جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

’شام میں آئی ایس پر حملے میں امریکی فوج نے کچھ غلط نہیں کیا‘

امریکی فوجی تحقیقات: آئی ایس پر فضائی حملے میں کسی قانون کی خلاف ورزی نہیں ہوئیڈیوڈ گرٹن بی بی سی نیوز50 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہAFP،تصویر کا کیپشنیہ فضائی حملہ شام کے قصبے باغوز میں ہوا، جو اس وقت نام نہاد دولت اسلامیہ کا آخری گڑھ تھاامریکی…

پنجاب میں سادہ اکثریت کے لیے 186ووٹ درکار

پنجاب اسمبلی میں کسی بھی سیاسی جماعت کو سادہ اکثریت حاصل کرنے کے لئے186 ووٹ درکار ہوتے ہیں تاہم اس وقت تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 25 منحرف ارکان نکال کر کسی پارٹی کی سادہ اکثریت حاصل نہیں۔ذرائع کے مطابق منحرف ارکان کے بعد تحریک انصاف کے…

برسلز: جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے تحت یاسین ملک کی رہائی کے لیے بھارتی سفارتخانے پر مظاہرہ

جموں کشمیر لبریشن فرنٹ (جے کے ایل ایف) یورپ زون کے زیر اہتمام بدنام زمانہ بھارتی تہاڑ جیل میں قید تنہائی میں موجود چئیرمین یاسین ملک کی فوری رہائی کیلئے آج برسلز کے بھارتی سفارت خانے کے سامنے مظاہرہ کیا گیا۔اس موقع پر مظاہرین نے یاسین…

قومی کرکٹرز کی لاہور کی شدید گرمی میں نیٹ پریکٹس

قومی کرکٹرز کا کنڈیشننگ کیمپ لاہور میں جاری ہے، کھلاڑیوں نے لاہور کرکٹ سٹی ایسوسی ایشن (ایل سی سی اے) گراؤنڈ میں نیٹ پریکٹس میں حصہ لیا۔قومی کرکٹرز نے لاہور کے شدید گرم موسم میں ایل سی سی اے میں ڈھائی گھنٹے سے زائد نیٹ پریکٹس…

بیٹے کو موبائل دینا ماں کو مہنگا پڑگیا، بچے نے 31 برگر آرڈر کردیے

والدین اکثر اپنے بچوں کو موبائل تھمادیتے ہیں جس کے بعد نہ صرف بچہ اس موبائل میں مصروف ہوجاتا ہے بلکہ کیمرے سے تصویریں لینے کی کوشش کے ساتھ ساتھ وہ مختلف ایپس کے ذریعے اپنی تفریح بھی تلاش کرنے لگتا ہے۔ امریکی ریاست ٹیکساس میں دو سالہ بچے…

بھارت: آسام اور کرناٹک میں بارش سے لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب، 10 افراد ہلاک

بھارتی ریاستوں آسام اور کرناٹک میں بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اور سیلابی صورتحال کے باعث رواں ہفتے چار سالہ بچے سمیت 10 افراد ہلاک ہوگئے۔بھارتی حکام کے مطابق آسام میں بدترین سیلابی صورتحال کی وجہ سے 5 لاکھ سے زائد افراد نقل مکانی پر…

برطانیہ میں کوکین و منشیات فروشی کے 2 ملزمان کو 22 سال قید کی سزا

برطانیہ میں کوکین و منشیات فروشی کے 2 ملزمان کو 22 سال جیل کی سزا سنائی گئی ہے۔ ہیلی فیکس سے برطانوی میڈیا کے مطابق لیڈز کراؤن کورٹ نے ملزمان کو جرم ثابت ہونے پر سزا سنادی۔ بتایا جاتا ہے کہ ویسٹ یارکشائر پولیس نے ملزمان سے 3 ملین پونڈ…

غیر ملکی پلیئرز اور ہمارے کھلاڑیوں کے فٹنس لیول میں بہت فرق ہے، ثناء فاطمہ

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی فاسٹ بولر فاطمہ ثناء کا کہنا ہے کہ سری لنکا کیخلاف سیریز کے لیے پُرجوش ہوں۔ ویمنز ورلڈکپ میں کھیلنے کا تجربہ اچھا رہا۔ میگا ایونٹ میں ورلڈ پلیئرز کے ساتھ کھیلنے اور سیکھنے کا موقع ملا۔ کوشش ہوگی کہ سری لنکا…

روس پر انحصار کم کرنے کیلئے امریکا کی بھارت کو بڑی فوجی امداد کی تیاری

امریکا بھارت کے ساتھ فوجی تعاون کو فروغ دینے اور اس کا روسی ہتھیاروں پر انحصار کم کرنے کے لیے بڑے فوجی امدادی پیکیج کی تیاری کر رہا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق زیر غور پیکیج میں فوجی مالی معاونت بھی شامل ہے جو مجموعی طور پر 50…