جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

استعفوں کی تصدیق، کوئی پی ٹی آئی رکن اسمبلی نہیں آیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا کوئی رکن استعفوں کی تصدیق کے لیے اسمبلی نہیں آیا۔اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے پی ٹی آئی کے ہر رکن قومی اسمبلی سے استعفے کی تصدیق کے لیے 5 منٹ مقرر کر رکھے تھے۔اسپیکر نے تصدیق کے لیے پی ٹی…

دلہن نے شادی کے کھانے کے پیسوں سے مِکی ماؤس کو مدعو کرلیا

برطانیہ کی ایک دلہن نے شادی میں مہمانوں کو کھانا کھلانے کے بجائے مِکی اور مِنی ماؤس پر 4 ہزار پاؤنڈ خرچ کردیے۔دو ماہ قبل ہونے والی اس شادی میں دلہن کی خواہش تھی کہ وہ اپنی شادی میں ڈزنی کے مشہور زمانہ کرداروں کو مدعو کریں۔28 سالہ دلہن نے…

شہزاد اکبر کی اپنے خلاف شائع خبر کی تردید

سابق وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے احتساب و داخلہ شہزاد اکبر نے اپنے متعلق شائع ایک خبر کی تردید کردی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شہزاد اکبر نے ایک بیان جاری کیا جس میں انہوں نے کہا کہ میرے بارے میں ایک بےسروپا اور بےبنیاد خبر…

نور عالم کا پی ٹی آئی ارکان کے استعفوں کی تصدیق پر مؤقف

چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) نور عالم خان نے پی ٹی آئی ارکان کے استعفوں کی تصدیق کے معاملے پر مؤقف دیا ہے۔اسپیکر آفس کے باہر میڈیا سے گفتگو میں چیئرمین پی اے سی نے کہا کہ پی ٹی آئی سربراہ نے اپنے ایم این ایز کو خط لکھا ہے کہ…

موجودہ حالات میں ملک بھر میں ہفتہ، اتوار پوری تعطیل ہو، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے موجودہ حالات کے دوران ہفتے میں ساڑھے چار دن کام کرنے کی تجویز دے دی۔اپنے بیان میں خواجہ آصف نے  تجویز دی کہ موجودہ حالات میں ملک بھر میں ہفتہ، اتوار پوری تعطیل ہو اور جمعہ کو آدھا دن کام ہو۔ خواجہ آصف نے کہا کہ…

مفت ملنے والے پرانے صوفے نے امریکی خاتون کو مالا مال کردیا

امریکی ریاست کیلیفورنیا کی خاتون کو استعمال شدہ صوفے سے 36 ہزار ڈالر کی رقم مل گئی۔وکی اُمودو نامی خاتون کو صوفہ سیٹ کی ضرورت تھی اور انہوں نے استعمال شدہ فرنیچر کی ویب سائٹ سے ایک صوفہ پسند کیا۔ایک فیملی یہ صوفے فروخت کرنا چاہتی تھی…

عمران خان کی وجہ سے پاکستان ڈیفالٹ ہونے کے قریب تھا، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران خان کی وجہ سے پاکستان ڈیفالٹ ہونے کے قریب تھا، پاکستان کے پاس ایل سیز کھولنے کے پیسے نہیں تھے۔ لاہور میں سوشل میڈیا ٹیم سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ نواز شریف کے دور…

بشریٰ بی بی کے کرپشن اسکینڈلز نیب کو بھیجنے کی قرار داد جمع

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سربراہ عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے کرپشن اسکینڈلز قومی احتساب بیورو (نیب) بھیجنے کی قرار داد پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی گئی۔مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ کی جانب سے جمع کرائی گئی…

خیبرپختونخوا، کابینہ اراکین کے پیٹرول میں بھی 35 فیصد کٹوتی، مراسلہ جاری

خیبرپختونخوا حکومت نے صوبائی کابینہ کے اراکین پر بھی پیٹرول کے استعمال میں 35 فیصد کٹوتی کردی۔محکمہ خزانہ نے صوبے کے تمام سیکریٹریز، کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو مراسلہ بھیج دیا۔سرکاری دستاویزات کے مطابق وزراء، وزیراعلیٰ کے مشیر اور معاون…

ریحام خان نے عمران خان سے حق مہر میں کیا لکھوایا تھا؟

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کی جانب سے حق مہر کے حوالے سے پوچھے گئے سوال کا جواب دیا گیا ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر ایک صارف نے ریحام خان سے سوال پوچھا کہ ’عمران خان نے آپ کے حق…

انٹر بینک میں ڈالر 200 سے اوپر چلا گیا

انٹر بینک میں ڈالر مہنگا ہو کر 200 روپے 50 پیسے کا ہوگیا ہے۔انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 2 روپے 58 پیسے بڑھا ہے جس کے بعد ڈالر 200 روپے 50 پیسے کی سطح پر آگیا ہے۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر 2 روپے 50 پیسے مہنگا ہوکر 201 روپے کا ہوگیا ہے۔دوسری…

امریکی طالبہ نے بلی کے ہمراہ گریجویشن مکمل کرلی

امریکی طالبہ فرانسیسکا بورڈیئر نے یونیورسٹی سے اپنی گریجویشن مکمل کی، انہوں نے یہ اعزاز اپنی پالتو بِلّی کے ہمراہ حاصل کیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق یونیورسٹی کی تقریب میں فرانسیسکا اپنی بِلّی ’سُوکی‘ کو بھی لے کر گئی تھیں۔طالبہ نے کہا کہ…

وزیراعظم کے بیرون ملک دوروں کے اشتہارات کیخلاف درخواست ناقابل سماعت قرار

اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعظم شہباز شریف کے بیرون ملک دوروں کے اشتہارات شائع کرنے کے خلاف درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کر دی۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللّٰہ نے وزیراعظم کے بیرون ملک دوروں کے اشتہارات…

عُمران ملک نے وقار یونس سے متعلق بریٹ لی کی بات کی تردید کردی

مقبوضہ کشمیر سے تعلق رکھنے والے بھارتی فاسٹ بولر عمران ملک (Umran Malik) کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر وقار یونس کو فالو نہیں کرتے۔بھارتی میڈیا کے مطابق عُمران ملک نے ایک بیان میں کہا ہے کہ میرے آئیڈیل جسپریت بمرا،…

سری لنکا کا آسٹریلیا سیریز کے ٹکٹوں کی رقم حکومت کو دینے کا اعلان

سری لنکن کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا کیخلاف سیریز میں ٹکٹوں کی فروخت سے حاصل رقم حکومت کو دینے کا اعلان کیا ہے۔سری لنکا کرکٹ اس سے قبل اسپتالوں کے لیے 2 ملین ڈالرز دینے کا اعلان کرچکا ہے۔آسٹریلیا اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی کل…

پاور سیکٹر کے مسائل کی سب سے بڑی وجہ گردشی قرضہ

پاکستان کے پاور سیکٹر کے مسائل کی سب سے بڑی وجہ گردشی قرضہ ہے جو نا صرف بجلی مہنگی ہونے اور لوڈ شیڈنگ کا باعث بنتا ہے بلکہ ملکی معیشت کا ستیا ناس بھی کرتا ہے۔ پاور سیکٹر کا یہ گردشی قرض پی ٹی آئی کے دور حکومت میں 119 فیصد اضافے سے 2 ہزار…