جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

خورشید شاہ کا داسو ڈیم پراجیکٹ کا دورہ

وفاقی وزیرِ آبی وسائل خورشید شاہ نے داسو ڈیم پراجیکٹ سائٹ کا دورہ کیا ہے اور منصوبے کا فضائی جائزہ بھی لیا ہے۔ اس موقع پر چیئرمین واپڈا نوید اصغر چوہدری، پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی و دیگر حکام ان کے ہمراہ تھے۔وفاقی وزیرِ آبی…

بھارت: گستاخانہ بیانات کیخلاف احتجاج کرنیوالے مسلمانوں کے گھر مسمار

بھارت میں انتہا پسندی کے خلاف مسلمانوں کی آواز کو دبانے کے لیے مودی حکومت نے نئے ہتھکنڈے اپنانا شروع کر دیے۔گستاخانہ بیانات کے خلاف احتجاج کرنے والے مسلمانوں کے گھروں کو مسمار کیا جانے لگا۔الہٰ آباد میں مظاہروں کا ماسٹر مائنڈ قرار دے…

پاکستان کی اعلیٰ فوجی قیادت کا دورۂ چین

پاکستان کے اعلیٰ سطح ٹرائی سروس ملٹری وفد نے چین کا دورہ کیا ہے جس کے دوران اعلیٰ چینی عسکری قیادت سے ملاقات کی ہے۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان کے اعلیٰ سطح کے ٹرائی سروس ملٹری وفد نے چین کا دورہ 9 سے…

خیبرپختونخوا بجٹ، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15 فیصد اضافے کی تجویز

خیبرپختونخوا کا ایک ہزار 332 ارب روپے حجم کا بجٹ کل پیش کیا جائے گا، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15 فیصد اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ تنخواہوں کے لیے 4 سو 47 ارب روپے مختص کئے گئے ہیں، سرکاری ملازمین کی پینشن کے لیے…

افغان طالبان اور کالعدم TTP پر پیشرفت، بلاول نے 3 رکنی کمیٹی بنا دی

افغان طالبان اور کالعدم ٹی ٹی پی سے متعلق حالیہ پیش رفت کے معاملے پر وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سیاسی جماعتوں سے رابطوں اور پارلیمان میں معاملہ اٹھانے کے لیے 3 رکنی کمیٹی بنا دی۔اس سلسلے میں جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق مذکورہ…

ہماری حکومت نے قبائل کی فنڈنگ 3 گنا کی تھی: عمران خان

سابق وزیرِ اعظم، چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کا کہنا ہے کہ قبائل کی خصوصی ضروریات کے پیشِ نظر ہماری حکومت نے ان کی فنڈنگ 3 گنا کی تھی۔یہ بات سابق وزیرِ اعظم، چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے…

پنجاب کا بجٹ اویس لغاری پیش کرسکتے ہیں، ذرائع

ذرائع محکمہ خزانہ پنجاب کا کہنا ہے کہ پنجاب کا بجٹ اویس لغاری پیش کرسکتے ہیں۔ذرائع کے مطابق محکمہ خزانہ پنجاب نے بجٹ تقریر کے پوائنٹس اویس لغاری کو بجھوا دیے۔ن لیگ کے ذرائع کے مطابق پنجاب میں کابینہ کے مزید ارکان کل صبح حلف اٹھا سکتے…

علی وزیر کے پروڈکشن آرڈر جاری کیے جائیں: رضا ربانی

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما و سینیٹر میاں رضا ربانی نے اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے اپیل کی ہے کہ ایم این اے علی وزیر کے پروڈکشن آرڈر جاری کریں۔یہ اپیل پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما و سینیٹر میاں رضا ربانی نے جاری کیے گئے ایک…

بجٹ پیش کرنیوالی پنجاب حکومت کے پاس اکثریت ہی نہیں: پرویز الہٰی

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت کو کل بجٹ پیش کرنا ہے مگر ان کے پاس اکثریت ہی نہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے کہا کہ یہ گیس کی قیمت بڑھانے جا رہے ہیں، ان…

اسپتال میں تبدیل ہونیوالا نوزائیدہ بچہ 3 سال بعد ماں کو مل گیا

پڑوسی ملک بھارت کے ایک اسپتال میں تین سال قبل تبدیل ہونے والا نوزائیدہ بچہ آخرکار اپنی حقیقی ماں کو واپس مل گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق تین سال پہلے، دو حاملہ خواتین کو آسام  کے ایک سرکاری اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا جہاں انہوں نے…

ویڈیو: سیڑھیوں سے ’اسکوٹی‘ پھینکنے پر خاتون پر لاکھوں روپے کا جرمانہ

اٹلی میں ایک خاتون امریکی سیاح کو تاریخی مقام سے اپنی ’اسکوٹی‘ پھینکنا مہنگا پڑگیا۔ یہ واقعہ اٹلی کے دارالحکومت روم میں پیش آیا جسے ایک راہگیر نے اپنے فون کے کیمرے میں قید کر لیا۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک خاتون امریکی سیاح نے…

کراچی: آتشزدگی سے 500 موٹر سائیکلیں جل گئیں

کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں عزیز بھٹی پارک کے قریب جھاڑیوں میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا، آگ سے 500 سے زائد موٹرسائیکلیں جل گئیں۔ حکام کے مطابق آگ سے ایک بس، 2 رکشے اور 6 سے 7 گاڑیاں بھی جل گئی ہیں۔ فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے…

بنگلہ دیش میں BJP رہنما کے گستاخانہ بیان پر احتجاجی مظاہرے

بھارتیہ جنتا پارٹی( بی جے پی) کی رہنما نوپور شرما کے پیغمبر اسلامﷺ کے بارے میں گستاخانہ بیان پر بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں احتجاجی مظاہرے کیے گئے ہیں۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، ڈھاکہ میں نماز جمعہ کے بعد ہزاروں مظاہرین سڑکوں…