جن طلبہ کو ایڈمٹ کارڈ نہیں ملا ان کا پرچہ بعد میں لیں گے، چیئرمین میٹرک بورڈ
چیئرمین میٹرک بورڈ کراچی شرف علی شاہ کا کہنا ہے کہ جن طلبہ کو ایڈمٹ کارڈ نہیں ملا، ان سے پرچہ بعد میں لیا جائے گا۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین میٹرک بورڈ شرف علی شاہ نے بتایا کہ پونے 4 لاکھ ایڈمٹ کارڈ جاری ہوئے، کچھ میں ایشو…
ایڈمٹ کارڈز کا معاملہ،وزیرِ بورڈز کی چیئرمین سے وضاحت طلب
وزیر بورڈز سندھ اسماعیل راہو نے کراچی میں میٹرک بورڈ کی جانب سے ایڈمٹ کارڈ نہ ملنےکی خبر کا نوٹس لیتے ہوئے چیئرمین بورڈ سےوضاحت مانگ لی۔اسماعیل راہو نے ہدایت کی ہے کہ جن طلبہ کو ایڈمٹ کارڈ نہیں ملا، ان سے دوبارہ امتحان لیا جائےگا۔دوسری…
معیشت کی تنزلی سے تاجروں کو نقصان ہو رہا ہے، نعمان کبیر
لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر نعمان کبیر کا کہنا ہے کہ معیشت کی تنزلی سے تاجروں کو بہت زیادہ نقصان ہو رہا ہے، روپیہ کٹی پتنگ کی مانند گر رہا ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نعمان کبیر نے کہا کہ معیشت کی بہتری کیلئے ہم…
شمالی وزیرستان میں فورسز کی کارروائی، 2 انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک
شمالی وزیرستان کے علاقے بویا میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے دوران کالعدم ٹی ٹی پی کے 2 اہم اور انتہائی مطلوب دہشت گرد ہلاک کر دیئے۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 16 اور 17 مئی کی رات شمالی…
مانٹیسری سے پانچویں تک چھٹیوں کا اعلان
وفاقی نظامتِ تعلیمات نے گرمی کی شدت کے سبب تمام سرکاری اسکولز میں مانٹیسری سے پانچویں کلاس تک کو چھٹیاں دے دیں۔اسکولوں میں چھٹیاں وفاقی نظامتِ تعلیمات کی جاری کردہ نئی پالیسی کے تحت دی گئی ہیں۔نئی پالیسی کے مطابق پانچویں اور آٹھویں…
آرٹیکل 63 اے کی تشریح، سماعت مکمل فیصلہ آج سنایا جائیگا
سپریم کورٹ میں آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق صدارتی ریفرنس پر سماعت مکمل کرکے فیصلہ محفوظ کرلیا گیا جسے آج شام سنایا جائے گا۔چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ نے صدارتی ریفرنس کی سماعت کی، بینچ میں جسٹس اعجاز الاحسن،…
'جب تک نیب کا خیال رہے گا، ملک نہیں چل سکے گا' شاہد خاقان عباسی | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=_FH3WpomF3w
بریکنگ نیوز | Wafaq Ki Sindh Hukumat Ko Peshkash | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=KRGkNxIZp88
پاکستانی مظاہروں میں خواتین کا بڑھتا ہوا کردار – BBC URDU
https://www.youtube.com/watch?v=J-cD0k-mLdE
حکومت سخت فیصلے لینے سے کیوں گھبرا رہی ہے؟ | سینئر صحافی حامد میر کی وضاحت | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=RTFgQ1S_D00
"ایف آئی اے مقصود چپڑاسی کا کیس خاتم کرنے جا رہا ہے" شیخ رشید | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=11ZiyWDjues
بریکنگ نیوز | نویں جماعت کا کمپیوٹر کا پرچہ آؤٹ ہو گیا | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=WpBfPO1iwbw
بریکنگ نیوز | Dollar Ki Qadar Mai Record Izafa | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=L1KGkzDPKYc
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 11 AM | شیخ رشید نا 48 گھنٹے ایہم قرار دے دیے | 17 مئی 2022
https://www.youtube.com/watch?v=-99Evel7E5I
دورہ لندن، وزیر اعظم کے وفد کے اخراجات کس نے ادا کیے؟
وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ لندن گئے تھے، ان کے دورہ لندن میں مسلم لیگ ن کے کئی اہم رہنما بھی شہباز شریف کے ہمراہ گئے تھے جن میں وفاقی وزیر احسن اقبال، مریم اورنگزیب، خواجہ سعد رفیق،خواجہ آصف اور خرم…
سی پیک کو نقصان پہنچانے کی کوشش کسی طرح بھی قابل قبول نہیں، وزیر اعظم
وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سی پیک کو نقصان پہنچانے کی کوشش کسی طرح بھی قابل قبول نہیں، ملک میں مقیم چینی شہریوں کی سیکیورٹی کو یقینی بنایا جائے۔وزیراعظم کی زیرصدارت چینی شہریوں کی سیکیورٹی سے متعلق اجلاس ہوا جس میں وزارتِ داخلہ،…
بائیک پر سفر کرتے جوڑے نے گرمی کا دلچسپ حل نکال لیا
سوشل میڈیا پر اس وقت ایک دلچسپ ویڈیو وائرل ہے جو ناصرف انٹرٹینمنٹ سے بھرپور ہے بلکہ اس ویڈیو سے گرمی سے بچاؤ کا طریقہ بھی سیکھا جا سکتا ہے۔سماجی رابطے کے متعدد پلیٹ فارمز پر وائرل اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک جوڑا سورج سے تپتی…
کراچی: کمپیوٹر اسٹڈیز کا پرچہ سوشل میڈیا پر وائرل
کراچی، حیدرآباد اور میرپور خاص ڈویژنز میں آج سے میٹرک کے امتحانات کا آغاز ہوگیا ہے۔کراچی میں میٹرک بورڈ کے تحت ہونے والے امتحانات کے دوران کمپیوٹر اسٹڈیز کا پرچہ سوا نو بجے ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔خیا ل رہے کہ بورڈ آف سیکنڈری…
مراد علی شاہ سے یورپین یونین کے وفد کی ملاقات
وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے یورپین یونین کے وفد نے ملاقات کی، وفد میں تھومس ڈائلر، ڈلارڈ ٹیلانے اور پولیٹیکل آفیسر سمیت دیگر موجود تھے۔ترجمان وزیر اعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ ملاقات میں تجارتی فروغ اور جی ایس پی پلس سے متعلق گفتگو کی…
بغیر ہاتھوں کے ماں نے بچے کے کپڑے کیسے تبدیل کروائے؟
سوشل میڈیا پر ان دنوں ایک ماں کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جسے ہاتھوں کے بغیر اپنے بچے کے کپڑے تبدیل کرواتے دیکھا جا سکتا ہے۔ ویڈیو میں موجود خاتون ہاتھ کے بغیر پیروں کو استعمال کرتے ہوئے بچے کو بغیر کسی مدد کے کپڑے اتارتے اور پہناتے دیکھی…