جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

چین نے پاکستان کے قرض کی واپسی کی میعاد ایک سال کیلئے بڑھا دی

چین نے پاکستان کے دو ارب ڈالر کے قرض کی واپسی کی میعاد ایک سال کے لیے بڑھا دی۔چین کے دو ارب ڈالر کے قرض کی واپسی کی پہلی قسط 50 کروڑ ڈالر 27 جون 2022 کو واجب الادا تھی۔ چین کی اسٹیٹ ایڈمنسٹریشن فارن ایکسچینج نے قرض کی واپسی ایک سال کے…

اب پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت ہر ہفتے تبدیل ہوں گی؟

ملک میں اب 15 دن کی بجائے ہر ہفتے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں تبدیل کی جائیں گی۔وزارتِ خزانہ کے ذرائع نے بتایا ہے کہ پاکستان کی جانب سے آئی ایم ایف کی عائد کی گئی ایک اور شرط پوری کیے جانے کا امکان ہے۔وزارتِ خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ…

نینسی پلوسی کا دورۂ تائیوان مضحکہ خیز ہے، چینی وزیر خارجہ

چینی وزیر خارجہ نے امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی کے دورۂ تائیوان کو مضحکہ خیز، غیر ذمہ دارانہ اور انتہائی غیر معقول قرار دے دیا۔آسیان کے 55 واں وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کے لیے کمبوڈیا میں موجود چینی وزیر خارجہ وانگ یی…

وزیرِ اعظم ڈی آئی خان کیلئے ترقیاتی منصوبوں کا اعلان کریں: مولانا فضل الرحمٰن

جمعیت علمائے اسلام ف اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف ڈی آئی خان کے لیے ترقیاتی منصوبوں کا اعلان کریں۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں مولانا فضل الرحمٰن نے سیلاب متاثرین سے…

پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت مل گئی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو اسلام آباد کے ایف نائن پارک اور سیکٹر ایچ نائن میں جلسے کی اجازت مل گئی۔اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے جلسے کی اجازت کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ایف نائن یا ایچ نائن…

نیپرا اور کے الیکٹرک کا شیطانی اتحاد ہے: حافظ نعیم الرحمٰن

امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ نیپرا اور کے الیکٹرک کا شیطانی اتحاد ہے۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ ایک مرتبہ پھر کے الیکٹرک نے لوڈشیڈنگ بڑھا دی ہے۔ان کا کہنا ہے…

عمران خان کی آج شام F9 پارک میں جمع ہونے کی کال

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ سب چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن پاکستان کے خلاف ایف 9 پارک میں جمع ہوں۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے سلسلہ وار ٹوئٹس میں سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ…

کابینہ اجلاس: عمران خان کا نام ECL میں ڈالنے کی منظوری متوقع

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج 3 بجے ہو گا جس کا 8 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا ہے۔آج کے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی منظوری…

سری لنکا کا ایک اور کھلاڑی انگلینڈ میں غائب ہو گیا

انگلینڈ میں سری لنکا کے کھلاڑیوں کے غائب ہونے کا سلسلہ جاری ہے، برمنگھم میں کامن ویلتھ گیمز کے سری لنکن دستے کا تیسرا رکن غائب ہو گیا۔سری لنکا کے ڈپٹی چیف ڈی مشن کا کہنا ہے کہ سری لنکا ریسلنگ ٹیم کا رکن مبینہ طور پر غائب ہے۔انہوں نے کہا…