جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کراچی: صدر بم دھماکے کا مقدمہ سی ٹی ڈی تھانے میں درج

کراچی کے علاقے صدر میں ہونے والے  بم دھماکے کا مقدمہ سی ٹی ڈی تھانے میں درج کرلیا گیا، مقدمے میں انسداد دہشت گردی کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمہ ایس ایچ او پریڈی کی مدعیت میں درج کیا گیا، مقدمے میں بم ڈسپوزل (بی ڈی)…

حکمرانوں نے ملک کی بہتری کے لئے کچھ نہیں کیا، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ مفاد پرستوں نے ملک تباہ کردیا، تینوں جماعتیں اقتدار کی رسہ کشی میں مصروف ہیں۔لاہور سے جاری ایک بیان میں سراج الحق نے کہا کہ سابقہ اور موجودہ حکمرانوں نے ملک کی بہتری کے لئے کچھ نہیں…

ہفتے کو بھی شدید گرمی کی پیشگوئی، بلوچستان میں 50 سینٹی گریڈ رہنے کا امکان

کل بھی ملک میں شدید گرمی پڑنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ اس حوالے سے محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ کل بلوچستان کے علاقوں جعفرآباد، جھل مگسی اور سبی میں درجہ حرارت 50 سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔جبکہ صوبہ سندھ میں لاڑکانہ میں کل درجہ حرارت 50…

بات اشاریوں، کنایوں میں تھی، شاید اب بلی تھیلے سے باہر آگئی، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ جو بات اشاروں کنایوں میں ہورہی تھی، شاید اب بلی تھیلے سے باہر آگئی ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کے دوران خواجہ محمد آصف نے کہا کہ عمران خان کی کوشش ہے کہ حکومت…

کراچی: صدر دھماکے کی ابتدائی رپورٹ وزیراعلیٰ کو موصول

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو کراچی دھماکے پر انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس کی ابتدائی رپورٹ موصول ہوگئی۔ رپورٹ کے مطابق دھماکے سے ایسا لگتا ہے کہ آئی ای ڈی سائیکل میں نصب تھا۔وزیر اعلیٰ نے پولیس، رینجرز اور ضلعی انتظامیہ کو جائے…

کراچی دھماکے میں کوسٹ گارڈ کی گاڑی کو نشانہ نہیں بنایا گیا، ذرائع

کوسٹ گارڈ نے کراچی کے علاقے صدر میں ہونے والے بم دھماکے میں ادارے کی گاڑی کو نشانہ بنانے کی تردید کردی ہے۔ذرائع کوسٹ گارڈ کے مطابق واقعے میں کوسٹ گارڈ کی گاڑی کو نشانہ نہیں بنایا گیا۔صدر کے داؤد پوتا روڈ پر ہونے والے اس دھماکے میں ایک…

دھماکا خیز مواد سائیکل میں نصب تھا، ڈی آئی جی ساؤتھ

ڈی آئی جی ساؤتھ شرجیل کھرل نے کہا ہے دھماکا خیز مواد سائیکل میں نصب تھا،کوئی ادارہ یا کوئی مخصوص گاڑی ٹارگٹ نہیں تھی۔صدر میں دھماکے کی جگہ کا معائنہ کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جو گاڑی دھماکے کے وقت گزر رہی تھی…

کراچی دھماکا، وزیراعظم اور وزیر خارجہ کی مذمت

وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کراچی کے علاقے صدر میں ہوئے دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے جانی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ جاں بحق شخص کے اہل خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کرتے ہیں۔شہباز…

مرتضیٰ وہاب کی جناح اسپتال میں زخمیوں کی عیادت

ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی اور سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے جناح اسپتال کا دورہ کرکے دھماکے کے زخمیوں سے ملاقات کی۔جناح اسپتال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر شاہد رسول نے بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ اس…

پاکستان کرکٹ بورڈ کو پی ایس ایل 7 سے 2 ارب سے زائد کا منافع

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 7 سے 2 ارب روپے سے زائد کا منافع ہوا ہے۔پی سی بی کے ریزروز 15 ارب روپے ہوگئے ہیں، پی ایس ایل کی تمام فرنچائزز کو آئندہ ہفتے اسٹیٹمنٹ بھجوادی جائیں گی۔چیئرمین پاکستان کرکٹ…

لوڈشیڈنگ، پانی کا بحران: جماعت اسلامی کے شہر بھر میں احتجاجی مظاہرے

کراچی: جماعت اسلامی کراچی کے تحت شہر بھر میں غیر اعلانیہ بدترین لوڈشیڈنگ اور پانی کے شدید بحران پر کے الیکٹرک اور واٹر بورڈ کی نا اہلی و ناقص کارکردگی کے خلاف جمعہ کو شہر بھر میں 100سے زائد مقامات پر…