کراچی، پیٹرول پمپ پر وین میں آتشزدگی، 4 خواتین زخمی
کراچی کی ایم اے جناح روڈ پر پیٹرول پمپ پر وین میں آگ لگ گئی، جس کے باعث وین میں سوار 4 خواتین جھلس کر زخمی ہوگئیں۔پولیس کے مطابق زخمی ہونے والی خواتین کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا، چاروں خواتین کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔…
کراچی، پولیس مقابلے میں ASI زخمی، 2 ڈاکو گرفتار
کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلے میں اے ایس آئی زخمی ہوگیا، جبکہ 2 ڈاکوؤں کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔ایس ایس پی ویسٹ ڈاکٹر فرخ رضا کے مطابق پاکستان بازار الطاف نگر میں پولیس نے موٹر سایکل سوار…
عید کا تیسرا دن، لاہور میں بڑے پیمانے پر اسنیپ چیکنگ
عید کے تیسرے دن لاہور میں سیکیورٹی اداروں نے ایکشن لیتے ہوئے لاہور کے مختلف مقامات پر جنرل ہولڈ اپ اور بڑے پیمانے پر اسنیپ چیکنگ کا عمل جاری رکھا۔پولیس کے مطابق 2 ہزار 730 موٹر سائیکلوں، ایک ہزار 206 کاروں اور بڑی گاڑیوں کو چیک کیا گیا…
مفلوج گورنر کی آرمی چیف سے دہائی آئین سے بغاوت نہیں؟ عرفان صدیقی
مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ کیا معزول اور مفلوج گورنر کی آرمی چیف سے مداخلت کی دہائی، آئین سے کھلی بغاوت نہیں؟سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ کیا پاگل پن کی حدوں کو چھوتے ان مسخروں کو اس خط کا کوئی دو ٹوک جواب ملے گا۔…
دوسرا دن بھی گزر گیا، عید کے مزے کم نہ ہوئے
عیدالفطر کا دوسرا دن بھی گزر گیا لیکن میٹھی عید کے مزے کم نہ ہوئے، سویوں، شیر خرمے، پلاؤ اور بریانی سے مہمانداریاں نمٹائی گئیں۔دن میں سورج نے گرمی کا زور دکھایا لیکن شام میں لوگوں نے تفریح گاہوں، رات کو فوڈ اسٹریٹس کا رخ کرلیا اور کھلی…
کراچی: سی ویو پر 2 لڑکے ڈوب گئے
کراچی کے ساحل پر 2 لڑکے ڈوب گئے، جن میں سے ایک نوجوان کی لاش نکال لی گئی۔ڈوبنے والے لڑکوں دانیال اور سونو کے مامو ں نے جیو نیوز سے گفتگو میں کہا کہ لڑکوں کی جان بچائی جاسکتی تھی، اطلاع دی لیکن انتظامیہ نے فوری ایکشن نہیں لیا۔میلسی کے…
پاکستان صحافیوں کیلئے خطرناک ترین ملکوں میں سے ایک
پاکستان صحافیوں کیلئے خطرناک ترین ملکوں میں سے ایک بن گیا، عالمی رینکنگ میں پاکستان کی بارہ درجے تنزلی ہوئی ہے۔صحافیوں کی عالمی تنظیم رپورٹرز ود آوٹ بارڈرز کی رپورٹ کے مطابق ایک سو اسی ملکوں میں پاکستان ایک سو پینتالیس سے ایک سو ستاون…
میٹھی عید پر خوشیوں کی بھرمار، ہر چہرے پر مسکان
میٹھی عید پر خوشیوں کی بھرمار ہے، ہر چہرے پر مسکراہٹ، ہر جانب ہلہ گلہ، پارکس، چڑیا گھر، تفریحی مقامات ہر جگہ عوام کا رش ہے۔عید کے پہلے دن بچوں نے سب سے بڑھ کر مزے کیے، من پسند چیزیں کھائیں، کھلونے خریدے اور جھولے جھولے۔بچوں نے عید کے…
پارا چنار میں بارش اور پہاڑوں پر ژالہ باری، موسم سرد ہوگیا
پارا چنار شہر اور ملحقہ علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی ہے، پہاڑوں پر ژالہ باری سے موسم سرد ہوگیا۔چترال شہر اور گردونواح میں بھی موسلادھار بارش اور پہاڑوں پر برفباری ہوئی۔بنوں اور ٹانک میں بھی بادل برسے، مظفر آباد میں عید کی صبح…
Zara Hat Kay | سائنس ایک فرق کے ساتھ!! | اگلے نوبل انعام یافتہ کو متاثر کرنے کی تلاش میں | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=Kb0fFNrjeok
