جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پنجاب حکومت بجٹ سادہ اکثریت سے پاس کرانے کے قابل نہیں، فیاض چوہان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت بجٹ سادہ اکثریت سے پاس کرانے کے قابل نہیں۔پنجاب اسمبلی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ حمزہ شہباز کی غیرقانونی حکومت نے پی ٹی…

کراچی: نشے میں 2 افراد کو ٹکر مارنیوالے 2 کار سوار گرفتار

کراچی کے علاقے کلفٹن میں گاڑی کی ٹکر سے 2 نوجوان زخمی ہو گئے، پولیس نے گاڑی روکنے کی کوشش کی تو گاڑی بے قابو ہو کر سیمنٹ کی رکاوٹ سے ٹکرا گئی۔حادثے کے ذمے دار 2 افراد کو نشے کی حالت میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق کلفٹن کے ساحل…

لاہور، مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری

لاہور میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، مرغی کے گوشت کی قیمت میں 96 روپے فی کلو کمی آئی ہے۔ذرائع مارکیٹ کمیٹی کے مطابق مرغی کا گوشت آج 342 روپے فی کلو میں فروخت ہورہا ہے۔ مارکیٹ کمیٹی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ انڈوں کی…

امریکا: عجیب و غریب مخلوق کی نشاندہی

امریکی ریاست ٹیکساس کے ایک چڑیا گھر کی جانب سے سوشل میڈیا پر ایک عجیب و غریب مخلوق کی تصویر شیئر کی گئی ہے جسے دیکھ کر زیادہ تر صارفین حیران رہ گئے ہیں۔سیکیورٹی کیمرے سے لی گئی اس تصویر میں چڑیا گھر کے باہر ایک عجیب و غریب مخلوق کو…

شمالی وزیرستان: دہشتگردوں سے مقابلہ، سپاہی شہید

شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے سپاہی شہید ہو گئے۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے دتہ خیل میں جرأت مندی سے دہشت گردوں کا…

شوکت ترین نے 20 ہزار ارب قرض لینے کا اعتراف کرلیا، مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے اعتراف کر ہی لیا کہ عمران صاحب نے 4 سال میں 20 ہزار ارب روپے کا قرض لیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ یہ قرض تاریخ…

کراچی: رات میں پھوار پڑنے کا امکان

محکمۂ موسمیات کی جانب سے ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں رات کے اوقات میں پھوار پڑنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی کا موسم گرم اور مرطوب رہے گا جبکہ مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان…

فواد چوہدری کا مریم اورنگزیب پر طنزیہ وار

پی ٹی آئی کے مرکزی نائب صدر فواد چوہدری نے وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کو طنز کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ جب آپ ہر وقت ویڈیو گیم ہی کھیلتی رہیں گی تو اسی طرح کی احمقانہ گفتگو کریں گی۔مریم اورنگزیب کے بیان پر فواد…

بچوں کی تعلیم و تربیت پر توجہ دینے والی قومیں ترقی کرتی ہیں، حمزہ شہباز

وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے چائلڈ لیبر کے خاتمے کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ بچوں کی تعلیم و تربیت پر توجہ دینے والی قومیں ترقی کرتی ہیں۔ایک بیان میں حمزہ شہباز نے کہا کہ بچوں سے محنت و مشقت کرانا ظلم کے مترادف ہے۔ وزیر…

صدرِ مملکت کا شہید سپاہی شاہزیب امتیاز کو خراجِ عقیدت

صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے شمالی وزیرستان میں شہید ہونے والے سپاہی شاہزیب امتیاز کو خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔جاری کیے گئے بیان میں صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ قوم دہشت گردی کے خلاف جنگ میں متحد ہے۔انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ…

باجوڑ: پولیس چوکی پر دستی بم حملہ، 2 اہلکار زخمی

صوبۂ خیبر پختون خوا کے ضلع باجوڑ میں پولیس چوکی پر دہشت گردوں نے دستی بم سے حملہ کیا ہے۔ڈی پی او باجوڑ کے مطابق باجوڑ میں خار پل کے قریب واقع پولیس چوکی پر نامعلوم دہشت گردوں کی جانب سے دستی بم حملہ کیا گیا، جس کے نتیجے میں 2 اہلکار…

کراچی: جھاڑیوں میں آتشزدگی، 500 موٹر سائیکلیں جل گئیں

کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں عزیز بھٹی پارک کے قریب جھاڑیوں میں لگی آگ نے شدت اختیار کرلی، آگ سے 500 سے زائد موٹرسائیکلیں جل گئیں۔ حکام کے مطابق آگ سے ایک بس، 2 رکشے اور 6 سے 7 گاڑیاں بھی جل گئی ہیں۔ فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ …