سپردِ خاک

سندھ کے شہر نواب شاہ میں سابق صدر آصف علی زرداری کی والدہ زریں آراء بخاری کی نمازِ جنازہ زرداری ہاؤس میں ادا کر دی گئی۔خاندانی ذرائع کے مطابق آصف زرداری کی والدہ کی نمازِ جنازہ کی ادائیگی کے بعد انہیں آبائی قبرستان میں بالو جا قبا…

انٹربینک میں ڈالر سستا، PSX میں بھی بہتری

انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 93 پیسے سستا ہوجانے کے بعد  210 روپے کا ہوگیا۔انٹر بینک میں دن کے آغاز پر روپے کی قدر مستحکم ہوئی ہے جس کے سبب اب سے کچھ دیر پہلے تک ڈالر 210 روپے کی سطح پر موجود ہے۔دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس…

اسٹیو اسمتھ پاکستانی بولرز کی ریورس سوئنگ کے معترف

آسٹریلیا کے بیٹر اسٹیو اسمتھ پاکستانی بولرز کی ریورس سوئنگ کی تعریف کی ہے۔ اسٹیو اسمتھ نے پاکستان میں کھیل کے تجربے سے متعلق میڈیا نمائندوں سے  بات کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں ریورس سوئنگ کا سامنا کیا۔انہوں…