جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

آزاد کشمیر، سماہنی کے جنگلات کی آگ نے تباہی مچا دی

آزاد کشمیر کے علاقے سماہنی کے جنگلات میں کئی روز سے لگی آگ نے تباہی مچا دی، درجنوں دیو ہیکل چیڑھ کے درخت زمین بوس ہوگئے۔ریسکیو ڈبل ون ڈبل ٹو کے مطابق جنڈی چونترہ ،کالچھ ،خضر نگر، ٹورسٹ ریسٹ ہاؤس اور فیملی پارک سے ملحقہ جنگل اب بھی آگ کی…

12 سالہ لڑکے کو قتل کرنے کے الزام میں ایک گائے گرفتار

آپ کو یہ جان کر یقیناََ حیرانی ہوگی کہ سوڈان میں ایک لڑکے کے قتل کے الزام میں گائے کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، جنوبی سوڈان کی ریاست لیکس اسٹیٹ میں ایک گائے نے 12 سالہ بچے پر حملہ کیا، جس کے نتیجے میں بچہ فوری…

مریم نواز نے ’ووٹ کو عزت دو ‘ کے بعد نیا نعرہ متعارف کروا دیا

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے جماعت کے لیے نیا نعرہ متعارف کروا دیا ہے۔گزشتہ دنوں مریم نواز شریف نے سوشل میڈیا ایپ انسٹا گرام پر مسلم لیگ ن کی ٹیم کی میزبانی میں براہِ راست عوام سے بات چیت کی۔اس دوران مریم نواز شریف نے…

پی ایس ایکس میں کاروبار کا ملا جلا آغاز

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروبار کا ملا جلا آغاز ہوا ہے اور 100 انڈیکس میں 13 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے۔پی ایس ایکس میں کاروباری ہفتے کے تیسرے دن اب سے کچھ دیر پہلے تک 100 انڈیکس 13 پوائنٹس اضافے سے 41 ہزار 581 کا ہوگیا…

انٹر بینک میں ڈالر 3 روپے سستا ہوگیا

انٹر بینک میں آج ڈالر کی قدر میں 3 روپے8 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ اب سے کچھ دیر پہلے تک انٹر بینک میں ڈالر 199 روپے 75 پیسے کی سطح پر موجود ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز ڈالر انٹر بینک میں مزید 1.60 روپے تک اور اوپن مارکیٹ میں 2 روپے…

جب فرانس نے جرمنی کے حملے سے بچنے کے لیے نقلی پیرس بنایا

جب فرانس نے پہلی عالمی جنگ کے دوران جرمنی کے حملے سے بچنے کے لیے نقلی پیرس بنایاگیون مورٹیمربی بی سی ہسٹری ایکسٹراایک گھنٹہ قبل،تصویر کا کیپشنپہلی عالمی جنگ کے دوران پیرس پر پہلا فضائی حملہ جرمن ٹوب طیارے نے کیابرطانوی اخبار ’دی گلوب‘ کے…

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ون ڈے میچ آج

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ون ڈے میچ آج ملتان میں کھیلا جائے گا۔ویسٹ انڈیز سے میچز کیلئے قومی ٹیم نے اپنی تیاری مکمل کرلی ہے، دونوں ٹیموں کے درمیان میچ شام 4 بجے شروع ہوگا۔پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان اس سیریز میں شائقین…

امریکا کے سابق صدر ٹرمپ کیخلاف بھی توشہ خانہ کیس

امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف بھی توشہ خانہ کیس کھل گیا۔نیوز رپورٹس کے مطابق غیرملکی حکومتوں کی جانب سے دیے گئے تحائف کا مکمل ریکارڈ محکمہ خارجہ کو دینے میں ناکامی پر امریکی ایوان نمایندگان کی کمیٹی نے ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف تحقیقات…

وزیراعظم ہاؤس آزاد کشمیر کی سیکیورٹی میں مبینہ کوتاہی

آزاد کشمیر کے وزیراعظم ہاؤس کی سیکیورٹی میں مبینہ کوتاہی سامنے آگئی۔ذرائع کے مطابق سیکیورٹی کو چکما دے کر وزیراعظم کے کمرے تک پہنچنے والا نامعلوم شخص وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کے بروقت الرٹ ہونے پر فرار ہوگیا۔واقعے کے بعد…

کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتیں نہ رُک سکیں

کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتیں نہ رُک سکیں۔ شہریوں کی جان و مال سڑکوں پر محفوظ نہ ہی دکانوں پر۔ نارتھ کراچی میں کوریئر بوائے اور گلستان جوہر میں موبائل شاپ کو لوٹ لیا گیا۔نارتھ کراچی سیکٹر الیون بی میں موٹرسائیکل سوار ملزمان نے…

کم قیمت پر روسی تیل خریدنے سے انڈیا کو کتنا فائدہ ہوا اور اس میں کیا مشکلات ہیں؟

روس یوکرین جنگ: کم قیمت پر روسی تیل خریدنے سے انڈیا کو کتنا فائدہ ہوا اور اس میں کیا مشکلات ہیں؟شروتی میننبی بی سی ریئلٹی چیک40 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنعالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں اضافہ انڈیا کے پالیسی سازوں کے…

جے یو آئی اور پی کے میپ بلوچستان میں انتخابی اتحادی بن گئے

جمعیت علمائے اسلام اور پشتونخوا ملی عوامی پارٹی نے بلوچستان میں انتخابی اتحاد کا اعلان کردیا۔وفاقی وزیر اور جے یو آئی رہنما مولانا عبد الواسع اور پی کے میپ کے رہنما عبد الرحیم زیارت وال نے پریس کانفرنس میں کہا کہ دونوں جماعتیں بلدیاتی…

بالائی علاقوں کے جنگلات میں آگ لگنے کے واقعات بڑھ گئے

ملک کے بالائی علاقوں میں جنگلات میں آگ لگنے کے واقعات میں اضافہ ہوگیا۔مری کے قریب سترہ میل نامی علاقے میں جنگلات آگ کی لپیٹ میں آگئے جبکہ مالاکنڈ ڈویژن کے ضلع سوات، بونیر، شانگلہ، لوئر دیر اور سماہنی آزاد کشمیر میں تین دن کے دوران 15…

جوہری اثاثوں کو بحث کا موضوع بنانا غلط ہے، تجزیہ کار

دفاعی تجزیہ کار لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ غلام مصطفیٰ کا کہنا ہے کہ جوہری اثاثوں کو گلی محلوں میں بحث کا موضوع بنانا غلط ہے۔انہوں نے کہا کہ بغیر سوچے سمجھے ایسے حساس معاملے پر بات کریں گے تو سارے سسٹم کو نقصان ہوگا۔غلام مصطفیٰ کا کہنا تھا کہ…

کراچی، رواں سال ڈکیتی مزاحمت پر 34 شہری قتل ہوچکے

کراچی میں رواں سال اب تک 34 شہری ڈکیتی مزاحمت پر قتل اور 165زخمی ہوچکے ہیں۔رپورٹس کے مطابق رواں سال گھروں میں ڈکیتیوں کی 183 وارداتیں جبکہ فیکٹریوں، دفتروں اور دکانوں میں ڈکیتی کی 424 وارداتیں رپورٹ ہوئیں۔کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کی…