جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ملک کا نام روشن کرنے والے کھلاڑیوں کو سول ایوارڈ دینے کی سفارش

محکمہ اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب نے کھیلوں کی دنیا میں ملک کا نام روشن کرنے والے کھلاڑیوں کے لیے سول ایورڈ کی سفارش کی ہے۔محکمہ اسپورٹس نے جن کھلاڑیوں کو سول ایوارڈ دینے کی سفارش کی ہے، اُن میں پیرا اولمپک ٹوکیو 2020 میں پہلی بار…

پرانی حلقہ بندیوں پر انتخابات کرانا ہیں تو اکتوبر کے آخر تک تیار ہیں، الیکشن کمیشن

سیکرٹری الیکشن کمیشن عمر حمید کا کہنا ہے کہ اگر پرانی حلقہ بندیوں پر عام انتخابات کرانا ہیں تو الیکشن کمیشن اکتوبر کے آخرتک تیار ہوگا۔تاہم یہ فیصلہ حکومت کو کرنا ہے، اگر ڈیجیٹل مردم شماری دسمبر تک ہو جاتی ہے توحلقہ بندیاں دوبارہ کرنا…

عمران خان کیخلاف ثبوت مل گئے تو گرفتار کرلیں گے، خرم دستگیر

وفاقی وزیر خرم دستگیر نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف ثبوت مل گئے تو اُنہیں گرفتار کرلیا جائے گا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزير خرم دستگیر نے کہا ہے کہ عمران خان کے خلاف شواہد اور ثبوت مل جائیں گے تو…

تمام سیاسی جماعتیں ایک جگہ نہ بیٹھی تو ٹریفک پولیس آجائے گی، سراج الحق

لاہور: امیرجماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک میں ڈمی حکومت اور ڈمی اپوزیشن ہے، پاکستان کے فیصلے پارلیمنٹ میں ہونے کی بجائے امریکا میں آئی ایم ایف کے دفاتر میں ہورہے ہیں۔ سراج…

گستاخانہ بیانات پر بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، پاکستان کا شدید احتجاج

اسلام آباد: بی جے پی رہنماوں کے گستاخانہ بیانات پر بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، پاکستان نے گستا خانہ بیان پر شدید احتجاج ریکارڈ کرایا۔ ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار کے مطابق بیانات…

لاہورہائی کورٹ کاپٹرولیم نرخوں میں اضافے کیخلاف درخواست پر حکومت کو نوٹس

لاہور: لاہورہائی کورٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف درخواست پر عدالت نے حکومت کو نوٹس جاری کردیا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ نے متفرق درخواست پر سماعت کرتے ہوئے وفاقی حکومت، وزارت…

عمران خان کی حکومت میں ایک تالہ کھلوانے کے لیے 5قیراط کا ہیرا لیاگیا، مریم

لاہور:مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم صفدر کا کہنا ہے کہ عمران خان کی حکومت میں ایک تالہ کھلوانے کے لیے 5قیراط کا ہیرا لیاگیا،فرخ خان عمران خان کی فرنٹ پرسن بنی ہوئی تھیں۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے…

الخدمت کے تحت آئی ٹی میں نوجوانوں کے لیے ”بنو قابل پروجیکٹ“ کا آغاز

کراچی: الخدمت کراچی کے تحت آئی ٹی کے شعبے میں تعلیم یافتہ نوجوانوں کے لیے ”بنو قابل پروجیکٹ“ کا آغاز کر دیا گیا ہے، پروجیکٹ کے تحت میٹرک اور انٹر پاس کرنے والے طلبہ کوتین اور چھ ماہ کے ویب ڈویلپمنٹ، ویب…

شیریں مزاری کو حراست میں لینے کے معاملے پر خصوصی کمیشن بنانے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما شیریں مزاری کو حراست میں لینے کے معاملے پر حکومت نے تحقیقات کے لیے خصوصی کمیشن بنانے کا فیصلہ کرلیا۔جسٹس (ر) شکور پراچہ، سابق آئی جی ڈاکٹر نعیم خان کمیشن کا حصہ ہیں،  سابق سیکرٹری سیف اللّٰہ…

کراچی ایکسپریس کی کئی بوگیاں کینٹ اسٹیشن کے قریب پٹری سے اتر گئی

کراچی ایکسپریس کی کئی بوگیاں کینٹ اسٹیشن کے قریب پٹری سے اتر گئی۔ٹرین کینٹ اسٹیشن سے سوا پانچ بجے کے قریب لاہور کے لیے روانہ ہوئی تھی۔حکام کے مطابق کراچی ایکسپریس کی 4 بوگیاں ٹریک سے اتری ہیں، ریلوے کی ریسکیو ٹیمیں امدادی کاموں کے لیے…

عمران خان نے دہشتگردی کی؟ ان کا قصور کیا ہے؟ فرخ حبیب کا سوال

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فرخ حبیب نے سوال اٹھایا ہے کہ عمران خان کا قصور کیا ہے؟ انہوں نے کوئی دہشتگردی کی ہے یا پھر ماڈل ٹاؤن میں قتل کروائے ہیں؟اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فرح حبیب نے کہا کہ آپ نے مدینہ…

پی ٹی آئی میں وزیراعظم کے لیے ووٹنگ کے بائیکاٹ اور استعفوں پر اختلافات سامنے آگئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں وزیراعظم کے انتخابات کے دوران ووٹنگ کے بائیکاٹ اور استعفوں پر اختلافات سامنے آگئے۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی اراکین قومی اسمبلی نے سوالات اٹھانا شروع کر دیے، جبکہ استعفوں سے متعلق پارٹی کے فیصلے پر…

شاہد خاقان عباسی نے لوڈ شیڈنگ پر عوام سے معذرت کرلی

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سنیئر نائب صدر اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے ملک میں لوڈ شیڈنگ بڑھنے پر عوام سے معذرت کرلی۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ لوڈ شیڈنگ پر عوام سے معذرت چاہتے ہیں، اس وقت 4…

نور عالم خان کا عمران خان پر آرٹیکل 6 لگانے کا مطالبہ

چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) نور عالم خان نے سابق وزیراعظم عمران خان پر آرٹیکل 6 لگانے کا مطالبہ کردیا۔قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب میں نور عالم خان نے کہا کہ عمران خان پر آرٹیکل 6 نہیں لگائیں گے تو وفاق کے خلاف آواز اٹھتی رہے…

بی جے پی کے گستاخانہ بیانات، بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، سخت احتجاج

بھارتی حکمراں جماعت بی جے پی کے گستاخانہ بیانات پر پاکستان میں بھارتی ناظم الامور کو دفتر خارجہ میں طلب کیا گیا، اور ہرزہ سرائی پر سخت احتجاج کیا گیا۔بھارتی ناظم الامور کو بتایا گیا کہ بی جے پی ترجمان کے ریمارکس مکمل طور پر ناقابلِ قبول…