جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سی این جی انڈسٹری زوال کا شکار ہے، غیاث پراچہ

آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کے رہنما غیاث پراچہ کا کہنا ہے کہ ملک کی سی این جی انڈسٹری زوال کا شکار ہے، سندھ اور پنجاب میں سی این جی اب پیٹرول سے ڈیڑھ فیصد زیادہ مہنگی ہے۔غیاث پراچہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں 3300 سی…

ہمارے پاس مشکلات کا حل ہے، مریم نواز

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ ہمارے پاس مشکلات کا حل ہے، ہم کرسکتے ہیں اور کریں گے ان شاء اللّٰہ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ ہم عوام کو ریلیف دینے کی بھر پور کوشش کر…

آئی ایم ایف آپ کو قرض دیتا ہے، خرید نہیں لیتا، شہباز گل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گل کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل مونیٹری فنڈ ( آئی ایم ایف) آپ کو قرض دیتا ہے، خرید نہیں لیتا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز گل نے کہا کہ یکم مئی کو اعلان کیا کہ اب زیرو لوڈشیڈنگ ہوگی، اگلے دن…

سابق حکومت نے IMF سے وعدے کے برعکس تیل پر سبسڈی دی، مفتاح اسماعیل

وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ عمران خان، شوکت ترین نے آئی ایم ایف سے وعدے کے برعکس تیل پر سبسڈی دی۔اسلام آباد میں بزنس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ پاکستان میں ہر سال 18 سے 20 لاکھ افراد لیبر…

میں دوسرا بابر اعظم بننا چاہتا ہوں، قاسم اکرم

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیون میں کراچی کنگز کی نمائندگی کرنے والے نوجوان کھلاڑی قاسم اکرم کا کہنا ہے کہ ’میں دوسرا بابر اعظم بننا چاہتا ہوں‘۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے یوٹیوب چینل پر قاسم اکرم کی ایک ویڈیو اپلوڈ کی گئی ہے، جس…

سوڈان، لڑکے کو جان سے مارنے والا بیل گرفتار

سوڈان کی پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے 12 سالہ لڑکے کو ٹکر مار کر جان سے مارنے والے بیل اور اس کے مالک کو گرفتار کرلیا ہے۔پولیس کے بیان سے متعلق غیرملکی میڈیا میں شائع ہونے والی خبر کے مطابق گزشتہ ہفتے شام کے وقت بیل نے ایک فارم کے قریب…

نوپور شرما کا بیان اور انڈین تارکینِ وطن: ’ایسا نہ ہو کہ آئندہ انڈینز کو خود کو پاکستانی کہنا پڑے‘

نوپور شرما کا متنازع بیان اور خلیجی ممالک میں ملازم انڈینز کی پریشانیاںرجنیش کماربی بی سی ہندی، دہلی6 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنعلامتی تصویر: عرب ممالک میں لاکھوں انڈینز کام کرتے ہیں جن میں ہندوؤں کی تعداد اچھی خاصی…

ذاتی اسٹاف کےحج پر جانےکا معاملہ، وزیر مذہبی امور سے وضاحت طلب

وزیر اعظم شہباز شریف نے وزارت مذہبی امور سے وزیرِ مذہبی امور کے ذاتی اسٹاف اور وزارت کے دیگر 200 افراد کے حج پر جانے کی خبر پر وضاحت طلب کرلی۔وزیر اعظم شہباز شریف کے فوکل پرسن ابوبکر عمر کا کہنا ہے کہ’حجاج کی مدد کے لیے وزارت مذہبی امور…

آئندہ مالی سال ٹیکس ہدف کتنا رکھنے کی تجویز ہے؟

آئندہ مالی سال کے لیے ٹیکس ہدف 7255 ارب روپے رکھنے کی تجویز دی گئی ہے۔ذرائع ایف بی آر کے مطابق پیٹرولیم لیوی کی مد میں 406 ارب روپے کی وصولیوں کی تجویز ہے جبکہ براہ راست ٹیکسوں کی مد میں 2711 ارب روپے وصولی کی تجویز دی گئی ہے۔ذرائع کا…

کابینہ اجلاس میں ہفتے کی چھٹی بحال، بازار 7 بجے بند نہیں ہونگے

وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے جس میں مارکیٹوں کی شام 7 بجے بندش کا فیصلہ تو نہ ہوسکا تاہم ہفتے کی چھٹی بحال ہوگئی ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ اجلاس میں وزرا اور سرکاری ملازمین کے پیٹرول میں 40 فیصد کٹوتی کی…

بورس جانسن اور عمران خان میں کوئی فرق نہیں، مرتضیٰ وہاب

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان میں کوئی فرق نہیں۔ مرتضیٰ وہاب نے اعظم فٹبال گراؤنڈ کا افتتاح کردیا، اس موقع پر انہوں نے کہا کہ بورس…

کھاد اسمگلنگ کا الزام، PTI ایم پی اے کیخلاف مقدمہ درج

ڈیرہ غازی خان سے منتخب پی ٹی آئی کے ممبر پنجاب اسمبلی حنیف پتافی کے خلاف کھاد اسمگلنگ کے الزام پر مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ڈیرہ غازی خان کے تھانہ دراہمہ میں محکمہ زراعت کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر ملک محمد کلیم کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا۔ایف…

ٹوئٹر نے وزیر اعظم شہباز شریف کا عربی زبان کا آفیشل ٹوئٹر ہینڈل معطل کردیا

مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر نے وزیر اعظم شہباز شریف کا عربی زبان میں لانچ کیا گیا آفیشل ٹوئٹر ہینڈل معطل کردیا۔خیال رہے کہ گزشتہ روز حکومت پاکستان نے وزیر اعظم شہباز شریف کا عربی زبان میں آفیشل ٹوئٹر ہینڈل لانچ کیا تھا۔وزیر اعظم…

انٹربینک میں ڈالر 202 سے متجاوز، اوپن مارکیٹ میں 205 کا ہوگیا

انٹر بینک میں ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے اور ایک ڈالر 202 روپے 75 پیسے سے زیادہ کا ہوگیا ہے۔آئی ایم ایف قرض وصولی میں تاخیر کے منفی اثرات کے سبب ملک میں روپے کی قدر مسلسل گرتی جارہی ہے۔اوپن مارکیٹ میں آج ڈالر 4 روپے مہنگا ہوکر…

کراچی سے کینیا جانے والی بچی کا پاسپورٹ جعلی، افغان خاندان زیرحراست

 کینیا جانے والے خاندان کو ایف آئی اے امیگریشن کے عملے نے بچی کا افغانی پاسپورٹ جعلی ہونے پر کراچی جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے حراست میں لے لیا۔ جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایف آئی اے امیگریشن کی شفٹ بی کے انچارج اعجاز احمد خان کے مطابق…

پرویز خٹک کا عبوری ضمانت کیلئے عدالت سے رجوع

پی ٹی آئی رہنما اور سابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے 4 مقدمات میں عبوری ضمانتوں کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا۔اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ سیشن کورٹ نے پی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے معاملہ پر سماعت کی۔پرویز خٹک نے عبوری ضمانت کے لیے درخواست…