کھانا پکانے کا طریقہ | دہلی اسٹائل چکن قورمہ | چنے کا ترکاریاں | ہاں شیف محبوب | ڈان نیوز | 6-5-2022
https://www.youtube.com/watch?v=l6AfMlaQ2Ik
جیو نیوز کے سینئر نمائندے خالد حمید فاروقی انتقال کرگئے
بیلجیئم میں جیو نیوز کے نمائندے اور سینئر صحافی خالد حمید فاروقی گزشتہ روز اچانک حرکت قلب بند ہوجانے سے انتقال کرگئے۔مرحوم خالد حمید فاروقی کی اہلیہ کے مطابق مقامی وقت کے مطابق رات 9 بجے ان کے گھر آکر پولیس نے انہیں شوہر کی موت سے مطلع…
پیٹرولیم لیوی میں اضافہ، مفتاح عمران حکومت آئی ایم ایف معاہدہ سامنے لے آئے
وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل پیٹرولیم لیوی میں اضافے سے متعلق تحریک انصاف کی حکومت کا آئی ایم ایف سے معاہدہ سامنے لے آئے۔معاہدے کے مطابق عمران خان کی حکومت نے آئی ایم ایف کو آگاہ کیا کہ نومبر 2021 میں پیٹرولیم ڈیولپمنٹ لیوی میں 4 روپے فی…
امریکی انٹیلیجنس کی مدد سے روسی جنگی جہاز کو ڈبویا گیا: رپورٹس
موسکوا کی تباہی: رپورٹس کے مطابق امریکی انٹیلیجنس کی مدد سے روسی جنگی جہاز کو ڈبویا گیا33 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہMAX DELANY/AFP،تصویر کا کیپشنموسکوا شام کے ساحل کے قیب بحیرہ روم میں گشت کرتے ہوئےامریکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق روس کے فلیگ…
سائربین: کیا بھارتی حکومت مسلم خواتین رہنماؤں سے خوفزدہ ہے؟ – بی بی سی اردو
https://www.youtube.com/watch?v=gYFsnhz0JoI
کراچی میں تین ہٹی تا گرومندر جہانگیر روڈ پھر ٹوٹ گئی
کراچی میں تین ہٹی سے گرومندر جانے والی جہانگیر روڈ پھر ٹوٹ گئی۔ پچھلے سال کروڑوں روپے سے بنی سڑک پر پڑے گڑھے حادثات کا باعث بننے لگے۔جہانگیر روڈ پر سیوریج کے پانی نے شہریوں کی پریشانی کو دو آتشہ کردیا۔ موٹرسائیکل سواروں کے لیے…
فواد چودھری نے ٹیپو سلطان سے متعلق غلط حقائق پیش کردیئے، ٹوئٹ ڈیلیٹ
سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے ایک بیان میں کہا ہے کہ آج کے دن 1799 میں شیر بنگال ٹیپو سلطان میسور میں اپنے قلعے کا دفاع کرتے ہوئے شہید ہوئے۔سوشل میڈیا پر جاری بیان میں فواد چودھری نے کہا کہ ٹیپو سلطان کی شہادت نے انگریزوں کے…
ڈاکٹر مرتضیٰ سید نے گورنر اسٹیٹ بینک کا منصب سنبھال لیا
رضا باقر کی بطور گورنر اسٹیٹ بینک مدت مکمل ہونے پر ڈاکٹر مرتضیٰ سید نے اسٹیٹ بینک کے قائم مقام گورنر کا منصب سنبھال لیا ہے۔رضا باقر کی بطور گورنر اسٹیٹ بینک ٹرم گزشتہ روز 4 مئی کو ختم ہوئی تھی۔ایک بیان میں رضا باقر نے اپنی 3 سالہ…
وزیراعظم کا بغیر پروٹوکول لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ
وزیراعظم شہباز شریف نے لاہور کے مختلف علاقوں کا اچانک دورہ کیا، شہباز شریف بغیر پروٹوکول شہر کے دورے پر نکلے۔اس موقع پر انہوں نے شہر کے مختلف علاقوں میں سیکورٹی اور صفائی کی صورت حال کا جائزہ لیا۔وزیراعظم نے کہا کہ پچھلی حکومت کا عوام سے…
بنی گالہ سے پی ایم ہاؤس جانے پر 98 کروڑ خرچ کیے، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بنی گالہ سے وزیراعظم ہاؤس جانے کا خرچا 98 کروڑ روپے ہوا۔(ن ) لیگی رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ کہتا ہے کہ رات کو عدالتیں کیوں کھلیں، جن کے کندھوں پر چڑھ کے آیا آج ان کے خلاف بول رہا ہے، یہ جنگ ہمیں…
