جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

آئل کمپنیز نے اسلام آباد، راولپنڈی کے پیٹرول پمپس کی سپلائی روک دی

آئل کمپنیز نے اسلام آباد اور راولپنڈی کے پیٹرول پمپس کی سپلائی روک دی ہے، جس کے بعد آئل ڈپو کے باہر پیٹرول ٹینکرز کی لائنیں لگ گئی ہیں۔پیٹرول پمپس ایسوسی ایشن کے مطابق پیٹرول کی سپلائی بند ہونے سے کاروبار مکمل طور پر ٹھپ ہوجائے…

پیٹرول کی قیمت میں اضافے کی افواہ، کئی شہروں میں پمپس پر رش لگ گیا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی افواہوں کے بعد ملک بھر کے پمپس پر رش لگ گیا۔پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی افواہوں پھیلنے کے بعد کراچی، لاہور، بہاولپور، گوجرانوالہ، شکرگڑھ سمیت ملک کے کئی شہروں میں پمپس پر رش لگ…

سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ، فوج اور رینجرز طلب

سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے لیے فوج اور رینجرز طلب کرلی گئی ہے۔صوبائی الیکشن کمشنر نے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) رینجرز سندھ کو مراسلہ ارسال کردیا۔مراسلے کے متن میں کہا گیا ہے کہ سندھ کے 14 اضلاع میں بلدیاتی الیکشن کے لیے پولنگ…

ہماری پلاننگ میں فقدان ہوتا تو ہمارے دور میں بھی لوڈشیڈنگ ہوتی، حماد اظہر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر حماد اظہر نے کہا ہے کہ اگر ہماری پلاننگ میں فقدان ہوتا تو ہمارے دور میں بھی لوڈشیڈنگ ہوتی۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حماد اظہر کا کہنا تھا کہ یہ لوگ دعائیں کر رہے…

ملک میں سیمنٹ کی کھپت میں 15 اعشاریہ 85 فیصد کمی

آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (اے پی سی ایم اے) نے ملک کی غیریقینی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ملک میں سیمنٹ کی مقامی کھپت 15 اعشاریہ 85 فیصد کم ہوئی ہے۔اے پی سی ایم اے نے رواں سال مئی کے اعداد و شمار جاری…

وزیراعظم کا سابق قبائلی علاقوں سے دریافت شدہ گیس فوری عوام کو فراہم کرنے کا حکم

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نے سابق قبائلی علاقوں سے دریافت شدہ گیس فوری طور پر عوام کو فراہم کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ وزیراعظم نے دریافت ہونے والی گیس عوام کو فوری فراہم کرنے کی منظوری دے…

شہباز نے بجلی گھروں کے پیسے اپنی شوبازی پر خرچ کردیے، عمران اسماعیل

کراچی: سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہاہے کہ لوڈ شیڈنگ کی وجہ بجلی گھروں کی ادائیگی نہ ہونے کے باعث ہے، شہباز نے بجلی گھروں کے پیسوں کو اپنی شوبازی اشتہارات پر خرچ کردیے۔ عمران اسماعیل نے…

حکومت کا پیٹرول کے حوالے سے اہم اعلان

اسلام آباد:وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ آج پیٹرول کی قیمتوں  میں کوئی اضافہ نہیں ہوگا، نہ ہی قیمتوں میں اضافے کی کوئی سمری یا کوئی منصوبہ ہے، پری بجٹ سیمینار میں پیٹرولیم کی قیمتوں پر بات نہیں…

سابق افغان صدر پر کئی ملین ڈالر لے جانے کا الزام غلط ہے

سیگار: سابق افغان صدر پر ملک سے کئی ملین ڈالر لے جانے کا الزام غلط ہے4 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGETTY IMAGES،تصویر کا کیپشنسابق افغان صدر اشرف غنیافغانستان میں تعمیر نو کی تحقیقات کرنے والے امریکی ادارے 'سیگار' نے اپنی ایک تازہ رپورٹ میں کہا…

130 برس قبل زرا سی غلطی معمر جوڑے کیلئے پریشانی کا سبب بن گئی

130 برس قبل کی گھر کی دستاویزات میں کی جانے والی غلطی آسٹریلوی معمر جوڑے کے لیے پریشانی کا سبب بن گئی۔بتایا جاتا ہے کہ پیٹر اور شیرل پلاؤمن جو نیو ساؤتھ ویلز کے جنوبی ساحلی علاقے کینڈیلو کی بیگا اسٹریٹ کے ایک گھر میں گزشتہ 20 برس سے…

دو دن میں سونے کی قیمت میں 4 ہزار روپے سے زائد اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں دو روز کے دوران 4 ہزار روپے سے زائد کا اضافہ ہوگیا ہے۔ گزشتہ روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 2800 روپے کا اضافہ ہوا تھا جبکہ آج سونے کا بھاؤ 1250 روپے بڑھ گیا۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق…

اسپین، ڈاکیے کے گھر سے 20 ہزار خطوط برآمد

اسپین میں ڈاکیے کے گھر سے 10 سال پرانے 20 ہزار خطوط برآمد، ڈاکیے نے خطوط درج شدہ پَتوں پر ارسال نہیں کیے تھے۔پولیس نے 62 سالہ ڈاکیے کا نام نہیں بتایا، مذکورہ ڈاکیے نے بیار نامی شہر میں اپنا گھر فروخت کیا تھا، جب نئے مالک نے گھر کی تزئین…

متحدہ عرب امارات میں پکڑے جانے والے گپتا برادرز کون ہیں؟

جنوبی افریقہ سے مفرور تاجر گپتا برادرز متحدہ عرب امارات سے گرفتار، بڑے پیمانے پر کرپشن کے الزاماتایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہSouth African government،تصویر کا کیپشناتل گپتا سنہ 2011 میں سابق صدر جیکب زوما کے ہمراہمتحدہ عرب امارات میں حکام…