جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

عالیہ حمزہ ملک پارلیمنٹ کے دروازے پر چڑھ گئیں

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی ارکان نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر احتجاج کیا، عالیہ حمزہ ملک پارلیمنٹ کے دروازے پر چڑھ گئیں۔پی ٹی آئی کی مستعفی خواتین ارکان اسمبلی احتجاج کرنے پارلیمنٹ ہاؤس پہنچیں، جہاں عالیہ حمزہ، کنول شوزب، ملیکہ…

گھر میں اچانک جنریٹر کا دھواں بھرا، ملازم عامر لیاقت

عامر لیاقت کے ملازم ممتاز کا کہنا ہے کہ گھر میں اچانک جنریٹر کا دھواں بھرا تو میری سانس بند ہوئی، ڈرائیور جاوید کی آواز آئی کہ عامر لیاقت کی طبعیت خراب ہو رہی ہے۔ملازم ممتاز نے پولیس کو دیئے گئے بیان میں کہا ہے کہ میں ڈرائیور جاوید اور…

عامر لیاقت کی موت نے بہت سے سوالات کو جنم دیا ہے: ریحام خان

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے ایم این اے عامر لیاقت حسین کے انتقال پر اظہارِ تعزیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اُن کی موت نے بہت سے سوالات کو جنم دیا ہے۔ ریحام خان نے اپنے سوشل میڈیا پیغام میں کہا کہ ’برسوں سے ٹی وی…

عامر لیاقت نے پرانے انٹرویو میں شادی سے متعلق کیا کہا تھا؟

ممتاز ٹی وی اینکر، مقرر اور رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت انتقال کر گئے، وہ کمرے میں بے ہوش پائے گئے تھے، تیسری شادی کی نا کامی پر عامر لیاقت حسین صدمے میں تھے۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا تھا کہ انہیں بہت افسوس ہوا کہ ان پر تہمت اور…

عامر لیاقت کی موت پر دانیہ ملک کی والدہ کا موقف سامنے آگیا

معروف ٹی وی میزبان اور رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت کی موت پر ان کی تیسری بیوی دانیہ ملک کی والدہ سلمیٰ بیگم کا موقف بھی سامنے آگیا ہے۔سلمیٰ بیگم  نے جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عامر لیاقت کی اچانک وفات کا سن کر افسوس ہوا، تین، چار…

مالی سال 22-2021 کی جائزہ رپورٹ

مالی سال22-2021 کی اقتصادی جائزہ رپورٹ کے اجراء کی تقریب اسلام آباد میں جاری ہے۔ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل، وفاقی وزراء احسن اقبال، خرم دستگیر، وزیر مملکت عائشہ غوث پاشا بھی تقریب میں موجود ہیں۔مالی سال 22-2021 اقتصادی جائزہ رپورٹ کے…

عدالت نے دعا زہرا کیس کے تفتیشی افسر کو فوری طلب کرلیا

جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت نے دعا زہرا کیس کے تفتیشی افسر کی عدم پیشی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں فوری طلب کرلیا۔  دعا زہرا کے اغوا سے متعلق کیس کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں ہوئی, گرفتار خاتون سمیت 12 ملزمان کو عدالت…