جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کامن ویلتھ گیمز، ویٹ لفٹنگ میں پاکستانی ویٹ لفٹر حیدر علی ناکام

برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں ویٹ لفٹنگ کے 81 کے جی کیٹگری میں پاکستانی ویٹ لفٹر حیدر علی ناکام ہو گئے۔ویٹ لفٹرحیدر علی نے اسنیچ اور کلین اینڈ جرک میں 305کلو گرام وزن اٹھا کر پانچویں پوزیشن لیاس کیٹگری میں انگلینڈ نے سونے،…

نیازی صاحب کس حیثیت سے وزیراعلیٰ کی کرسی پر بیٹھے؟ حنا پرویز بٹ کا سوال

مسلم لیگ (ن) کی رہنما اور رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے وزیر اعلیٰ پنجاب کی کُرسی پر بیٹھنے سے متعلق سوال اٹھادیا۔حنا پرویز بٹ نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز…

ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل نیب نے استعفیٰ دے دیا

قومی احتساب بیورو (نیب) کے ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل چوہدری خلیق الزمان نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔چوہدری خلیق الزمان کا اس حوالے سے کہنا ہےکہ موجود دور میں نیب کے ساتھ کام کرنا مشکل ہو گیا ہے۔چوہدری خلیق الزمان کا استعفیٰ چیئرمین نیب کو…

چیئرمین ایچ ای سی نے چارج سنبھال لیا

چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) ڈاکٹر مختار احمد نے چارج سنبھال لیا۔وزیر اعظم شہباز شریف نے ڈاکٹر مختار احمد کو چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن مقرر کیا ہے۔وزیر اعظم کے سیکرٹری توقیر شاہ نے ان کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کیا تھا،یہ…

آزاد کشمیر: کچا مکان گر گیا، 10 افراد جاں بحق

آزاد کشمیر میں موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ہے، آزاد کشمیر کے ضلع کوٹلی کے علاقے تائی منڈھول میں شدید بارشوں کے باعث کچا مکان گر گیا جس کے نتیجے میں 10 افراد جاں بحق ہو گئے۔مکان کے ملبے تلے دب کر جاں بحق ہونے والے افراد میں 3 خواتین…

تفتیشی افسر کی دعا زہرا کا میڈیکل کرانے کی درخواست مسترد

جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کراچی کی عدالت نے لاہور کے لڑکے ظہیر سے پسند کی شادی کرنے والی دعا زہرا کا میڈیکل کروانے سے متعلق درخواست پر فیصلہ سنا دیا۔عدالت نے تفتیشی افسر کی میڈیکل کرانے کی درخواست مسترد کر دی۔مقدمے کے ضمنی چالان پیش کرنے کے…

بختاور بھٹو کا پی ٹی آئی کے آئی کیو لیول پر طنز

شہید محترمہ بےنظیر بھٹو اور سابق صدر آصف علی زرداری کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو نے پاکستان تحریک انصاف کے آئی کیو لیول پر طنزیہ ٹوئٹ کردیا۔ملک میں ہر گزرتے دن کے ساتھ مہنگائی میں اضافہ ہو رہا ہے جس پر سابقہ حکومت پی ٹی آئی کی جانب سے…

پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کےاستعفے مرحلہ وار منظور کرنے کا اقدام اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے استعفے مرحلہ وار منظور کرنے کا اقدام اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کے بندر بانٹ کر کے اپنی مرضی کے 11 ممبران اسمبلی…

شہزادہ ہیری کی سوانح حیات فروخت نہیں ہوسکتی، رپورٹ

شاہی خاندان سے علیحدگی اختیار کرنے والے شہزادہ ہیری کو یہ انتباہ جاری کیا گیا ہے کہ ان کی سوانح حیات ’wholly truthful Megxit memoir‘ مارکیٹ میں فروخت ہونے کی صلاحیت نہیں رکھتی۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، شہزادہ ہیری کی سوانح…

چینی پیپلز لبریشن آرمی کی 95 ویں سالگرہ کی GHQ میں تقریب

چینی پیپلز لبریشن آرمی کے قیام کی 95 ویں سالگرہ کی تقریب جی ایچ کیو راولپنڈی میں منعقد ہوئی جس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ مہمانِ خصوصی تھے۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان میں چینی سفیر اور چینی…

انٹر بینک میں ڈالر سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 12 پیسے سستا ہونے کے بعد 239 روپے 25 پیسے پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔ملک میں جاری سیاسی عدم استحکام کے باعث امریکی ڈالر کی اونچی اڑان اور پاکستانی روپے کے زوال کا…

آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز نے شادی کر لی

آسٹریلیا کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز نے بیکی بوسٹن سے شادی کر لی۔ آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر اپنی شادی کی تصویر شیئر کی ہے۔ٹوئٹر پر شیئر کی گئی تصویر میں پیٹ کمنز نے سیاہ رنگ کا پینٹ سوٹ پہنا ہوا ہے…

بلوچستان: سیلاب سے حادثات میں 136 اموات

بلوچستان میں بارشیں اورسیلابی ریلہ پورا نظام بہا لے گیا، لوگوں کے گھر اجڑ گئے، لوگ اپنے پیاروں سے محروم ہو گئے، مختلف حادثات میں 136 اموات ہوئی ہیں، 70 افراد زخمی ہوئے ہیں۔سیلاب سے صوبے میں 13 ہزار سے زائد مکانات کو نقصان پہنچا، 23 ہزار…