پاک ترک تعلقات نئی بلندیوں تک لےجانے کا آغاز ہو گیا، وزیر اعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پی این ایس بدر پاکستان اور ترکی کے اشتراک کی بہترین مثال ہے، دونوں ممالک کے تعلقات کو نئی بلندیوں تک لے جانے کا آغاز ہو گیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے کراچی شپ یارڈ میں ملجم کلاس جہاز پی این ایس بدر کی لانچنگ…
راجہ ریاض نے اپوزیشن لیڈر کیلئے درخواست جمع کرادی
منحرف پی ٹی آئی ایم این اے راجہ ریاض نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کیلئے درخواست اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرادی۔ درخواست پر 17 ارکان قومی اسمبلی نے اپوزیشن لیڈر کیلئے راجہ ریاض کے نام پر دستخط کیے۔ ڈپٹی اسپیکر نے اپوزیشن لیڈر کیلئے حامی…
انٹرنیٹ پر جاسوسوں کو پکڑنے کے لیے ایک نئی ایپ
برطانیہ کی خفیہ ایجنسی ایم آئی 5 کی سائبر سیکیورٹی: انٹرنیٹ پر جاسوسوں کو پکڑنے کے لیے ایک نئی ایپگورڈن کریرابی بی سی نیوز21 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesبرطانوی حکومت نے ایک نئی ایپ لانچ کی ہے جس کا مقصد لوگوں کو غیر ملکی جاسوسوں کے…
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 1 PM | وزیر اعظم کی کراچی امداد | 20 مئی 2022
https://www.youtube.com/watch?v=eqs9LbSx3pE
بریکنگ نیوز | حکم کا بارہ منصورہ ختم کرنے کا ایلان | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=JPrgXWjTrCg
? لائیو | وزیر اعظم شہباز شریف کا کراچی شپ یارڈ کی تقریب سے خطاب ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=2G_rKZAyixE
محمد عامر کا انگلینڈ میں کرکٹ کلب سے معاہدہ
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد عامر کا انگلینڈ میں کرکٹ کلب سے معاہدہ ہوگیا، وہ انگلینڈ میں ہارن چرچ کرکٹ کلب کی نمائندگی کریں گے۔ذرائع کے مطابق محمد عامر ہفتے کو ہارن چرچ کرکٹ کلب کی جانب سے پہلا میچ کھیلیں گے۔محمد عامر برطانوی کلب…
پہلوانوں کو لاہور کی گرمی اور لوڈ شیڈنگ نے پریشان کر دیا
قومی پہلوانوں کو لاہور کی شدید گرمی اور لوڈ شیڈنگ نے پریشان کرکے رکھ دیا ہے اور پہلوان ٹریننگ کیمپ میں گرم موسم کی وجہ سے بیمار ہونے لگے۔پاکستان کے پہلوانوں کا ٹریننگ کیمپ لاہور میں جاری ہے اور اس کیمپ میں 30 پہلوان شریک ہیں، ان میں 6…
برطانوی شہری نے 36 گھنٹے جھولا جھول کر ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالا
51 سالہ برطانوی شہری نے 36 گھنٹے جھولا جھول کر گنیز ورلڈ ریکارڈز کی بک میں اپنا نام درج کروالیا۔ برطانیہ سے تعلق رکھنے والے 51 سالہ شہری رچرڈ اسکاٹ نے ہفتے کی صبح 6 بج کر 10 منٹ پر ایک میدان میں جھولنا شروع کیا اور اتوار کی شام کو ختم…
وریندر سہواگ میرے بارے میں سوچ سمجھ کر بولیں، شعیب اختر
سابق ٹیسٹ کرکٹر شعیب اختر نے سابق بھارتی کرکٹر وریندر سہواگ کی جانب سے اُن کے باؤلنگ ایکشن کو غیر قانونی قرار دینے پر جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں پاکستان کا نیشنل آئیکون ہوں اس لیے میرے بارے میں وریندر سہواگ سوچ سمجھ کر بولیں۔شعیب اختر…
کراچی میں رواں ماہ بارش کا کوئی امکان نہیں
محکمۂ موسمیات نے مئی میں کراچی میں بارش کا کوئی امکان نہ ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کہا ہے کہ لاہور، فیصل آباد اور سرگودھا میں گرمی کی شدت زیادہ ہے، 22 مئی کو لاہور میں آندھی اور تیز بارش کا امکان ہے جبکہ 23…
