جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

حلیم عادل شیخ کے گھر اینٹی انکروچمنٹ فورس کا چھاپہ، ملازم گرفتار

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے حلیم عادل شیخ کے گھر اینٹی انکروچمنٹ فورس بھی پہنچ گئی، اس سے قبل ڈی ایس پی سرجانی کی سربراہی میں پولیس گھر پہنچی تھی۔حکام اینٹی انکروچمنٹ کا کہنا ہے کہ حلیم عادل پر اینٹی انکروچمنٹ زون 1 تھانے میں بھی…

رانا ثناء نے نور عالم خان کے گھر پر حملے کا نوٹس لے لیا

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے منحرف رکن قومی اسمبلی نور عالم خان کے پشاور میں گھر پر شرپسندوں کے حملے کا نوٹس لے لیا۔وزیر داخلہ نے سیکرٹری داخلہ کو نور عالم خان اور ان کے اہل خانہ کو فول پروف…

کراچی کا موسم گرم، شام میں ہوا کی رفتار تیز ہوگی

محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی کا موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے، شام تک ہواؤں کی رفتار میں تیزی آئے گی۔شہر کا کم سےکم درجۂ حرارت 28 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 36…

نیویارک میں فائرنگ سے دس افراد ہلاک: ’وہ آدمی فوجی انداز میں جھک کر لوگوں پر گولیاں برسا رہا تھا‘

نیویارک کی سپر مارکیٹ میں فائرنگ سے دس افراد ہلاک، ’وہ آدمی فوجی انداز میں جھک کر لوگوں پر گولیاں برسا رہا تھا‘39 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReutersامریکی ریاست نیویارک میں فائرنگ کے نتیجے میں دس افراد ہلاک ہو گئے ہیں جس کی تحقیقات نسلی بنیادوں…

شعیب اختر اینڈریو سائمنڈز کے انتقال پر افسردہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے سابق آسٹریلوی کرکٹر اینڈریو سائمنڈز کے انتقال پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں شعیب اختر نے لکھا کہ اینڈریو سائمنڈز کی حادثے میں موت کا…

عمران خان نے میرے گھر پر حملہ کروایا، نور عالم خان

پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی نور عالم خان نے کہا ہے عمران خان نے پشاور میں ان کے گھر پر حملے کیلئے غنڈے بھیجے ہیں۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ڈپٹی اسپیکر کے پی محمود جان اور ارباب وسیم نے پی ٹی آئی کارکنوں کے…

متحدہ عرب امارات کے نئے صدر جو امریکی فوج کے قابل اعتماد دوست بھی رہے

شیخ محمد بن زید: متحدہ عرب امارات کے نئے صدر جو امریکی فوج کے قابل اعتماد دوست بھی رہے20 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنابوظہبی کی معیشیت اور تعلیمی اداروں کو ترقی دینے کی وجہ سے شیخ محمد بن زید اہم شخصیت بن کر ابھرےمتحدہ…

عمران خان حکومت کے روس سے سستا تیل خریدنے کے دعوے کی حقیقت کیا؟

عمران خان حکومت کے روس سے سستا تیل خریدنے کے دعوے کی حقیقت کیا؟تنویر ملکصحافی، کراچی19 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesپاکستان کے سابق وزیر توانائی حماد اظہر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کچھ روز قبل روسی وزیر توانائی کو لکھا گیا…

آسٹریلین کرکٹ لیجنڈ اینڈریو سائمنڈز کار حادثے میں ہلاک

کرکٹ آسٹریلیا کیلئے ایک اور بری خبر سامنے آگئی، آسٹریلین کرکٹ لیجنڈ اینڈریو سائمنڈز کار حادثے میں ہلاک ہوگئے۔امریکی میڈیا کے مطابق سابق کرکٹر اینڈریو سائمنڈز کی کار کو حادثہ ٹاونزول کے قریب پیش آیا۔آسٹریلین پولیس کا کہنا ہے کہ حادثہ…

انگریز راج میں دولالی صاحب اور کالے زمیندار کون تھے؟

انگریز راج میں دولالی صاحب اور کالے زمیندار کون تھے؟ریحان فضلبی بی سی ہندی، دہلی10 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایسٹ انڈیا کمپنی کا قیام مغل بادشاہ اکبر کی وفات سے پانچ سال قبل 1600 کے آخری دن یعنی 31 دسمبر کو ہوا تھا۔ اس وقت اس کمپنی…

عمران نے پاکستان پر ایٹم بم گرانے کا کہہ کر خود کو بے نقاب کیا، فیصل کریم

پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے چیئرمین تحریک انصاف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نے پاکستان پر ایٹم بم گرانے کی بات کر کے خود کو بے نقاب کردیا۔اپنے ردعمل میں فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ عمران خان نفسیاتی مریض ہیں،…

نئی حکومت آنے کے بعد فارن کرنسی کی آمد میں اضافہ

نئی حکومت آنے کے بعد بیرون ملک پاکستانیوں نے پاکستان بھیجی جانے والی فارن کرنسی کی مقدار اور بڑھا دی ہے۔تاریخ میں پہلی بار اپریل کے مہینے میں ترسیلاتِ زر 3 ارب سے بھی تجاوز کر گئیں۔ اپریل میں 3 ارب ساڑھے 12 کروڑ ڈالر کی رقم پاکستان…

حب ڈیم کینال میں شگاف،کراچی کو پانی کی فراہمی بند

حب ڈیم سے کراچی کو پانی سپلائی کرنے والی کینال میں شگاف پڑگیا، جس کے باعث شہر کو پانی کی فراہمی بند ہوگئی۔واپڈا ذرائع کے مطابق بلوچستان کی حدود حب کنال میں پانچ فٹ کا شگاف پڑا ہے۔واٹر بورڈ ذرائع کا کہنا ہے کہ شگاف پڑنے کے باعث کراچی کو…

اومیکرون، خلیجی ممالک سے آنے والوں کی اسکریننگ شروع نہ کرنے کی ہدایت

خلیجی ملکوں سے پاکستان آنے والے مسافروں کی ایئرپورٹس پر اسکریننگ کے معاملے پر وزارت صحت کے حکام نے اگلے احکامات تک ایئرپورٹس پر اسکریننگ عمل شروع نہ کرنے کی ہدایت کردی۔ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر صحت قادر پٹیل سے کراچی ایئرپورٹ پر تعینات…