سری لنکا آخری 3 اوورز میں سب سے بڑا ہدف حاصل کرنے والی ٹیم بن گئی
سری لنکن کرکٹ ٹیم نے آسٹریلیا کے خلاف ہوم گراؤنڈ پر کھیلے گئے تیسرے میچ میں شاندار فتح حاصل کی۔سری لنکا نے 177 رنز کا ہدف 19.5 اوورز میں مکمل کیا اور آئی سی سی کا ایک نیا ریکارڈ بنا ڈالا۔آخری تین اوورز میں سری لنکا کو جیت کے لیے 59…
ایم کیو ایم نے وزارتیں نہیں مانگیں، سعید غنی
وزیر محنت سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم نے وزارتیں نہیں مانگیں، ان کا مسئلہ ڈومیسائل، مردم شماری اور شہری مسائل تھے۔کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ پچھلے کچھ برسوں میں پی پی کی کراچی میں کارکردگی بہتر…
وسیع زاویہ | کیا فیس لیٹر پٹرول 300 روپے تک جائے گا | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=hZGTCRbP6oU
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 12 AM | مہنگائی کا جھٹکا، شہری حکم فی بارس پرے | 12 جون 2022
https://www.youtube.com/watch?v=JJ3z0ulOSWo
خبر سے خبر | اپوزیشن کا کہنا ہے کہ مہروم پارلیمنٹ | کون بنے گا عوام کی آواز؟ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=g6BzCZmu_e0
ڈان نیوز | 11 PM | جماعت اسلامی نہیں حکمت کے خلاف ٹرین مارچ کا آلن کر دیا | 11-06-22
https://www.youtube.com/watch?v=jU2K-ntfvLU
گھر آنے پر آفریدی کی بیٹی ان کا استقبال کیسے کرتی ہے؟
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ٹیسٹ کرکٹر شاہد خان آفریدی کے گھر پہنچنے پر ان کی بیٹی کیسے استقبال کرتی ہے؟ بوم بوم آفریدی نے ویڈیو شیئر کردی۔اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شاہد آفریدی نے ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں ان کے گھر پہنچنے پر…
کینیڈا ہر سگریٹ پر انتباہی پیغام چھاپنے والا پہلا ملک
کینیڈا دنیا کا پہلا ملک ہوگا جہاں ہر سگریٹ پر انتباہی پیغام چھاپا جائے گا، عموماً صرف سگریٹ کے پیکٹ پر انتباہی تصویر اور جملہ تحریر ہوتا ہے۔دو دہائیوں قبل تمباکو مصنوعات کی پیکنگ پر تصویری انتباہ چھاپنے کا سلسلہ بھی کینیڈا نے ہی شروع کیا…
ہماری پوری کوشش ہے کہ پی ٹی آئی ایوان میں واپس آجائے، خورشید شاہ
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ پہلی مرتبہ کسی حکومت کو آئینی طور پر نکالا گیا، ہم نےعمران خان کو ہارس ٹریڈنگ کرکے نہیں نکالا، ہماری پوری کوشش ہے کہ پی ٹی آئی ایوان میں واپس آجائے۔ نجی ٹی وی کو انٹرویو…
وزیر خارجہ کی شام میں پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی یقینی بنانے کی ہدایت
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے شام میں پاکستانی سفارت خانے کو شہریوں کی وطن واپسی یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق 170مسافروں کو لے کر پرواز پیر کی صبح روانہ ہونا تھی۔اسرائیلی فضائی حملوں میں دمشق ایئرپورٹ کو شدید…
تیسرا ٹی20: لنکن شیروں نے کینگروز کو 4 وکٹوں سے پچھاڑ دیا
سری لنکا نے تیسرے ٹی20 میچ میں آسٹریلیا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔پالے کیلے اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 5 وکٹوں کے نقصان پر 176 رنز بنائے۔وارنر 39، مارکس اسٹوئنس 38 اور اسٹیو اسمتھ 37 رنز بنا کر نمایاں…
کولمبیا کے ساحل سے سونے کے سکوں والے جہاز کے ملبے مل گئے – BBC URDU
https://www.youtube.com/watch?v=_oWmhdsugf8
انفوکس | منی لانڈرنگ کیس | وزیر اعظم فی فرد جرم کے بجاے زمانہ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=SyFB2vNHnQk
بجٹ میں حکومت نے عوام پر ڈرون حملہ کیا ہے، امیر جماعت اسلامی
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ وفاقی بجٹ کے بعد پورے ملک میں ہنگامہ ہے، حکومت نے عوام پر ڈرون حملہ کیا ہے، بجٹ میں سود کی ادائیگی کیلئے بہت بڑی رقم رکھی گئی ہے۔ لاہور سے جاری بیان کے مطابق امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ افسوس…
فضل الرحمان و چوہدری شجاعت کا مل کر آگے بڑھنے پر اتفاق
جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کی۔دونوں رہنماؤں نے ملک کی سلامتی اور ترقی کے لیے مل کر آگے بڑھنے پر اتفاق کیا۔ اس بات پر بھی اتفاق کیا گیا کہ مشاورت کا عمل آگے بھی جاری رکھا…
تحریک انصاف سیاسی میدان خالی نہیں چھوڑے گی، شاہ محمود
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ان کی جماعت سیاسی میدان خالی نہیں چھوڑے گی۔ پی پی 217 پر ضمنی الیکشن سے متعلق میڈیا سے گفتگو میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پنجاب اسمبلی کی 20 نشستوں پر ہونے…
اسٹور میں کتے کا مٹرگشت، پولیس نے باہر کا راستہ دکھا دیا
امریکی ریاست فلوریڈا میں ایک کُتا ڈپارٹمنٹل اسٹور میں گھس گیا جسے باہر نکالنے کے لیے پولیس بلانا پڑی۔پولیس ڈپارٹمنٹ کا کہنا تھا کہ ایک 61 کلو وزنی کُتا جنرل اسٹور میں مٹرگشت کر رہا تھا، ملازمین نے پہلے کتے کو گھومنے دیا کیونکہ وہ کسی…
معاشی بحران پیدا کرنے پر عمران خان کو عوام سے معافی مانگنی چاہیے، شیری رحمان
وفاقی وزیر ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ عمران خان کی نااہل حکومت معیشت کو مفلوج کرکے گئی ہے، معاشی بحران پیدا کرنے پر عمران خان کو عوام سے معافی مانگنی چاہیے۔اپنے بیان میں شیری رحمان نے کہا کہ نئی حکومت کو مشکل میں…
طاقتور حلقوں کے پاؤں پکڑنے کے بجائے عوام کے پاس جانے کا فیصلہ کیا، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ انہوں نے طاقتور حلقوں کے پاؤں پکڑنے کے بجائے عوام کے پاس جانے کا فیصلہ کیا۔صحافیوں اور اینکر پرسنز سے ملاقات کے دوران عمران خان نے کہا کہ بجٹ کے بعد…
عمران خان نے کبھی اپنی حکومت کا بجٹ دیکھا ہے؟ شاہد خاقان عباسی
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ عمران خان نے کبھی اپنی حکومت کا بجٹ دیکھا ہے؟ پچھلی حکومت نے جو آئی ایم ایف سے معاہدے کیے، بجٹ میں اس کی جھلک ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام’’نیا پاکستان‘‘میں گفتگو…