جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

لگتا ہے بجٹ کے بعد امپورٹڈ حکومت ایک ڈیڑھ ماہ میں ختم ہوجائے گی، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ لگتا ہے بجٹ کے بعد حکومت ایک ڈیڑھ ماہ میں ختم ہوجائے گی، ایسا محسوس ہوتا ہے کہ طاقتور حلقے بھی سیاسی معاشی بحران سے پریشان ہیں، موجودہ سیاسی عدم…

سوات، مرغزار جنگلات کی آگ آبادی کی طرف بڑھنے لگی

سوات کے علاقے مرغزار کے جنگلات میں کل صبح سے لگنے والی آگ پر اب تک قابو نہیں پایا جاسکا، ریسکیو کے مطابق آگ تیزی سے آبادی کی طرف بڑھ رہی ہے۔ریسکیو کے مطابق مرغزار کے جنگلات میں لگنے والی آگ کو بجھانے میں ریسکیو کے علاوہ سول ڈیفنس، پولیس،…

بلوچستان: پری مون سون بارشیں کل سے جاری

صوبۂ بلوچستان میں کل سے پری مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے مطابق ایران سے گرد آلود ہوائیں شمال اور میدانی علاقوں میں گزشتہ روز داخل ہوئیں، جو پری مون سون بارشوں کا سبب بنیں۔پشین، قلعہ…

ڈائریا سے لڑنے والی 5 غذائیں کونسی ہیں؟

مناسب صحت و صفائی کی سہولتیں میسر نہ ہونے اور باسی کھانا کھانے کی وجہ سے مختلف امراض پھوٹ پڑتے ہیں جن میں ڈائریا کی بیماری سرِفہرست ہے، صفائی ستھرائی کے ناقص نظام کی وجہ سے ڈائریا کی بیماری ہر عمر کے افراد کو ہوسکتی ہے لیکن شیرخوار اور…

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان آخری ون ڈے میچ آج

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تیسرا اور آخری ایک روزہ میچ آج ملتان میں کھیلا جائے گا۔میزبان ٹیم نے ابتدائی دو میچز جیت کر تین میچوں کی سیریز پہلے ہی اپنے نام کرلی ہے۔ملتان میں دونوں ٹیموں نے ہفتے کو پریکٹس کے بجائے آرام کو ترجیح…

صدر عارف علوی کی بھارت میں مسلم مظاہرین پر تشدد کی مذمت

صدر مملکت عارف علوی نے بھارت میں پرامن مسلم مظاہرین پر وحشیانہ تشدد کی مذمت کی ہے۔عارف علوی نے عالمی برادری سے بھارت میں اسلامو فوبیا کی بگڑتی ہوئی صورتحال کا فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا۔انہوں نے کہا کہ بھارت اپنی ہندوتوا پالیسیاں،…

امام الحق کے ساتھ لمبی پارٹنر شپ کا ارادہ تھا، بابر اعظم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے میچ پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ امام الحق اور میرا لمبی پارٹنرشپ کا ارادہ تھا لیکن بدقسمتی سے امام آؤٹ ہوگیا۔میچ جیتنے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہا کہ…

اب پیٹرول، ڈیزل پر کوئی سبسڈی نہیں دیں گے، مفتاح اسماعیل

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ اب پیٹرول اور ڈیزل پر کوئی سبسڈی نہیں دیں گے۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہ زیب خانزادہ‘ کے ساتھ میں بات چیت کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ بین الاقوامی مارکیٹ کے مطابق قیمتیں ہوں گی۔ جولائی کے مہینے…

ملک میں پری مون سون کی بارشوں کا آغاز ہوگیا

ملک میں پری مون سون کی بارشوں کا آغاز ہوگیا۔ بلوچستان کے ضلع کوہلو اور بارکھان سمیت مختلف علاقوں میں بارش ہوئی۔ بعض علاقوں میں موسلا دھار بارش سے ندی نالے زیر آب آگئے۔ پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے سیلابی صورتحال سے…

سری لنکا آخری 3 اوورز میں سب سے بڑا ہدف حاصل کرنے والی ٹیم بن گئی

سری لنکن کرکٹ ٹیم نے آسٹریلیا کے خلاف ہوم گراؤنڈ پر کھیلے گئے تیسرے میچ میں شاندار فتح حاصل کی۔سری لنکا نے 177 رنز کا ہدف 19.5 اوورز میں مکمل کیا اور آئی سی سی کا ایک نیا ریکارڈ بنا ڈالا۔آخری تین اوورز میں سری لنکا کو جیت کے لیے 59…

ایم کیو ایم نے وزارتیں نہیں مانگیں، سعید غنی

وزیر محنت سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم نے وزارتیں نہیں مانگیں، ان کا مسئلہ ڈومیسائل، مردم شماری اور شہری مسائل تھے۔کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ پچھلے کچھ برسوں میں پی پی کی کراچی میں کارکردگی بہتر…