جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کے-الیکٹرک کی جانب سے نیا لوڈشیڈنگ پلان جاری

کراچی میں بجلی کی تقسیم کار کمپنی کے-الیکٹرک نے شہر میں جاری بجلی کے شارٹ فال پر قابو پانے کے لیے اپنا نیا لوڈشیڈنگ پلان جاری کردیا۔ اس نئی پالیسی کے تحت مستثنیٰ علاقوں میں 3 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کی جائے گی۔موجودہ لوڈشیڈنگ کے بارے میں بات…

بلند مقامات میں درختوں پر آگ لگنے کے واقعات تھم نہ سکے

بلند مقامات میں درختوں پر آگ لگنے کے واقعات تھم نہ سکے، مری کے ساملی جنگلات، مہمند، سوات، کرم اور سماہنی آزاد کشمیر کے درختوں میں لگی آگ نے قیمتی جنگلی حیات کو خطرے میں ڈال دیا جبکہ نایاب درخت راکھ بننے لگے۔سماہنی آزاد کشمیر کے جنگلات…

سنا ہے کسی عامل یا عاملہ نے جنگلات میں آگ لگانے کا عمل بتایا ہے، سعید غنی

پچھلے کچھ دنوں سے ملک کے مختلف حصوں کے جنگلات میں آگ لگنے کا سلسلہ جاری ہے، کہیں کہیں کچھ مقامات پر کچھ لوگوں کو آگ لگانے پر گرفتار بھی کیا گیا ہے، اس حوالے سے رہنما پیپلز پارٹی سعید غنی نے تبصرہ کیا ہے۔سماہنی آزادکشمیر کے جنگلات میں کئی…

جزلان قتل کیس: اہلخانہ کی درخواست پر آئی جی سندھ کا اقدام

آئی جی سندھ نے جزلان قتل کیس میں اہلخانہ کی پولیس پر عدم اعتماد کی درخواست پر کارروائی شروع کردی۔آئی جی سندھ نے سیکریٹری محکمہ داخلہ سندھ کی ہدایت پر جزلان قتل کیس کے لیے تحقیقاتی بورڈ تشکیل دے دیا ہے۔جزلان قتل کیس میں مقتول کے اہلخانہ…

چوہدری وجاہت حسین کے بیٹے حسین الہٰی نے ق لیگ چھوڑ دی

پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری وجاہت حسین کے بیٹے حسین الہٰی نے اپنی پارٹی کو خیر باد کہہ دیا۔حسین الہٰی نے اپنے بیان میں  ق لیگ چھوڑنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ ہمیشہ یہ ہی کہا ہے میرے لیے میرا ملک سب سے پہلے ہے، ق لیگ کے ساتھ اپنا…

پہلا ون ڈے: شاداب خان کا ناقابلِ یقین کیچ

ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں شاداب خان نے ناقابلِ یقین کیچ پکڑ کر سب کو حیران کردیا۔ ملتان میں کھیلے جانے والے اس میچ میں شاداب خان نے 31ویں اوور میں محمد نواز کی گیند پر شَمارا بروکس کا کیچ پکڑا۔ بروکس پُراعتماد انداز  میں 70…

گزشتہ حکومت نے فیٹف اور نیب سے متعلق ہمیں پیشکش کی اور مذاکرات کےلیے بلایا، رانا ثناء

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ فیٹف اور نیب ترامیم سے متعلق گزشتہ حکومت نے خود ہی ہمیں پیشکش کی اور مذاکرات کے لیے بلایا تھا۔وزیر داخلہ نے پاکستان کے معاشی استحکام کے لیے3 ارب ڈالر رول اوور کرنے پر شکریہ ادا کیا۔جیو نیوز…

عمران خان پاک فوج سے پھر رجوع کی کوشش کر رہے ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے دعویٰ سے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پاک فوج سے پھر رجوع کی کوشش کر رہے ہیں۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے انٹرا پارٹی انتخابات میں عمران خان کو بلا مقابلہ چیئرمین منتخب کرلیا گیا۔جیو نیوز کے…

حکومت کا آسان اقساط پر سولر پینلز دینے پر غور

وفاقی حکومت نے صارفین کو آسان اقساط پر سولر پینلز دینے پر غور شروع کردیا۔وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نےکہا ہے کہ سولر پینلز پر ساڑھے17فیصد جی ایس ٹی ختم کرنے کے ساتھ صارفین کو آسان اقساط پر سولر پینلز دینے کی تجویز پر غور کیا جارہا…

شام 8 بجے دکانیں بند کرنے کی تجویز مسترد کرتے ہیں، صدر آل پاکستان انجمن تاجران

صدر آل پاکستان انجمن تاجران اجمل بلوچ نے کہا ہے کہ شام 8 بجے دکانیں بند کرنے کی تجویز کو مسترد کرتے ہیں۔ اسلام آباد سے اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ تاجر کسی صورت اپنا کاروبار شام 8 بجے بند نہیں کریں گے۔ حکومت تاجر برادری کے لیے…

وفاقی حکومت نے ہفتے کی چھٹی بحال کردی، نوٹیفکیشن جاری

وفاقی حکومت نے ہفتے کی چھٹی بحال کر دی، اس حوالے سے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے سرکاری دفاتر میں ہفتے کے دن کی چھٹی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق پیر تا جمعہ دفتری اوقات کار صبح 8 سے شام 4 بجے تک ہوں گے، پیر تا جمعہ سرکاری…

پہلا ون ڈے: بابر کی سنچری، پاکستان ہدف کی جانب گامزن

پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے اپنے کیریئر کی 17ویں سنچری مکمل کی جبکہ قومی ٹیم کی ویسٹ انڈیز کی جانب سے دیے گئے 306 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بیٹنگ جاری ہے۔ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں ویسٹ انڈیز ٹیم کے کپتان نکولس…

ملتان ون ڈے: شدید گرمی سے امپائر علیم ڈار کی طبیعت ناساز

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ملتان میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے میچ میں امپائر علیم ڈار کی طبیعت خراب ہوگئی۔ بتایا جارہا ہے کہ شدید گرمی کی وجہ سے علیم ڈار کی طبیعت ناساز ہوئی اور وہ ڈی ہائیڈریشن کا شکار ہونے کے باعث گراؤنڈ سے باہر چلے…

بابر اعظم کے مزید دو ریکارڈز، بڑے کرکٹرز کو پیچھے چھوڑ دیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ون ڈے کرکٹ میں مزید دو ریکارڈز اپنے نام کرتے ہوئے دنیائے کرکٹ کے نامور بلے بازوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ بابر اعظم ون ڈے کرکٹ میں سب سے کم اننگز میں 17 سنچریاں بنانے والے  بیٹر اور تیز ترین 1000 رنز…