جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کمرشل بینکوں کو حکومت پاکستان کے اکاؤنٹس بند کرنے کا حکم جاری

اسٹیٹ بینک نے کمرشل بینکوں کو حکومت پاکستان کے اکاؤنٹس بند کرنے کے احکامات جاری کردیے۔ اسٹیٹ بینک کے فنانس ڈپارٹمنٹ نے کمرشل بینکوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ سرکاری اکاؤنٹس بند کرکے رقم حکومت پاکستان کے ’’اکاؤنٹ نمبر ون‘‘ میں منتقل کردیں، رقم…

کویت کے ایئرپورٹ نظام میں خرابی، متعدد پروازیں تاخیر کا شکار

کویت کے بین الاقوامی ایئرپورٹ کے نظام میں خرابی کے باعث متعدد پروازیں تاخیر کا شکار ہوئی ہیں، جس کے نتیجے میں مسافروں کا رش لگ گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایئرپورٹ کے نظام میں چند روز قبل بھی اسی قسم کی صورتحال پیدا ہوئی تھی۔حکام کا کہنا…

عمران خان کے دورہ روس میں گیس و تیل کی فراہمی پر بات ہوئی تھی، روسی قونصل جنرل

روسی قونصل جنرل آندرے وکٹرووچ فیڈروف نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان نے دورہ روس میں رعایتی قیمت پر گیس اور تیل کی فراہمی پر بات کی تھی لیکن معاہدہ نہیں ہوا تھا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران آندرے وکٹرووچ فیڈروف نے کہا کہ…

عامر لیاقت سے متعلق ٹوئٹ پر علی زیدی کو تنقید کا سامنا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی زیدی کو عامر لیاقت حسین کی موت پر کیے جانے والے تبصرے پر تنقید کا سامنا کرنا پڑ گیا۔علی زیدی نے عامر لیاقت حسین کی موت پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ ’ایک انتہائی ذہین انسان جو غلط راستے پر چل…

جامعہ کراچی کے وائس چانسلر کی تقرری کیلئے 14 جون کو شیڈول انٹرویوز اچانک ملتوی

جامعہ کراچی کے وائس چانسلر کے عہدے کے لیے انٹرویوز تیسری مرتبہ ملتوی کردیے گئے۔ یہ انٹرویوز منگل 14 جون کو ہونے تھے اور اس کے لیے امیدواروں کو خطوط بھی جاری کردیے گئے تھے، تاہم جمعرات کو اچانک یہ انٹرویوز ملتوی کرادیے گئے۔امیدواروں نے…

صدرمملکت کے اعتراضات مسترد: انتخابی اوراحتساب ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں جمعرات کو ہونے والے مشترکہ اجلاس میں صدرمملکت کے تمام 42 اعتراضات کو مسترد کرکے انتخابات ترمیمی بل 2022 اور قومی احتساب ترمیمی بل 2022 کثرت رائے سے منظور کرلیے گئے۔…

لوگوں کو اب پتا چلے گا مہنگائی کیا ہوتی ہے؟ عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ لوگوں کو اب پتا چلے گا کہ مہنگائی کیا ہوتی ہے؟اقتصادی سروے پر اظہارِ خیال کر تے ہوئے سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ ہمارا سارا ڈیمز کا پراجیکٹ خطرے…

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس: الیکشن ترمیمی ایکٹ کثرت رائے سے منظور

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں الیکشن ترمیمی ایکٹ کثرت رائے سے منظور، نیب آرڈیننس 1999ء میں مزید ترامیم کا بل بھی منظور کرلیا گیا۔الیکشن ترمیمی بل 2022 وزیر پارلیمانی امور مرتضیٰ جاوید عباسی نے پیش کیا، جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد کی…

رواں مالی سال کے دوران ڈالر کتنا مہنگا ہوا؟

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں آج کمی دیکھی گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں قیمت برقرار رہی۔ ڈالر کا بھاؤ انٹربینک میں 75 پیسے کم ہوا اور کاروبار کے اختتام پر یہ 200 روپے 77 پیسے ہے۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں آج ڈالر کا بھاؤ 202…

پی ٹی آئی رہنماؤں نے مقصود چپڑاسی کی موت پر سوالات اٹھا دیے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں نے مقصود چپڑاسی کی موت پر سوالات اٹھا دیے۔لاہور میں پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر اور یاسمین راشد نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کچھ پتا نہیں چلا مقصود چپڑاسی کی دبئی میں کیسے موت ہوئی؟…

عمران خان کا عامر لیاقت کی موت پر اظہار افسوس

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے عامر لیاقت کی موت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں عمران خان نے کہا کہ رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت کی موت کا سن کر بہت افسوس ہوا ہے۔عمران خان نے کہا…

کراچی: آتشزدگی سے متاثرہ عمارت رہائش کے قابل ہے یا نہیں، فیصلہ نہ ہوسکا

ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) ایسٹ راجہ طارق نے کہا ہے کہ جیل چورنگی پر آتشزدگی سے متاثرہ عمارت رہائش کے قابل ہے یا نہیں اس سے متعلق فیصلہ نہیں ہوسکا ہے۔ کراچی کے علاقے جیل چورنگی کے قریب ڈپارٹمنٹل اسٹور میں آگ لگنے کے معاملے پر ڈی سی ایسٹ نے کہا…