دیکھتا ہوں مئی جون کی گرمی میں عمران کتنے دن دھرنا دیتے ہيں، مفتاح اسماعیل
وفاقی وزير خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ وہ دیکھتے ہیں مئی جون کی گرمی میں عمران خان کتنے دن دھرنا دیتےہیں.کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ گرمی میں ان کےکتنے لوگ پگھل جائیں گے ، اس بار ان کا ساتھ دینے والے…
روس سے تیل ، ایل این جی خریدنے کی بات کی تھی ، موجودہ حکومت نے ختم کردی، حماد اظہر
پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے رہنما حماد اظہر کا کہنا ہے کہ روس سے تیل ، ایل این جی کی خریداری پر بات کی گئی تھی،موجودہ حکومت نے اسے ختم کر دیا۔اپنے بیان میں حماد اظہر نے کہا کہ بطور وزیر توانائی روسی ہم منصب سے تیل،ایل این…
سیاسی اختلافات کو نفرتوں میں نہ بدلیں، مفتی تقی عثمانی کی عوام سے اپیل
ممتاز عالم دین مفتی تقی عثمانی نے عوام سے اپیل کی ہے کہ سیاسی اختلافات کو نفرتوں میں نہ بدلیں۔اپنے پیغام میں مفتی تقی عثمانی نے عوام سے اپیل کی کہ ایک دوسرے کی رائے کا احترام کریں، آج پھر ایسا موقع آرہا ہے جس میں ہمارے معاشرے کے درمیان…
وزیراعظم کا سعودی ولی عہد کو ٹیلی فون، عیدالفطر کی مبارکباد دی
وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو ٹیلی فون کرکے عیدالفطر کی مبارکباد دی ہے۔جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم نے شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور سعودی عوام کیلئے بھی عید کی مبارک کا پیغام دیا۔گفتگو کے دوران وزیراعظم شہباز…
سینئر ڈپٹی گورنر کو گورنر اسٹیٹ بینک کا چارج ملنے کا امکان
سینئر ڈپٹی گورنر مرتضیٰ سید کو آج گورنر اسٹیٹ بینک کا چارج دیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مرتضیٰ سید کو آئی ایم ایف کے ساتھ کام کرنے کا 18 سال کا تجربہ ہے۔واضح رہے کہ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کی…
عید کی پہلی رات فوڈ اسٹریٹس کی رونقیں عروج پر
عید کی پہلی رات ملک بھر میں فوڈ اسٹریٹس کی رونقیں عروج پر ہیں، ریسٹّورنٹس اور کھانے پینے کے مراکز پر بیٹھکیں لگ گئیں۔کراچی کی مشہور برنس روڈ کھانوں کی خوشبوؤں سے مہک اٹھی، کھانے کیلئے ڈھیروں ڈشز موجود ہیں مگر چکن اور مٹن کڑہائی کی زیادہ…
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 12 AM | "Nawaz Sharif Ki Ta-Hayaat Na-Ehli Ka Mamla Jald Hul…
https://www.youtube.com/watch?v=joZNVzp1juQ
عادل شاہ زیب کے ساتھ لائیو | زلفی بخاری کے اہم راز سے پردہ اٹھا خراب ٹیم سلیکشن؟ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=kTQqoDjHqk8
کراچی: عید کے دو دن درجنوں ٹریفک حادثات، 14 افراد جاں بحق، 100 زخمی
پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں عید کے دو دن درجنوں ٹریفک حادثات میں 14 افراد جاں بحق اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔شہر قائد میں کہیں موٹر سائیکل سواروں نے جان لیوا کرتب دِکھائے، کہیں رکشا ڈرائیور ٹریفک قوانین کو خاطر میں نہ لائے اور…
آرمی چیف پنجاب میں آئینی فریم ورک پر عمل درآمد کیلئے کردار ادا کریں، گورنر پنجاب
گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو خط لکھ دیا۔ گورنر پنجاب نے آرمی چیف کو صدر مملکت عارف علوی اور وزیر اعظم شہباز شریف کو لکھے گئے خطوط کی نقول بھی بھجوادیں۔ گورنر پنجاب نے وزیر اعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا…