جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

معاشی بحران: جاوید آفریدی کی سری لنکن کرکٹ بورڈ کو بڑی پیشکش

ہائیر پاکستان کے سی ای او اور پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی نے سری لنکا کو درپیش مشکل معاشی صورتحال کے پیشِ نظر سری لنکن کرکٹ بورڈ کو مدد کی پیشکش کردی ہے۔جاوید آفریدی نے سری لنکا کرکٹ کو جذبہ خیر سگالی کے طور پر اسپانسر شپ کی…

وفاقی نظامتِ تعلیمات کا پانچویں کلاس تک چھٹیوں کا اعلان

وفاقی نظامتِ تعلیمات نے گرمی کی شدت کے سبب تمام سرکاری اسکولز میں مانٹیسری سے پانچویں کلاس تک کو چھٹیاں دے دیں۔اسکولوں میں چھٹیاں وفاقی نظامتِ تعلیمات کی جاری کردہ نئی پالیسی کے تحت دی گئی ہیں۔نئی پالیسی کے مطابق پانچویں اور آٹھویں…

ممنوعہ فنڈنگ کیس 8 سال سے کیوں زیر التوا ہے؟، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سوال کیا کہ ممنوعہ فنڈنگ کیس 8 سال سے کیوں زیرالتوا ہے؟ یہ تو ہر سال کا پراسس ہے، اسی سال ہونا چاہیے۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ 30 روز میں کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی، جس میں الیکشن…

جامعہ کراچی کو سیکیورٹی بہتر بنانے کیلئے پی سی ون بنانے کی ہدایت

وفاقی ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر طارق بنوری نے جامعہ کراچی کو اپنی سیکیورٹی کا نظام بہتر بنانے کے لیے فوری پی سی ون بنانے کی ہدایت کی ہے۔ چیئرمین ڈاکٹر طارق بنوری نے جامعہ کراچی کے کنفیوشس انسٹیٹیوٹ کے دورے کے موقع پر کہا کہ…

پی ٹی آئی کو اعتماد میں لیے بنا الیکشن نہیں کرائے جاسکتے، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما، فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کو اعتماد میں لیے بنا الیکشن نہیں کرائے جاسکتے۔فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر الیکشن کمیشن اور نگراں حکومت سے متعلق بیان دیا ہے۔فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ…

سزا یافتہ پبلک آفس ہولڈ نہیں کرسکتا، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے حنیف عباسی کیس میں ریمارکس دیئے ہیں کہ اگر کوئی سزا یافتہ ہو تو وہ پبلک آفس ہولڈ نہیں کرسکتا۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللّٰہ نے حنیف عباسی کے عہدے سے متعلق شیخ رشید کی درخواست پر سماعت کی۔حنیف…

کراچی بم دھماکے، ایئر پورٹ پر سیکیورٹی سخت کرنے کا فیصلہ

کراچی میں دہشتگردی کے واقعات کے بعد سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) اور پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز( پی آئی اے) دفاتر کی سیکیورٹی سخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق کراچی میں پی آئی اے، سی اے اے ہیڈ کوارٹرز اور…

گجرات جلسہ، کیا مریم نواز نے بھی پٹاخہ پھوڑا تھا؟

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی جلسہ گجرات سے غیر روایتی ویڈیو وائرل ہے جسے لیگی کارکنان کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔مریم نواز نے اس جلسے کے دوران خوب عوامی لیڈر ہونے کا فرض نبھایا اور عوام کی خوشی کا حصہ بنتے ہوئے نا…

ہیٹ ویو پاک ویسٹ انڈیز سیریز پر بھی اثر انداز

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ہونے والی ایک روزہ سیریز کے میچز شام میں شروع کروانے کے قوی امکانات ہیں۔ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)  نے پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے تینوں ایک روزہ میچز تقریباً شام 5 بجے شروع کروانے پر غور…

وزیر اعظم کا سائینو ویک کی سرمایہ کاری پیشکش کا خیر مقدم

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ چینی کمپنی سائینو ویک کی پاکستان میں سرمایہ کاری کی پیشکش کا خیر مقدم کرتے ہیں۔چینی کمپنی سائینو ویک کے وفد نے وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کی ، اس موقع پر وفاقی وزیرِ صحت عبدالقادر پٹیل اور دیگر…

شہباز گل نے بیرونی سازش کی ایک اور اہم شرط بتادی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گل نے بیرونی سازش کی ایک اور اہم شرط بتادی۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں شہباز گل کا کہنا ہے کہ بیرونی سازش میں ایک شرط شامل تھی اور وہ  پاکستان کی معیشت کو تباہ کرنا تاکہ پھر…

پی ٹی آئی کے وکیل نے غیر ملکی کمپنیوں سے فنڈنگ کو تسلیم کیا، اکبر ایس بابر

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی رکن اکبر ایس بابر کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے وکیل نے غیر ملکی کمپنیوں کی فنڈنگ کو تسلیم کیا۔ اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اکبر ایس بابر نے کہا کہ انور منصور نے…