آئی ایم ایف سےمثبت مذاکرات جاری ہیں، مفتاح اسماعیل
وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سےمثبت مذاکرات جاری ہیں، اپریل کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 9 ماہ کےاوسط خسارے کا آدھا ہے۔مفتاح اسماعیل نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اپریل کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 62 کروڑ 30 لاکھ ڈالر رہا ہے جو 9…
عمر سرفراز چیمہ کی درخواست پر لارجر بینچ تشکیل
عمر سرفراز چیمہ کی بطور گورنر عہدے سے برطرفی کے خلاف درخواست پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللّٰہ نے لارجر بینچ تشکیل دے دیا۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللّٰہ نے درخواست کی سماعت میں ریمارکس دیئے کہ صدر…
نیب میں ٹرانسفر، پوسٹنگ پر پابندی عائد
چیئرمین نیب نے ادارے میں ٹرانسفر، پوسٹنگ پر فوری پابندی عائد کر دی۔نیب چیئرمین کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق جو ٹرانسفر، پوسٹنگ حال ہی میں کی گئی ہیں ان پر عملدرآمد بھی روک دیا گیا۔اعلامیہ نیب میں کہا گیا ہے کہ نیب ہیڈ…
پاکستان کرکٹ کیلئے یہ ایک اچھا وقت ہے: ڈیرن گف
لاہور قلندرز کی دعوت پر پاکستان آنے والے انگلینڈ کے سابق فاسٹ بولر اور یارکشائر کاؤنٹی کے ایم ڈی ڈیرن گف نے کہا کہ یہ پاکستان کرکٹ کے لیے ایک بہت اچھا وقت ہے کیونکہ پاکستان ٹیم تینوں فارمیٹ میں آل راؤنڈ کارکردگی دکھارہی ہے۔ ڈیرن گف نے…
پیاسے کوبرا کی گلاس سے پانی پیتے ویڈیو وائرل
ویسے تو سانپ خصوصاً کوبرا سے ہر کوئی خوف کھاتا ہے مگر انٹرنیٹ پر وائرل یہ ویڈیو آپ کو چند سیکنڈز کے لیے خوف بھلا دے گی۔انٹرنیٹ اپنے آپ میں مکمل ایک دنیا ہے جس کے پلیٹ فارمز پر آئے دن دلچسپ ویڈیوز، خبریں اور معلومات گردش میں رہتی…
لاء افسران کو ہٹانے کیخلاف درخواستوں پر فوری ریلیف کی استدعا مسترد
لاہور ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کے دور میں لگائے گئے لاء افسران کو ہٹانے کے خلاف درخواستوں پر فوری ریلیف کی استدعا رد کر دی، چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ امیر بھٹی نے مزید سماعت 23 مئی تک ملتوی کر دی۔چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ مسٹر جسٹس امیر…
ملک میں بجلی کا شارٹ فال مزید بڑھنے لگا
ملک میں بجلی کا شارٹ فال مزید بڑھنے لگا، مختلف علاقوں میں 16 گھنٹے تک لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے۔ذرائع پاور ڈویژن کے مطابق ملک میں بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار580 میگا واٹ تک پہنچ گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ایندھن کی کمی کے باعث بجلی کی پیداوار…
رہنما PTI کے مقدمے کا فیصلہ 25 سال بعد آگیا
کسٹم عدالت نے 25 برس بعد مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے عدم شواہد پر رہنما پی ٹی آئی اسلم خان کو بری کر دیا۔اسلم خان و دیگر کے خلاف اسمگلنگ کا مقدمہ 1997 میں درج ہوا تھا۔ کسٹم حکام کے مطابق ملزمان نے 1995 سے 1997 کے دوران الیکٹرونکس سامان…
جب تیاری نہیں تھی تو حکم کیوں لی؟ کیا حکم مشکل فیصل کریگی؟ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=vHQ-1i-Bzls