پاکستان عالمی سطح پر امت کا مقدمہ لڑنے کا اہل ہے، عمران خان
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان عالمی سطح پر پوری امت کا مقدمہ لڑنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔مولانا محمد طیب طاہری پنج پیر سے ملاقات میں عمران خان کا کہنا تھا کہ وہ دینی مدارس کے طلبا اور اساتذہ کو غلامی نامنظور مارچ…
نیا پاکستان کیا بننا تھا، پرانا بھی تباہ کردیا، حمزہ شہباز
وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ نیا پاکستان کیا بننا تھا، عمران نیازی نے پرانا پاکستان بھی تباہ کردیا۔انہوں نے کہا کہ پونے 4 برس قوم کو دلفریب نعروں سے بہلایا گیا، عمرانی سرکار نے نااہلی، آرگنائزڈ کرپشن اور بیڈ گورننس کے ریکارڈ…
پاکستان امریکا کو فضائی حدود دینے کیلئے مذاکرات کررہا ہے، فواد چودھری
سابق وزیر اطلاعات فواد چودھری نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان امریکا کو افغانستان پر حملوں کے لیے فضائی حدود دینے کیلئے مذاکرات کررہا ہے۔فواد چودھری سے غلطی یہ ہوئی کہ انہوں نے دلیل کے طور پر سی این این کی جو خبر شیئر کی، وہ پچھلے سال 23…
Zara Hat Kay | کوئی بچہ پیچھے نہیں بچا | سستی، معیاری تعلیم اور اس کی دستیابی | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=j4uoyOY5TbA
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 12 AM | بلاول بھٹو کو امریکی وزیرِ خارجہ کا ٹیلی فون | 7 مئی 2022
https://www.youtube.com/watch?v=h8mHkHH6ht4
خبر سے خبر | اسحاق ڈار کی پاکستان واپسی؟ | نواز شریف کی خفیہ ملاقات؟ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=7i9LEQxJkAU
پاکستان کے فیصلے عوام نے کرنے ہیں، فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا کہ پاکستان کے فیصلے عوام نے کرنے ہیں۔جہلم میں میڈیا سے گفتگو میں فواد چوہدری نے کہا کہ عمران خان 10 مئی کو جہلم آرہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہمارے ملک کے…
فائیو اے سائیڈ ہاکی ٹورنامنٹ: ٹریننگ کیمپ 8 مئی سے شروع ہوگا
فائیو اے سائیڈ ہاکی ٹورنامنٹ کی تیاری کے لیے ٹریننگ کیمپ 8 مئی سے شروع ہوگا۔ ٹورنامنٹ سوئٹزرلینڈ کے شہر لوزین میں کھیلا جائے گا۔پاکستان ہاکی فیڈریشن کے مطابق نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں لگائے جانے والے کیمپ میں 15 کھلاڑیوں کو مدعو کیا گیا…
دالبندین کے قریب مال بردار ٹرین کی 5 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، ریلوے ذرائع
بلوچستان کے ضلع چاغی کے علاقے دالبندین کے قریب مال بردار ٹرین کی 5 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔ریلوے ذرائع کے مطابق مال بردار ٹرین تفتان سے کوئٹہ جارہی تھی کہ حادثے کا شکار ہوگئی۔ریلوے ذرائع کے مطابق حادثے کے بعد زاہدان سے کوئٹہ جانے والی…
فواد چوہدری کی چند روز میں جھوٹ بولنے کی ہیٹ ٹرک
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے چند روز میں جھوٹ بولنے کی ہیٹ ٹرک مکمل کرلی۔فواد چوہدری نے الزام لگایا کہ شرح سود میں اضافہ موجودہ حکومت نے کیا اور جیو نیوز اس کا الزام پچھلی حکومت پر لگا رہا ہے۔ جیو نیوز نے تو…