جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پولیس سرجن کو عامر لیاقت کی میت کے معائنے کا حکم

معروف مذہبی اسکالر اور ایم این اے عامر لیاقت کی تدفین اور نماز جنازہ کا معاملہ پھر الجھ گیا، عدالت نے پولیس سرجن کو میت کا جائزہ لے کر رپورٹ پیش کرنے کا کہہ دیا۔ذرائع کا بتانا ہے کہ پولیس سرجن کی رپورٹ کی روشنی میں پوسٹ مارٹم سے متعلق…

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15 فیصد اضافے کی منظوری

وفاقی کابینہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15 فیصد اضافے کی منظوری دے دی۔وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل آج قومی اسمبلی میں نو ہزار 500 ارب روپے کا بجٹ پیش کریں گے۔وفاقی کابینہ نے مالی سال 23-2022 کے بجٹ کی منظوری دےدی۔وفاقی کابینہ کی جانب…

ملک مقصود کی میت 11 جون کو پاکستان بھیجی جائیگی، سفارتی ذرائع

سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ دبئی میں انتقال کر جانے والے پاکستانی ملک مقصود کی میت 11 جون کو پاکستان بھیجی جائے گی۔سفارتی ذرائع نے بتایا کہ قومی ایئر لائن میں میت لے جانے کی بکنگ کرادی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق میت کے ساتھ ملک مقصود کے کزن…

یورپین سینٹرل بینک میں شرح سود میں اضافہ

یورپین سینٹرل بینک نے ایک عشرے کے بعد شرح سود میں 25 بیسز پوائنٹ کا اضافہ کردیا ہے، شرح سود میں یہ اضافہ آئندہ ماہ سے ہوگا، اس بات کا فیصلہ یورپین سینٹرل بینک کی گورننگ کونسل نے اپنے اجلاس میں کیا۔ اجلاس کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کرتے…

ایک بڑے کھلاڑی کے بارے میں عاقب جاوید کا سچ

سابق چیئرمین پی سی بی خالد محمود نے کہا ہے کہ عاقب جاوید نے میچ فکسنگ کی تحقیقات میں سچ سچ بتا دیا تھا کہ ایک بڑے کھلاڑی نے انڈر پرفارم کرنے کے لیے گاڑی لی۔سابق چئیرمین پی سی بی خالد محمود نے قلندرز ہائی پرفارمنس سینٹر کے دورے کے موقع پر…

حلیم عادل کے گھر چھاپہ، گرفتار کارکن کی گمشدگی پر اینٹی کرپشن سے رپورٹ طلب

کراچی میں پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کے گھر پر چھاپے کے دوران کارکن اعجاز کو حراست میں لے کر غائب کرنے کے کیس میں عدالت نے ڈائریکٹر اینٹی کرپشن سے رپورٹ طلب کرلی۔درخواست گزار کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ 15 مئی 2022 کو اینٹی کرپشن نے…

گستاخانہ بیان: اسدالدین اویسی کی جماعت کا مظاہرہ، 30 مظاہرین گرفتار

بھارتی حکمراں جماعت بی جے پی کے رہنماؤں کے گستاخانہ بیانات کے خلاف نئی دلی میں مجلس اتحاد المسلمین کی جانب سے مظاہرہ کیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دلی میں گستاخانہ بیانات کے خلاف احتجاج کرنے والے 30 مظاہرین کو گرفتار کرلیا گیا…

’شارک‘ کو آدھا کاٹ کر ساحل پر کس نے پھینکا؟

کینیڈا کے ساحل پر آدھی کٹی شارک کی تصویر نے انٹرنیٹ صارفین کو حیران کر دیا ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک صارف نے شارک کے گلتے ہوئے جسم کی خوفناک تصویر پوسٹ کی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شارک کا صرف آدھا حصہ موجود ہے جبکہ…