مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے انٹرا پارٹی الیکشن کے نتائج کا اعلان
مجلس وحدت مسلمین (ایم ڈبلیو ایم) پاکستان کے انٹرا پارٹی الیکشن کے نتائج کا اعلان کردیا گیا۔علامہ راجہ ناصر عباس جعفری اگلے 3 سال کے لیے بھاری اکثریت سے ایم ڈبلیو ایم کے چیئرمین منتخب ہوگئے ہیں۔علامہ احمد اقبال رضوی اور علامہ باقر عباس…
کوئی پالیسی نہیں حکومت مکمل کنفیوزڈ ہے، ہاتھ پاؤں پھول گئے، شوکت ترین
سابق وزیر خزانہ سینیٹر شوکت ترین نے کہا ہے کہ حکومت مکمل کنفیوزڈ ہے، کوئی پالیسی نظر نہیں آرہی ہے۔وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی پریس کانفرنس پر ردِعمل میں شوکت ترین نے کہا کہ ہم نے 4 ماہ کے لیے بجلی اور پٹرول کی قیمت نہ بڑھانے کے لیے…
گرمی کی وجہ سے پنجاب میں ہیضے کی وبا پھوٹ پڑی، کیسز میں خطرناک اضافہ
گرمی کی وجہ سے لاہور سمیت پنجاب بھر میں ہیضے کی وبا پھوٹ پڑی ہے اور اس کے کیسز میں خطرناک حد تک اضافہ ہونے لگا ہے۔اس حوالے سے محکمہ صحت پنجاب کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے میں ہیضے کے 511 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں اور ان میں سے صرف…
پشاور میں ٹریفک چالان جرمانے میں 950 فیصد تک اضافہ
خیبر پختون خوا کے دارالحکومت پشاور میں ٹریفک چالان اور جرمانوں میں اضافہ کردیا گیا، جس کی تفصیلات بھی موصول ہوگئیں۔ایس ایس پی ٹریفک پولیس عباس مجید مروت کے مطابق آخر بار جرمانوں میں اضافہ 2011ء میں ہوا تھا۔ایس ایس پی ٹریفک پولیس عباس…
صحرائے چولستان، شدید خشک سالی، 71 بھیڑیں ہلاک
صحرائے چولستان شدید خشک سالی کی لپیٹ میں ہے، تالاب خشک اور کنوؤں کا پانی کڑوا ہونے سے 71 بھیڑیں ہلاک ہوچکی ہیں۔جیو نیوز کی ٹیم چولستان میں شدید خشک سالی اور ہیٹ ویو کی صورتحال سے آگاہی کے لیے وہاں موجود ہے۔جھلسا دینے والی گرمی میں…
کراچی: کھیل کے دوران 2 دن میں دوسرا کھلاڑی جان کی بازی ہار گیا
کراچی میں کھیل کے دوران 2 دن کے اندر دوسرا کھلاڑی جان کی بازی ہار گیا۔کراچی میں شدید گرمی نے قیامت ڈھا دی، کراچی میں کھیل کے میدان میں 2 دن کے اندر دو کھلاڑی جان کی بازی ہار گئے۔ناظم آباد کے ایک کرکٹ گراؤنڈ میں دو کلب کے درمیان نمائشی…
وزیر خارجہ بننے کے بعد بلاول بھٹو زرداری کی پہلی بار کراچی آمد، شاندار استقبال
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری وزیر خارجہ بننے کے بعد اتوار کی شام پہلی مرتبہ کراچی پہنچے تو ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اسلام آباد سے خصوصی طیارے میں کراچی پہنچے۔ ایوی…
معلوم ہوا ہے سندھ کے ایم پی ایز پر ایف آئی آرز درج کی جائیں گی، خرم شیر زمان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما خرم شیر زمان نے پیپلز پارٹی پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں معلوم ہوا ہے یہ سندھ کے ایم پی ایز کے خلاف ایف آئی آرز درج کریں گے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خرم شیر زمان نے کہا کہ ہم…
بلاول بھٹو کا کراچی ائیر پورٹ پر کارکنوں سے خطاب
پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد پہلی کراچی پہنچ گئے ہیں۔کارکنوں کی بڑی تعداد نے پی پی چیئرمین کا ائیرپورٹ پر شاندار استقبال کیا، بلاول بھٹو نے اس موقع پر کارکنوں سے خطاب…
? لائیو | عمران خان کا فیصل آباد میں پاور شو جلسہ سے خطاب ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=zfq3jqoP7bU
? لائیو | وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا کراچی میں خطاب ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=aeHIpVW6Hfw
بریکنگ نیوز | کراچی یونیورسٹی دھمکا:تحقیقات میں احمد پیشرافٹ | 15 مئی 2022
https://www.youtube.com/watch?v=Fuk19kHXsgA
شیخ رشید احمد کا فیصل آباد میں جلسہ کے شرکاء سے خطاب ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=NeoUvG0OG2s
انتقامی ہتھکنڈے، بچہ حکومت کی ایک بوکھلاہٹ عیاں ہوگئی، پرویز الہٰی
اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ بچہ حکمران انتقامی ہتھکنڈوں سے باز رہے۔ چوہدری پرویز الہٰی نے سیکریٹری پنجاب اسمبلی کے ساتھ تعینات اسمبلی افسروں اور اہلکاروں کی گرفتاری کی مذمت کی۔انہوں نے کہا کہ شریفوں کا اصل رنگ…
ایشیا کپ کیلئے پاکستانی ہاکی ٹیم کا اعلان کردیا گیا
ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ 2022 کے لیے پاکستان کی 20 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے مطابق ایک روزہ ٹرائلز میں 24 کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔پی ایچ ایف کے مطابق کھلاڑیوں میں اکمل حسین، عبداللّٰہ، اشتیاق خان، مبشر…
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 7 PM | 'عمران خان نہیں پاکستان اور عوام کو لوٹ کر اپنی دولت ڈبل…
https://www.youtube.com/watch?v=Fbvlsyfb44M
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | شام 6 بجے | جس تران میشت چلا رہے ہیں، ویسے تو دکن بھی نہیں چلتی |
https://www.youtube.com/watch?v=5zcht5qQgkM
پاکستان کے فیصلوں میں آخر لندن میں کیوں؟ کیا فوری الیکشن متوکل ہے؟ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=Lk-U0ckTHP0
وزیراعظم شہباز شریف کا وطن واپسی پر اتحادی سربراہوں کا اجلاس بلانے کا امکان
وزیراعظم شہباز شریف کی لندن سے وطن واپسی کے بعد اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس بلائے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق شہباز شریف وطن واپسی پر اتحادیوں کے اجلاس میں انتہائی اہم نوعیت کے فیصلے کریں گے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم اس اجلاس…
موسمیاتی تبدیلی کے اثرات پر راتوں رات قابو پایا نہیں جاسکتا، شیری رحمان
وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی شیری رحمان کا کہنا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی کے اثرات پر راتوں رات قابو پایا نہیں جاسکتا، پانی کی کمی پاکستان کے لیے ایک حقیقی خطرہ ہے۔اپنے بیان میں شیری رحمان نے کہا کہ آگاہی دینے کی ضرورت ہے کہ موسمیاتی…