جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پاکستان کا مجموعی قرض کتنے ہزار ارب؟ اعداد و شمار سامنے آگئے

پاکستان کے مجموعی قرض میں ایک سال کے دوران 6 ہزار 625 ارب روپے کا اضافہ ہوا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے اپریل 2022 تک پاکستان کے مجموعی قرض سے حوالے سے اعداد و شمار جاری کردیے ہیں۔ایس بی پی اعداد و شمار کے مطابق اپریل میں…

انگلش کاؤنٹی: نسیم شاہ کو والد کی بیماری کے باعث واپسی کی اجازت مل گئی

گلوسٹرشائر کاؤنٹی نے والد کی بیماری کے باعث پاکستانی کرکٹر نسیم شاہ کو وطن واپس جانے کی اجازت دے دی ہے۔لندن سے جاری بیان میں گلوسٹرشائر کاؤنٹی نے کہا کہ نسیم شاہ مشکل وقت میں اپنی فیملی کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں۔گلوسٹرشائر نے والد کی…

بلوچستان کابینہ اجلاس، پنشن میں اضافہ، 3 نئے اضلاع کی منظوری

بلوچستان کابینہ نے سرکاری ملازمین کی پنشن میں 10 فیصد اضافے کی منظوری دیدی ہے۔صوبائی وزیر عبدالرحمان کھیتران نے کوئٹہ میں کابینہ کی سرکاری ملازمین کی پنشن میں اضافے کی منظوری کی نوید سنائی۔انہوں نے بتایا کہ صوبائی کابینہ نے 3 نئے اضلاع…

وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب، اہم فیصلے متوقع

وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا، اجلاس میں لوڈشیڈنگ، الیکشن کمیشن کی رپورٹ، مارکیٹس جلدی بند کرنے سمیت دیگر اہم ملکی و سیاسی معاملات پر مشاورت کی جائے گی۔ایجنڈے کے مطابق وفاقی کابینہ کو کل بجلی کی لوڈشیڈنگ کا…

بلدیاتی انتخابات سے متعلق درخواست پر سندھ حکومت نے جواب جمع کروادیا

بلدیاتی انتخابات سے متعلق ایم کیوایم کی درخواست پر سندھ ہائیکورٹ میں سماعت کے دوران سندھ حکومت کی جانب سے عدالت میں جواب جمع کروا دیا گیا۔حکومت سندھ نے بلدیاتی انتخابات موخر کرنے کی تجویز دیتے ہوئے کہا کہ قانون سازی سے متعلق کمیٹیوں کے…

ملک کا نام روشن کرنے والے کھلاڑیوں کو سول ایوارڈ دینے کی سفارش

محکمہ اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب نے کھیلوں کی دنیا میں ملک کا نام روشن کرنے والے کھلاڑیوں کے لیے سول ایورڈ کی سفارش کی ہے۔محکمہ اسپورٹس نے جن کھلاڑیوں کو سول ایوارڈ دینے کی سفارش کی ہے، اُن میں پیرا اولمپک ٹوکیو 2020 میں پہلی بار…

پرانی حلقہ بندیوں پر انتخابات کرانا ہیں تو اکتوبر کے آخر تک تیار ہیں، الیکشن کمیشن

سیکرٹری الیکشن کمیشن عمر حمید کا کہنا ہے کہ اگر پرانی حلقہ بندیوں پر عام انتخابات کرانا ہیں تو الیکشن کمیشن اکتوبر کے آخرتک تیار ہوگا۔تاہم یہ فیصلہ حکومت کو کرنا ہے، اگر ڈیجیٹل مردم شماری دسمبر تک ہو جاتی ہے توحلقہ بندیاں دوبارہ کرنا…

عمران خان کیخلاف ثبوت مل گئے تو گرفتار کرلیں گے، خرم دستگیر

وفاقی وزیر خرم دستگیر نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف ثبوت مل گئے تو اُنہیں گرفتار کرلیا جائے گا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزير خرم دستگیر نے کہا ہے کہ عمران خان کے خلاف شواہد اور ثبوت مل جائیں گے تو…

تمام سیاسی جماعتیں ایک جگہ نہ بیٹھی تو ٹریفک پولیس آجائے گی، سراج الحق

لاہور: امیرجماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک میں ڈمی حکومت اور ڈمی اپوزیشن ہے، پاکستان کے فیصلے پارلیمنٹ میں ہونے کی بجائے امریکا میں آئی ایم ایف کے دفاتر میں ہورہے ہیں۔ سراج…

گستاخانہ بیانات پر بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، پاکستان کا شدید احتجاج

اسلام آباد: بی جے پی رہنماوں کے گستاخانہ بیانات پر بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، پاکستان نے گستا خانہ بیان پر شدید احتجاج ریکارڈ کرایا۔ ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار کے مطابق بیانات…

لاہورہائی کورٹ کاپٹرولیم نرخوں میں اضافے کیخلاف درخواست پر حکومت کو نوٹس

لاہور: لاہورہائی کورٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف درخواست پر عدالت نے حکومت کو نوٹس جاری کردیا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ نے متفرق درخواست پر سماعت کرتے ہوئے وفاقی حکومت، وزارت…